مارچ 21, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) مٹیاری ضلع کا رہائشی مویشی بیوپاری ہزار خان ولد محمد خان پٹھان کو نامعلوم افراد نشہ دیکر پیسے نکال کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ہزار خان میرپورخاص مویشی لینے آیا تھا کسی نے نشہ آور چیز کھلادی۔ انچارج ایمرجنسی وارڈ سول اسپتال میرپورخاص کے …
مزید پڑھیں مارچ 21, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, راولپنڈی
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے اموری میں سیکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کرکے کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں کی ایران کے 4 مغوی فوجیوں کو لے کر پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے انہیں بازیاب کرالیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی …
مزید پڑھیں مارچ 21, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وومن پروٹیکشن سیل سندھ نے ملائیشیا میں موجود پاکستانی خاندان کی فریاد سن لی۔ کئی سال سے خاوند اور سسرالیوں کے ہاتھوں تشدد اور مار کھانے والی خاتون کو انصاف مل گیا۔ وومن پروٹیکشن سیل کو ملائشیا سے انصاف کے لئے ایک درخواست موصول ہوئی۔ ملائیشیا …
مزید پڑھیں مارچ 21, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
ڈھاکہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلہ دیشی دارالحکومت ڈھاکہ میں سینکڑوں کی تعداد میں مشتعل طلبہ نے مظاہرے کیے، ایک بس کو آگ لگا دی اور کئی سڑکوں کو احتجاجا بند رکھا۔ مقامی میڈیا کے مطابق ان مظاہروں کی وجہ ایک ایسے طالب علم کی موت بنی تھی، جسے ایک بس نے …
مزید پڑھیں مارچ 21, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) گزرشتہ شب دوران ڈیوٹی وومین پولیس اسٹیشن میرپورخاص پر تعینات اہلکار عاشہ مری کی جانب سے ٹک ٹاک پر وڈیو بناکر انٹرنیٹ پر اپلوڈ کرنا مہنگا پڑ گیا۔ ایس ایس پی میرپورخاص عابد بلوچ نے واقعے کا نوٹس لیکر کانسٹیبل عائشہ مری کو معطل کرکے …
مزید پڑھیں مارچ 21, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان(رپورٹ: گوہرغنچہ) شہر و مضافاتی علاقوں میں جسم فروشی کا دھندہ عروج پر، نوجوان نسل بے راہ روی کا شکار، شہریوں کا ڈی پی او ڈیرہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔ ڈیرہ شہر سمیت مضافاتی علاقوں جن میں قائم ہونے والی نئی بستیوں، کالونیوں اور اہم علاقوں میں …
مزید پڑھیں مارچ 21, 2019 آسٹریلیا, اہم خبریں, بین الاقوامی
کرائسٹ چرچ (مانیٹرنگ ڈیسک) نیوزی لینڈ اور بالخصوص کرائسٹ چرچ شہر میں مزید سفید فام دہشت گردوں کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے جب کہ یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ گذشتہ برس اکتوبر میں پولیس کو آگاہ کیا گیا تھا کہ شہر میں گورے دہشت گرد اسلحہ جمع …
مزید پڑھیں مارچ 21, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کوٹ غلام محمد شہر کے داخلی راستے پر اسسٹنٹ کمشنر آر ٹی اے سیکریٹری نے پولیس کے ہمراہ چینکنگ کی۔ اسسٹنٹ کمشنر کوٹ غلام محمد کا کہنا ہے کہ پبلک ٹرانسپورٹرز گنجائش سے زائد مسافر بٹھانے اور زیادہ کرایہ لے رہے ہیں۔ بسوں ویگنوں …
مزید پڑھیں مارچ 21, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان(رپورٹ: گوہرغنچہ) ڈیرہ اسماعیل کی مصروف ترین زنانہ ہسپتال روڈ بڑھتے ہوئے ٹریفک کے باعث ٹوٹ پھوٹ کا شکار، حادثات میں اضافہ، روڈ کئی سالوں سے مرمت نہیں ہوسکا، شہریوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ۔ ڈیرہ کی مصروف ترین زنانہ ہسپتال روڈ جوکہ سرکلر روڈ سے آنے والی …
مزید پڑھیں مارچ 21, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سابق رکن قومی اسمبلی (متحدہ قومی موومنٹ پاکستان) سلمان مجاہد بلوچ ایڈووکیٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ میڈیا ہاؤسز سے ملازمین کی جبری برطرفی قابل مذمت ہے۔ صحافیوں کے حقوق کی جدوجہد میں دامے، درمے، سخنے ان کے ساتھ ہیں، عمیر علی انجم …
مزید پڑھیں