Home / اہم خبریں / مٹیاری ضلع کا رہائشی مویشی بیوپاری میرپورخاص مویشی لینے آیا تھا نامعلوم افراد نے نشہ آور چیز کھلا کر نقدی رقم سے محروم کردیا

مٹیاری ضلع کا رہائشی مویشی بیوپاری میرپورخاص مویشی لینے آیا تھا نامعلوم افراد نے نشہ آور چیز کھلا کر نقدی رقم سے محروم کردیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) مٹیاری ضلع کا رہائشی مویشی بیوپاری ہزار خان ولد محمد خان پٹھان کو نامعلوم افراد نشہ دیکر پیسے نکال کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ہزار خان میرپورخاص مویشی لینے آیا تھا کسی نے نشہ آور چیز کھلادی۔ انچارج ایمرجنسی وارڈ سول اسپتال میرپورخاص کے مطابق ہزار خان بیہوش ہے جسکو پولیس یہاں چھوڑ کر چلی گئی ہے۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ کو موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے 6.4 ارب ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری درکار، پی آئی ڈی سی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پارٹنرز اِن ڈویلپمنٹ اینڈ کنسلٹنسی (پی آئی ڈی سی) کی نئی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے