Home / اہم خبریں (page 749)

اہم خبریں

عید میلادالنبیؐ کے پیش نظر ضلع پولیس میرپورخاص کی جانب سے شہر بھر میں ایس ایس پی میرپورخاص کی ہدایات پر فلیگ مارچ کیا گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) عید میلادالنبیؐ کے پیش نظر ضلع پولیس میرپورخاص کی جانب سے شہر بھر میں ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی ہدایات کی روشنی میں فلیگ مارچ کیا گیا۔ جس میں تمام سب ڈویژن آفیسرز، ایس ایچ اوز، 15 مددگار اور پاکستان رینجرز نے شرکت …

مزید پڑھیں

بالی وڈ اداکار اور بھارتی پنجاب کے رکن اسمبلی سنی دیول نے کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کا اعلان کردیا

نیو دہلی (ویب ڈیسک) بالی وڈ اداکار اور بھارتی پنجاب کے شہر گرداسپور سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن اسمبلی سنی دیول نے کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم عمران خان 9 نومبر کو سکھوں کے روحانی پیشوا بابا گرونانک کے 550 ویں جنم دن …

مزید پڑھیں

میاں چنوں جمعتہ المبارک کے موقع پر مساجد ھاۓ میں ڈی ایس پی اور ایس ایچ اوز سرکل میاں چنوں نے کھلی کچہری میں خطاب کیے

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں جمعتہ المبارک کے موقع پر مساجد ھاۓ میں ڈی ایس پی اور ایس ایچ اوز سرکل میاں چنوں نے کھلی کچہری میں خطاب کیے، ایس ایچ او سٹی نے جامعہ مسجد ماشااللہ ٹاؤن میں خطاب کیا، ایس ایچ او تلمبہ نے جامعہ …

مزید پڑھیں

نماز جمعہ کے پیش نظر ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی خاص ہدایات پر ضلع بھر میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت اقدامات

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) نماز جمعہ کے پیش نظر ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی خاص ہدایات پر ضلع بھر میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت اقدامات کی ہدایات جاری، نماز جمعہ کے اجتماعات کے موقع پر تمام مساجد، امام بارگاہوں اور دیگر کھلے مقامات پر مستعد اور چوکنا …

مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی میں کئی بار ڈینگی وائرس سے متعلق منسٹر صاحبہ عذرا فضل پیچو کو آگاہ کرچکے ہیں مگر اب تک اس بیماری کو روکنے کے لیے بہتر اقدامات نہیں کئے۔ رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر نے محکمہ صحت سندھ کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سندھ بھر میں ڈینگی مرض میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے گزشتہ دنوں ملیر گڈاپ موئیدان میں ڈینگی سے متاثر 2 …

مزید پڑھیں

ڈی پی او خانیوال کی ہدایت پر تھانہ سٹی کی حدود میں ربیع الاول کے جلوس کے روٹ پر سرچ آپریشن کیا گیا

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈی پی او خانیوال فیصل شہزاد کی ہدایت پر تھانہ سٹی کی حدود میں ربیع الاول کے جلوس کے روٹ پر سرچ آپریشن کیا گیا، شہر میں ڈی ایس پی میاں چنوں اور ایس ایچ او سٹی کی سربراہی میں پولیس نفری کے ہمراہ …

مزید پڑھیں

مانسہرہ گورنمنٹ گرلز ہاٸیر سیکنڈری اسکول لساں نواب کی کھیلوں کے مقابلوں میں شاندار کارکردگی ژونل اور ڈسٹرکٹ لیول کے مقابلوں میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرلیں

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) مانسہرہ گورنمنٹ گرلز ہاٸیر سیکنڈری اسکول لساں نواب کی کھیلوں کے مقابلوں میں شاندار کارکردگی ژونل اور ڈسٹرکٹ لیول کے مقابلوں میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری اسکولوں کے سالانہ کھیلوں کے مقابلوں میں گورنمنٹ گرلز ہاٸیر سیکنڈری اسکول لساں نواب کی ٹیموں …

مزید پڑھیں

مردان میں انٹی کرپشن کی کارروائی شہری سے رشوت کی مطالبہ کرنے پر پٹواری اور منشی کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا

مردان (رپورٹ: اصغر خان) مردان کے علاقہ رستم میں زوار نامی شخص نے دو کنال پلاٹ کی رجسٹریشن کرنے پٹوار خانے گئے وہاں پر موجود تاج اسلام نامی پٹواری نے ان سے رشوت کا مطالبہ کیا جس پر شہری نے انٹی کرپشن میں درخواست جمع کروائی، درخواست پر کارروائی کرتے …

مزید پڑھیں

موریشس میں عام انتخابات میں ووٹنگ کا عمل مکمل، ووٹوں کی گنتی جاری ہے

پورٹ لوئیس/ موریشس (رپورٹ: محمّد عمر) موریشس میں عام انتخابات کے لئے ووٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا ہے، اور اب ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ گزشتہ دن پولنگ صبح 7 بجے سے شروع ہوئی جو بغیر کسی وقفے کے شام 6 بجے تک جاری رہی۔ 941719 رجسٹرڈ ووٹرز نے الیکشن …

مزید پڑھیں

جماعت اہلسنّت کے تحت سمندر کی موجوں پر لانچوں کی میلاد ریلی نکالی گئی جو کیماڑی سے منوڑہ، جزیرہ بابا بھٹ، جزیرہ شمس پیر اور مختلف جزیروں کا گشت کرتے ہوئے کیماڑی جیٹی پر اختتا م پذیر ہوئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جماعت اہلسنّت پاکستان کراچی کے امیر علامہ سید شاہ عبدالحق قادری نے کہا کہ حضور رحمتہ اللعالمین کی اس دنیا میں آمد سے انسانیت کو ظلمت، جہالت، گمراہی، شرک و بدعت سے نجا ت حاصل ہوئی۔ اسلام پوری انسانیت کیلئے امن کا پیام لے کر آیا …

مزید پڑھیں