Home / پاکستان (page 138)

پاکستان

کے یو جے دستور کی اسکروٹنی اور نئی ممبر شپ کا فیصلہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی یونین آف جرنلسٹس (دستور) نے اسکروٹنی اور نئی ممبر شپ کرنے کا فیصلہ کیا ہے صحافیوں کی ممبر شپ کا آغاز کردیا ۔کے یو جے دستور کی مجلس عاملہ کا اجلاس گزشتہ روز صدر حامد الرحمن کی صدارت میں کراچی پریس کلب میں منعقد ہوا۔ …

مزید پڑھیں

سجاس کے تحت اسپورٹس جرنلسٹس کی عالمی تنظیم aips کا سواں یوم تاسیس اور ورلڈ اسپورٹس جرنلسٹس ڈے منایا گیا

کراچی، (اسپورٹس رپورٹر) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے تحت اسپورٹس جرنلسٹس کی عالمی تنظیم ایسوسی ایشن انٹرنیشنل پریس آف اسپورٹس (AIPS) کے سویں یوم تاسیس اور ورلڈ اسپورٹس جرنلسٹس ڈے کے موقع پر کے پی ٹی اسپورٹس کمپلیکس میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، تقریب میں …

مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈ کپ کی کارکردگی پر ہمیں بھی افسوس ہے، محمد رضوان جب ٹیم کی کارکردگی اچھی نہ ہو تو اس کی کوئی ایک وجہ نہیں ہوتی، قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز کی ورلڈ سپورٹس جرنلسٹس ڈے کی تقریب سے خطاب

پشاور، (اسپورٹس رپورٹر) قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے کہا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں ٹیم کی ناقص کارکردگی پر ہمیں بھی افسوس ہے، جب ٹیم اچھی کارکردگی نہیں دکھاتی تو اس کی ایک وجہ نہیں ہوتی، مختلف خامیاں ہوتی ہیں جس کی …

مزید پڑھیں

آج معاشرے میں بےحیائی تیزی سے پھیل رہی ہے ۔۔۔ تحریر : ماریہ عبدالقھار

ہر وہ بات ہر وہ عمل جو شرم و حیا کے خلاف ہو اسے فحاشی یا بےحیائی کہا جاتا ہے۔ ان میں سر فہرست زنا تک پہنچانے والے اعمال ہیں۔ یہ ایک ایسا عمل ہے جو ہر مذہب میں حرام رہا ہے۔ اس کی وجہ سے لوگوں کے اندر نفرتیں …

مزید پڑھیں

سندھ لیبر کوڈ کسی صورت قبول نہیں کیا جائے گا۔ کنٹریکٹ لیبر ہماری ریڈ لائن ہے، خالد خان، ناصر منصور و دیگر کا جلسے سے خطاب

کراچی، (اسٹاف رپورٹر) موومنٹ فار لیبر رائٹس MLR کے پیلٹ فارم سے پاکستان اور بالخصوص سندھ بھر کے محنت کشوں کی نمائندہ فیڈریشنز نے نیشنل میوزیم آڈیٹوریم کراچی میں ایک جلسہ منعقد کیا اس جلسہ کا انتظام نشینل لیبر فیڈریشن نے کیا تھا جلسہ کی نظامت کے فرائض نیشنل لیبر …

مزید پڑھیں

کمالیہ : بجلی، پٹرولیم کی قیمتوں میں بے جا اضافے اور تاجروں پر بھاری ٹیکسوں کے خلاف میونسپل کمیٹی چوک میں احتجاج

کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) مرکزی انجمن تاجران کے زیر اہتمام بجلی، پٹرولیم کی قیمتوں میں بے جا اضافے اور تاجروں پر بھاری ٹیکسوں کے خلاف میونسپل کمیٹی چوک میں احتجاج کیا گیا۔ جس کی صدارت مرکزی انجمن تاجران کے صدر سید اکبر علی شاہ اور جنرل …

مزید پڑھیں

کھڈیاں خاص: چوہدری نوید حسین اشرف کی رہائش گاہ پر جشن ظہور بی بی سکینہ سلام اللہ علیہ وعید مباہلہ منایا گیا

  کھڈیاں خاص (حسنین علی بھٹی سے) چوہدری نوید حسین اشرف کی رہائش گاہ پر جشن ظہور بی بی سکینہ سلام اللہ علیہ وعید مباہلہ منایا گیا ۔جس میں انٹرنیشنل قیصدہ گا سائیں خاور قلندری نے جشن پاک کو چار چاند لگا دیئے۔ پیر سید سرکار کاشان رضا زیدی الحسینی …

مزید پڑھیں

ہم کیسے اپنے ملک کے اندر رواداری کو قائم کرکے امن و امان لا سکتے ہیں؟؟ ۔۔۔ تحریر : ماریہ عبدالقھار

اپنے مزاج کے خلاف دوسرے کے عقیدے، سوچ و فکر، اور نظریہ کو صبر و تحمل کے ساتھ برداشت، ان کے ساتھ نرمی اور حسن سلوک کے پیش آنا، اور انہیں انکی سوچ و عقیدے کے مطابق زندگی گزارنے کا حق دینا۔۔۔ مثال کے طور پر اگر کوئی شخص یا …

مزید پڑھیں

اے سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان کردیا گیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آئندہ ماہ دمبولا میں ہونے والے اے سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے لیے پاکستان ویمنز ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ندا ڈار کو کپتان برقرار رکھا گیا ہے یہ ٹورنامنٹ 19 سے 28 جولائی تک منعقد ہوگا۔ پاکستان ٹیم کا انتخاب کراچی …

مزید پڑھیں

غربت معاشرتی امن کیلئے خطرہ ۔۔۔ تحریر : ماریہ عبدالقھار

پاکستان میں غربت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ عام انسان تو اچھی زندگی زندگی گزار ہی نہیں سکتا۔ پاکستان کا بھی ان ملکوں میں شمار ہوتا ہے، جس کے اندر لوگ غربت کی زندگی بسر کر رہے ہیں۔ اس وجہ سے خودکشی کی شرح میں روز بروز تیزی سے اضافہ …

مزید پڑھیں