ورلڈ نو تمباکو ڈے کے موقع پر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کمالیہ میں ایک آگاہی سیمینار اور واک کا اہتمام کیا گیا
ایم ایس ڈاکٹر اعجاز، ڈی ایم ایس ڈاکٹر عدیل عارف، ڈاکٹر غلام عباس، علی وسیم عباسں، انچارج معاون، این سی ڈی کلینک ڈاکٹرز اور سٹاف نرسز نے شرکت کی۔ تمباکو نوشی صحت اور ماحول دونوں کے لیے خطرہ ہے۔ اس میں موجود خطرناک اجزا منہّ اور پھیپھڑوں کے کینسر کا … مزید پڑھیں
انٹر میڈیا ویلکم ٹی ٹوئینٹی ولڈ کپ ٹورنامنٹ جیو نیوز نے اپنے نام کرلیا، فائنل میں اے آروائی نیوز 169 رنز کے تعاقب 161 رنز بنا سکی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) انٹر میڈیا ویلکم ٹی ٹوئینٹی ولڈ کپ ٹورنامنٹ کا فائنل دو روایتی حریفوں جیو نیوز اور اے آر وائی نیوز کے درمیان کھیلا گیا، سندھ یوتھ اسپورٹس اور دی آر پاکستان کے تحت ایسٹرن اسٹار کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جانے والے فائنل میچ میں جیو نیوز … مزید پڑھیں
اسلام آباد، رینجرز آل پاکستان محمد ماجد اور عبدالناصر میموریل باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے سیمی فاٸنل میں پہنچ گٸی، سیمی فاٸنل مقابلے ہفتہ کو کھیلیں جاٸینگے
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پنجاب رینجرز اور اسلام آباد نے آل پاکستان محمد ماجد اور عبدالناصر میموریل باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں حریف ٹیموں کو شکست دیکر ایونٹ کے سیمی فاٸنل راونڈ میں پہنچ گٸے۔ ٹورنامنٹ کے چوتھے روز آخری پول راونڈ میچز میں اسلام آباد نے اپنے شاندار کھیل کی … مزید پڑھیں
زندگی کی ڈور … تحریر : مہر علیم رؤف آرائیں
اپنی زندگی کی ڈور کسی دوسرے کے ہاتھ میں مت دیں کیونکہ جو آپ ہیں وہ کوئی دوسرا ہرگز نہیں ہو سکتاجب آپ اپنی لگام کسی اور کے سپرد کرتے ہیں تو وہ کٹھ پتلی کی طرح اپنے انداز سے، اپنے اصولوں کے مطابق، اپنی پسند اور اپنے اشاروں پر … مزید پڑھیں
کمالیہ میں صوبائی وزیر صحت اور سیکرٹری صحت کی ہدایت کے مطابق معاون کلینک کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔
معاون کلینک کا افتتاح ایم ایس ڈاکٹر اعجاز احمد، ڈی ایم ایس ڈاکٹر عدیل عارف، ڈاکٹر اسد حلیم اور علی تسارم ایڈمن افیسر نے کیا کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تحصیل ہیڈ کوارٹر ہاسپٹل کمالیہ میں صوبائی وزیر صحت اور سیکرٹری صحت کی ہدایت کے مطابق … مزید پڑھیں
انٹر میڈیا ویلکم ولڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں چینل 24 ایچ ڈی نیوز نے سجاس ریڈ کو اور جیو نیوز نے ریڈیو پاکستان کو شکست دے دی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ یوتھ اسپورٹس اور دی آر پاکستان کے تحت انٹر میڈیا ویلکم ولڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا، بلدیہ عظمی کراچی کے اشتراک سے ایسٹرن کرکٹ اسٹار گراؤنڈ میں جاری ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں سجاس ریڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوور … مزید پڑھیں
28 مئی یومِ تکبیر ۔۔۔ تحریر: ڈاکٹر غلام مرتضیٰ
28مئی یوم تکبیر ہی نہیں بلکہ یہ ہم پاکستانیوں کے لیے یوم تشکر اور یوم تفاخر بھی ہے اور یہ دن اپنے نام کی طرح ایک بڑا دن ہے۔ یہ دن قومی توقیر اور ہمارے خوابوں کی تعبیر کا دن ہے۔ ہمیں اس دن کو بھی ایک قومی دن کی … مزید پڑھیں
کمالیہ: محلہ مدینہ آباد رضا چوک سیورج کے گندے پانی سے دریا کا منظر پیش کرنے لگا
صفائی کی صورتحال انتہائی ابتر، بار بار توجہ دلانے باوجود انتظامیہ کے کان پر جوں تک نہیں رینگی اہل محلہ کا AC کمالیہ، ڈپٹی کمشنر ٹوبہ اور مقامی نمائندگان سے صورتحال کے نوٹس کا مطالبہ کمالیہ ( ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تفصیلات کے مطابق محلہ مدینہ آباد … مزید پڑھیں
کمالیہ : گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نمبر 1 کمالیہ میں سکولز کے سربراہان میں ٹیبز تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد
اسسٹنٹ کمشنر اقراء ناصر نے سینتیس سکولز کے سربراہان میں ٹیبز تقسیم کیے. کمالیہ ( ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کی جانب سے اداروں میں ڈیجیٹلایزشن کا عمل جاری ہے تا کہ پیپر ورک کو ختم کیا جاسکے. اس سلسلہ میں گورنمنٹ بوائز … مزید پڑھیں