اکتوبر 22, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ملتان
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں ایس ایچ او سٹی کی شہر میں کار ٹیکسی سٹینڈ کے ڈرائیوروں اور ٹھیکیداروں کے ساتھ اجلاس۔ اجلاس میں ہدایت کی گئی کہ ہر گاڑی کو رینٹ پر لے جانے والے شخص کا مکمل ریکارڈ رکھا جاۓ ویڈیو بھی بنائی جاۓ اجلاس …
مزید پڑھیں اکتوبر 22, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سید مہدی علی شاہ نے کہا ہے کہ میرپورخاص ضلعے میں 12ربیع الاوّل عید میلادالنبیؐ شایانِ شان مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی اس موقع پر سیکورٹی، پانی، بجلی، سوئی گیس اور صحت و صفائی کو یقینی بنانے کیلئے متعلقہ …
مزید پڑھیں اکتوبر 22, 2019 اہم خبریں, کھیل, لاہور
لاہور (اسپورٹس رپورٹر) سجاس اور سجال/ ایمرا کے درمیان کھیلا گیا میچ دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد سجال+ ایمرا الیون نے ایک رنز سے جیت لیا۔ میچ کے موقع پر سجال کے صدر و سیکریٹری اور ایمرا کے صدر کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرتے رہے۔ تفصیلات کے مطابق …
مزید پڑھیں اکتوبر 22, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, لاہور
اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کو طبیعت خراب ہونے کے سبب سروسسز اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے تاہم ان کی حالت اب خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق اسپتال کے وی آئی پی کمرے کو ہی نیب کی سب جیل قرار دے …
مزید پڑھیں اکتوبر 22, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل رات بھر بھارتی ہائی کمیشن کے جواب کے منتظر رہے اور بار بار پیشکش کے باجود بھارتی سفارتی عملے کی طرف سے کوئی جواب موصول نہیں ہوا۔ ڈاکٹر فیصل کے مطابق پاک فوج کا ہیلی کاپٹر منگل کی صبح پاکستان میں …
مزید پڑھیں اکتوبر 22, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, لاہور
لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو گزشتہ رات راوی ٹول پلازے کے قریب سے پولیس نے گرفتار کیا گیا تھا پولیس کی جانب سے آج ان کو مجسٹریٹ کے روبرو پیش کر کے ریمانڈ کی استدعا کی جائے گی۔ ن لیگی رہنما کی …
مزید پڑھیں اکتوبر 22, 2019 اہم خبریں, کشیمر
سرینگر (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ وادی میں بھارتی پابندیاں اور جبر مسلسل جاری ہے مقبوضہ کشمیر میں مسلسل 79 ویں روز بھی لاک ڈاؤن اور کرفیو برقرار ہے۔ کھانے پینے کی اشیا نہ ملنے کے سبب کشمیریوں کی زندگی سخت مشکلات کا شکار ہے۔ اس سب کے باوجود کشمیری نوجوان تحریک …
مزید پڑھیں اکتوبر 22, 2019 اہم خبریں, تجارت, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر شیخ عمر ریحان نے کہا ہے کہ پورے پاکستان کے لیے یکساں اسٹینڈرائزیشن ہونی چاہئے، گھی اور خوردنی تیل پر عائد ڈبل مارکنگ فیس کا خاتمہ کیا جائے، برآمدات میں اضافے کے لیے اسٹینڈرائزیشن کے شعبے …
مزید پڑھیں اکتوبر 22, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: انعام باری) چیٸرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا 9 نومبر کو ضلع راجن پور کا دورہ متوقع۔ پی پی پی چیٸرمین جام پور میں منعقدہ پیپلز پارٹی کے خواتین کنونشن میں شریک ہونگے۔ پیپلز پارٹی کی مقامی ایم پی اے شازیہ عابد نے بلاول بھٹو کے …
مزید پڑھیں اکتوبر 22, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سکھر
گھوٹکی (نامہ نگار) خانپور مہر کے قریب نوجوان نے فیس بک پر لائیو ہوکر اپنے آپ پر پسٹل کا فائر کرکے خودکشی کرلی، نوجوان کی فیس بک پر لائیو وڈیو سوشل میڈیا پر آگ کی طرح پھیل گئی، نوجوان کی خودکشی کی وجوہات سامنے نہ آئی، جروار پولیس نے لاش …
مزید پڑھیں