مارچ 13, 2024 پاکستان, کراچی
کراچی، (نوپ اسپورٹس) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے صدر محمود ریاض اور سیکریٹری شاہد ساٹی مجلس عاملہ سمیت ممبران نے نیوز زون کے رپورٹر اور مجلس عملہ کے سابق ممبر ذیشان حسین سے ان کے سسر کے انتقال پر اہل خانہ سے اظہار تعزیت کی ہے اور …
مزید پڑھیں مارچ 11, 2024 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد، (اسٹاف رپورٹر) آصف علی زرداری نے صدر مملکت کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسی نے ان سے حلف لیا حلف برداری کی پروقار تقریب ایوان صدر میں منعقد ہوئی وزیراعظم شہباز شریف ، سبکدوش ہونے والے صدر مملکت ڈاکٹر …
مزید پڑھیں مارچ 11, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) منڈے نائٹ فٹبال، ایک ہی رات میں کھیلا گیا ایسا ایونٹ ہے، جس میں چار ٹیمیں حصہ لیتی ہیں، جن کی تشکیل فٹبال فرینچائز لیگ کی طرح ملی جلی مختلف ٹیموں سے لئے گئے کھلاڑیوں سے کی جاتی ہے۔ تاکہ نوجوان ابھرتے ہوئے کھلاڑیوں کو بین …
مزید پڑھیں مارچ 11, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی، (اسٹاف رپورٹر) حکومت سندھ کی ہدایت پر کراچی انتظامیہ نے ماہ رمضان المبار ک میں نا جائز منافع خوروں کے خلاف خصوصی مہم شروع کردی ہے نا جائز منافع خوروں کے خلاف کارروائی میں 137 گراں فروشوں پر 8 لاکھ روپے سے زیادہ جرمانہ کیا گیا کمشنرکراچی محمد سلیم …
مزید پڑھیں مارچ 10, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کھیل
راولپنڈی، (رپورٹ، ذیشان حسین) راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا جو اچھا ثابت نہ ہو سکا۔ سلطانز نے یاسر خان کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت جارحانہ انداز میں اننگز کا آغاز کیا اور اوپنرز نے ٹیم …
مزید پڑھیں مارچ 10, 2024 اہم خبریں, بین الاقوامی, پاکستان
مکہ مکرمہ، (نوپ انٹرنیشنل نیوز) سعودی محکمہ امیگریشن اینڈ پاسپورٹ جوازات کے ڈپٹی ڈائریکٹر میجر جنرل ڈاکٹر صالح نے کہا ہے کہ عمرہ زائرین ابشر پورٹل پرنئی سہولت جاری کی ہے جس کے تحت ڈیجیٹل ویزے پر مملکت کے کسی بھی شہر میں جا سکتے ہیں۔سبق نیوز کے مطابق ڈپٹی …
مزید پڑھیں مارچ 10, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان ریلیف پیکیج کا حجم ساڑھے 7 ,ا رب روپے سے بڑھا کر ساڑھے 12 ارب روپے کرنے کی ہدایت کی ہے، وزیر اعظم نے رمضان ریلیف پیکیج کا حجم بڑھانے کے علاوہ اس کا دائرہ کار بھی مزید وسیع کرنے کی …
مزید پڑھیں مارچ 9, 2024 اہم خبریں, پاکستان, فن و فنکار, کراچی
کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے پاکستانی فلمی میوزک کو ٹریبیوٹ پیش کرنے کے لیے زبردست ”ڈانس جنکشن والیم ii“ کا انعقاد اوپن ایئر تھیٹر میں کیاگیا ، ڈانس جنکشن میں صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ نے خصوصی شرکت کی جبکہ معروف ڈانسر …
مزید پڑھیں مارچ 9, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) تفصیلات کے مطابق سٹیشن کمانڈر لاھور پاکستان نیوی کموڈور ساجد حسین (ستارہ امتیاز، ملٹری ) کی پاکستان ہاکی فیڈریشن اور اسپورٹس بورڈ پنجاب کے حکام سے میٹنگ ہوئی۔ سٹیشن کمانڈر پاکستان نیوی لاھور کی زیرصدارت اجلاس میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے ایگزیکٹو سیکرٹری پی …
مزید پڑھیں مارچ 9, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے تحت خواتین کے عالمی دن کے موقع پر بیڈمنٹن چیمپئن شپ کا انعقاد کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں کیا گیا، چیمپئن شپ میں سجاس اور کے پی ٹی کی ویمنز ٹیمیں ایکشن میں …
مزید پڑھیں