تازہ ترین
Home / اہم خبریں / گاڑی رینٹ پر لے جانے والے شخص کا مکمل ریکارڈ رکھا جاۓ ویڈیو بھی بنائی جاۓ ڈی پی او خانیوال کے ویژن کے مطابق شہر میں امن و امان کو برقرار رکھا جاۓ گا۔ ایس ایچ او سٹی میاں چنوں

گاڑی رینٹ پر لے جانے والے شخص کا مکمل ریکارڈ رکھا جاۓ ویڈیو بھی بنائی جاۓ ڈی پی او خانیوال کے ویژن کے مطابق شہر میں امن و امان کو برقرار رکھا جاۓ گا۔ ایس ایچ او سٹی میاں چنوں

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں ایس ایچ او سٹی کی شہر میں کار ٹیکسی سٹینڈ کے ڈرائیوروں اور ٹھیکیداروں کے ساتھ اجلاس۔ اجلاس میں ہدایت کی گئی کہ ہر گاڑی کو رینٹ پر لے جانے والے شخص کا مکمل ریکارڈ رکھا جاۓ ویڈیو بھی بنائی جاۓ اجلاس میں ہدایت کی گئی کہ ڈی پی او کے ویژن کے مطابق شہر میں امن و امان کو برقرار رکھا جاۓ گا اور جرائم پر قابو پانے کے لیے تمام تر صلاحیتوں کو بروۓ کار لایا جاۓ گا۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

منصورہ برہمن آباد کو عالمی ورثہ فہرست میں شامل کرانے کے لیے تحقیقی کام شروع

سانگھڑ (رپورٹ، رضوان غوری) تاریخی آثارِ قدیمہ منصورہ برہمن آباد کو عالمی ورثہ فہرست میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے