Home / پاکستان (page 109)

پاکستان

عنوان۔G.T.A آئینی بلوچستان کی جدوجہد مقاصد اور وجود ۔۔۔ تحریر :محمد نسیم رنزوریار

قارئین کرام: بلوچستان پاکستان کا وہ واحد بدقسمت صوبہ ہے کہ یہاں ہمیشہ اپنوں کی راہیں کرپشن میرٹ پامالی اور اقرباء پروری کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے جدا ہوئے ہیں یہاں گفتار کے غازی کردار کے انکاری اور عملی اقدامات میں کاہلی کارجحان عروج پر ہے ہر دور حکومت …

مزید پڑھیں

سندھ بیچ گیمز کا دوسرا روز، باکسنگ میں کراچی کے قدیر قمبرانی نے فائنل میں جگہ بنالی

کراچی، (اسپورٹس رپورٹر) کراچی ساحل سمندر پر سندھ حکومت کی جانب سے سندھ بیچ گیمز کے دوسرے روز سندھ کی6 ڈویژنوں کے درمیان باکسنگ، تھرو بال، والی بال، ہینڈ بال، بیچ ٹینس، کراٹے اور بیڈ منٹن سمیت مختلف گیمز کا انعقاد کیا گیا ہے. گیمز کے دوسرے روز سیکریٹری عبدالعلیم …

مزید پڑھیں

سابق سینیٹر مشاہد حسین سید کی سی پی این ای اسٹینڈنگ کمیٹی اراکین سے ملاقات, سی پیک راہداری سمیت متعدد ملکی و بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال، میڈیا کی آزادی کے لئے سی پی این ای کی جدوجہد کو سراہا

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) سٹینڈنگ کمیٹی اجلاس میں سابق وفاقی وزیرمشاہد حسین سید نے خصوصی شرکت کی۔ سی پیک راہداری سمیت متعدد ملکی و بین الاقوامی امورپر سیرحاصل گفتگوکی،تفصیلات کے مطابق کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز کی اسٹینڈنگ کمیٹی کااجلاس …

مزید پڑھیں

محمد احسان پیاء جی موبائل والے نے موبائل انجینیئرنگ کا ڈپلومہ حاصل کر لیا

سٹوڈنٹ میں سے سب سے بیسٹ کارکردگی ایوارڈ میں کیش پرائز بھی حاصل کیا۔ دوست احباب کی طرف سے مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) محمد احسان پیاء جی موبائل دہلی چوک والے نے موبائل انجینیئرنگ کا ڈپلومہ حاصل کر لیا۔ سٹوڈنٹ میں سے سب …

مزید پڑھیں

کمالیہ: تاوان کے لئے اغواء کئے گئے رفیق نامی شخص کو تاوان نہ ملنے کی وجہ سے قتل کرکے لاش نہر میں پھینک دی گئی۔

چار روز قبل اغواء ہونیوالے محلہ مقبول کالونی کے رہائشی 45 سالہ محمد رفیق بھٹی کی لاش پیر محل روڈ عنایت شاہ نہر سے برآمد۔ (ذرائع) کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تھانہ سٹی کمالیہ کے ایریا سے اغواء برائے تاوان کے لیے محلہ مقبول کالونی کے …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اسکول آف ویژوول اینڈ پرفارمنگ آرٹس کی جانب سے فائن آرٹس، ٹیکسٹائل ڈیزائن اور کمیونی کیشن کے طلباءکے تھیسسزڈسپلے 2024ءکا انعقاد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اسکول آف ویژوول اینڈ پرفارمنگ آرٹس کی جانب سے فائن آرٹس، ٹیکسٹائل ڈیزائن اور کمیونی کیشن میں تھرڈ اور فورتھ ایئر طلباءکے تھیسسزڈسپلے 2024ءکا انعقاد احمد پرویز آرٹ گیلری میں کیاگیا جس کا افتتاح صوبائی وزیر ثقافت ، سیاحت و آرکائیوز …

مزید پڑھیں

پی ڈی چیمپئنز ٹرافی میں انگلینڈ پی ڈی نے پاکستان پی ڈی کو 62 رنز سے ہرا دیا

کولمبو، (ویب اسپورٹس) سری لنکا کے دارلخلافہ کولمبو میں منعقدہ پی ڈی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان پی ڈی کو انگلینڈ پی ڈی نے 62 رنز سے ہرادیا۔ بی اوآئی کرکٹ گراؤنڈ پر انگلینڈ پی ڈی کے کپتان کالم فلین نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ انگلینڈ پی …

مزید پڑھیں

اعصام الحق قریشی کا چائنا ونڈو پشاور کا دورہ، منتظمین کی کاوشوں اور پاک چین دوستی کو سراہا

پشاور، (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان کے معروف ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی نے پشاور میں واقع پاک چین تعلقات کے فروغ کے لئے وقف ثقافتی اور معلوماتی مرکز چائنہ ونڈو کا دورہ کیا۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر کرنل ریٹائرڈ ضیاء الدین، کرنل ریٹائرڈ گل رحمان، کے ٹینس ایسوسی ایشن کے …

مزید پڑھیں