فروری 21, 2020 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
کوالالمپور (بیورو رپورٹ) ملائیشیا میں گزشتہ روز ایک ویڈیو بہت زیادہ وائرل ہوئی ہے جس میں دیکھا گیا ہے کہ رات کے وقت آسمان پر پراسرار روشنی نمودار ہوئی جس کو دیکھ کر کافی لوگ حیران رہ گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر وائرل ہونے والی ویڈیو چلتی …
مزید پڑھیں فروری 21, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان شہر اور گرد و نواح میں ضلعی انتظامیہ کی ہدایت کے باوجود عطائی ڈاکٹروں اور نیم حکیموں کے خلاف کاروائی التوا کا شکار ہوکر رہ گئی، سینکڑوں کی تعداد میں چلنے والے عطائیوں کے کلینک شفا کے نام پر موت بانٹنے …
مزید پڑھیں فروری 21, 2020 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو شکست دے دی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز نے 10 رنز سے کامیابی حاصل کی، تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی …
مزید پڑھیں فروری 21, 2020 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سوشل میڈیا اور انٹرویو پر پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی سے ملاقات اور پی ایس ایل میچ دیکھنے کی خواہش کا اظہار کرنیوالے کوئٹہ کے معذور نوجوان سعید اللہ کی خواہش پوری ہوگئی، پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی کی خصوصی دعوت پر سعید اللہ …
مزید پڑھیں فروری 21, 2020 اہم خبریں, تعلیم, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ ملک میں طبقاتی نظام تعلیم کے خاتمے اور مادری زبان میں بچوں کوسائنٹیفک طریقے سے تعلیم کے ذریعے ہی حقیقی تبدیلی لائی جا سکتی ہے۔ پرائمری سطح تک بچوں کو اُن کی مادری زبان میں …
مزید پڑھیں فروری 21, 2020 اہم خبریں, تعلیم, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ابھرتی ہوئی معیشتوں کی 100 جامعات میں پاکستان کی اہم یونیورسٹی بھی شامل ہوگئی، 10 پوزیشنوں میں 7 جامعات کس پڑوسی ملک کی ہیں بڑھتی ہوئی معیشتوں کی سو جامعات میں پاکستان کی قائد اعظم یونیورسٹی نے بھی جگہ بنا لی۔ جامعات کی عالمی …
مزید پڑھیں فروری 21, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پشاور ہائی کورٹ نے ملازمین کے انٹرنیٹ استعمال کرنے پر پابندی لگا دی۔ تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ ملازمین کے سوشل میڈیا نیٹ ورکس استعمال کرنے پر پابندی لگا دی گئی ہے، ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا گیا ہے پشاور ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں …
مزید پڑھیں فروری 21, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت کے ترجمان، مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کا کراچی میں کامیاب انعقاد خوش آئند ہے اس سے نہ صرف کرکٹ بلکہ کراچی کی رونقیں بھی بحال ہوئی ہیں پی ایس ایل کے کامیاب …
مزید پڑھیں فروری 21, 2020 اہم خبریں, صحت, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سرطان کے علاج کے لیے دنیا کی مہنگی ترین سائبر نائف ٹیکنالوجی کا دوسرا یونٹ بھی جناح اسپتال میں قائم کردیا گیا۔ دنیا میں سائبر نائف روبوٹک سرجری وعلاج کی صرف 350 مشینیں موجود ہیں نیا سائبر نائف ٹیکنالوجی یونٹ ساٹھ کروڑ روپے میں خریدا گیا …
مزید پڑھیں فروری 21, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈسٹرکٹ فوڈ اتھارٹی ڈیرہ اسماعیل خان کی کاروائی، درابن چونگی کے قریب گندے نالے کے مضر صحت پانی سے گاجریں دھونے پر کاشتکار کو بھاری جرمانہ عائد کردیا گیا، مضر صحت گاجریں تحویل میں لے کر انہیں موقع پر ضائع کردیا گیا، ڈسٹرکٹ فوڈ …
مزید پڑھیں