ستمبر 11, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سابق ایم این اے سابق ضلع چیئرمین میرپورخاص انتہائی معتبر شخصیت جیلانی جماعت کے روحانی رہنماء پیر شفقت حسین شاہ جیلانی المعروف جانی سائیں کا کراچی کے نجی ہسپتال میں انتقال ہوگیا ہے۔ مرحوم کی جنازہ نماز کل صبح دس بجے ادا کی جائے گی۔ …
مزید پڑھیں ستمبر 11, 2019 اہم خبریں, فخر پاکستان, کراچی
کراچی (ویب ڈیسک) بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا 71 واں یوم وفات نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔قائد اعظم محمد علی جناح کی ولولہ انگیز قیادت میں برصغیر کے کروڑوں مسلمانوں کی کوششوں سے پاکستان معرض وجود آیا۔ قائد اعظم قیامِ پاکستان کے بعد 11 …
مزید پڑھیں ستمبر 10, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کی جانب سے صحافیوں کے اعزاز میں نجی حال میں دعوت دلیم کا اہتمام کیا جس میں بڑی تعداد میں صحافیوں کے علاوہ سیاسی، سماجی شخصیات نے بھی شرکت کی، کراچی یونین آف جرنلسٹس کی خصوصی دعوت پر سجاس نے بھی …
مزید پڑھیں ستمبر 10, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (ویب نیوز ڈیسک) سینئر صوبائی رہنما و سابق ایڈیشنل سیکریٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف طاہر ملک کا سیکورٹی اداروں کو محرم الحرام کے بہترین انتظامات پر خراج تحسین۔ سیکورٹی اداروں کو فول پروف سیکورٹی فراہم کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ سیکورٹی اہلکاروں نے قدم قدم پر سیکورٹی …
مزید پڑھیں ستمبر 10, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
کراچی (ویب ڈیسک) ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے بیان دیا ہے کہ امریکہ نے مذاکرات معطل کرکے غلطی کی اور وہ اپنے فیصلے پر پچھتائے گا خبر رساں ادارے الجزیرہ کو دیے گئے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ افغانستان میں قیام امن کے لیے ان کے پاس …
مزید پڑھیں ستمبر 10, 2019 اہم خبریں, بین الاقوامی
جنیوا (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ میرے لئے یہ بھی اعزاز کی بات ہے کہ میں آج انسانی حقوق کونسل سے خطاب کررہا ہوں جو عالمی انسانی حقوق کی محافظ ہے، جو اقوام متحدہ کا …
مزید پڑھیں ستمبر 10, 2019 اہم خبریں, بین الاقوامی, جنوبی امریکا
واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا گیاہے کہ انہوں نے جان بولٹن کو گزشتہ رات بتا دیا گیا تھا کہ وائٹ ہاؤس کو ان کی خدمات کی ضرورت نہیں ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے کہا انہیں …
مزید پڑھیں ستمبر 10, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) وفاقی مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم اسوہ شبیری پر عمل پیرا ہے اورمظلوم کشمیریوں کا ساتھ نہیں چھوڑے گی، کشمیری شہدائے کربلا کے راستے پر چل رہے ہیں، ان کےحوصلوں کو آزمانے والوں کو شکست ہوگی۔ دس محرم الحرام …
مزید پڑھیں ستمبر 10, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
پشاور (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے بلدیو کمار کی بھارت میں سیاسی پناہ کی درخواست پر باضابطہ رد عمل میں کہا کہ وہ جہاں چاہیں رہ سکتے ہیں پاکستان تحریک انصاف کا ان کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے۔ صوبائی وزیراطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا کہ سردارسورن سنگھ کے قتل …
مزید پڑھیں ستمبر 10, 2019 افریقہ, اہم خبریں, بین الاقوامی
موریشس/ پورٹ لوئیس (رپورٹ: محمّد عمر) غریب و سادہ و رنگیں ہے داستان حرم، نہایت اس کی حسین اور ابتداء ہے اسماعیل دینِ حق کی سر بلندی کے لیے حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہُ اور ان کے رفقاء کی بے مثال قربانی کی یاد میں پورٹ لوئیس میں …
مزید پڑھیں