مارچ 10, 2020 اہم خبریں, تعلیم, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آل پرائیوٹ اسکولز ایسوسی ایشن کے چیئرمین سید طارق شاہ نے نوپ نیوز سے بات کرتے ہوۓ کہا کہ سندھ گورنمنٹ کورونا وائرس کی وجہ سے اسکول کی چھٹیوں کا اگر اعلان کرتی ہے تو اس فیصلے کی مکمل حمایت کریں گے اور تمام پرائیویٹ اسکول …
مزید پڑھیں مارچ 10, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سینئر صحافی بیورو چیف سندھ ٹی وی نیوز نظیر پھنور کے والد کی جنازہ نماز پھنور کالونی میں ادا کرنے کے بعد اسمائیل شاھ قبرستان میں تدفين کی گئی۔ نماز جنازہ میں سیاسی، سماجی مذہبی شخصیات، وکلاء، صحافی حضرات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ …
مزید پڑھیں مارچ 10, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
سانگھڑ (ڈسٹرکٹ رپورٹر: رضوان احمد) میونسپل کمیٹی ٹنڈو آدم کی نااہلی شہر میں آوارہ خونخوار کتوں کا راج آوارہ خونخوار کتوں کا 6 سالہ معصوم بچے پر حملہ شدید زخمی ہسپتال منتقل، ہسپتال انتظامیہ کا بچے کا علاج کرنے سے انکار پرائیویٹ طور پر علاج کرانے مشورہ بچے کے والد …
مزید پڑھیں مارچ 10, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (بیورو رپورٹ) ڈی آئی جی میرپورخاص ثاقب اسمائیل میمن کے تبادلے کے بعد ڈی آئی جی ہاؤس میں ضلعی بار ایسوسی ایشن کے وفد صدر ضلعی بار ایسوسی ایشن سپریم کورٹ کے وکیل ایڈوکیٹ جان علی جونیجو، نائب صدر ضلعی بار ایسوسی ایشن ایڈوکیٹ عدنان خرم، جنرل سیکریٹری ضلعی …
مزید پڑھیں مارچ 10, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
سانگھڑ (ڈسٹرکٹ رپورٹر: رضوان احمد) ٹنڈو آدم میں ہندو برادری نے اپنا رنگوں بھرا مذہبی تہوار ہولی بھرپور جوش و جذبے سے منایا۔ ہولی کی مناسبت سے تقریبات منعقد کی گئیں جہاں شرکاء رقص اور رنگوں سے خوب لطف اندوز ہوتے نظر آئے، بچے بڑے اور بوڑھے سب ہی نے …
مزید پڑھیں مارچ 10, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) کے صوبائی صدر یاسر عدیل شیخ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما عظمی بخاری کے ساتھ ملاقات کے بعد کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن قائد نواز شریف کے سب سے قابل اعتماد نوجوانوں کا …
مزید پڑھیں مارچ 10, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیف آرگنائزر اقبال ہاشمی نے کہا ہے کہ کرونا وائرس سے متعلق درست حقائق عوام کے علم میں لائے جائیں۔ کراچی میں کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئے حفاظتی اقدامات میں تیزی لائی جائے۔ 9 کیسز پر تعلیمی اداروں کو بند کرنا …
مزید پڑھیں مارچ 10, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
ہری پور (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ڈی پی او ہری پور سید اشفاق انور کی جانب سے ضلع ہری پور سے تبدیل ہونیوالے ایس پی انوسٹی گیشن آصف گوہر خان اور ڈی ایس پی محمد صابر کے اعزا ز میں الوادعی تقریب کا انعقاد ہوا۔ تقریب میں ڈی پی او ہری …
مزید پڑھیں مارچ 10, 2020 اہم خبریں, صحت, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کرونا وائرس نے سندھ میں اپنے پنجے گاڑنا شروع کر دیئے ہیں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 9 مثبت کیس سامنے آئے، مثبت کیسوں میں وزیر اعلیٰ سندھ کے بہنوئی سید مہدی شاہ بھی شامل ہیں۔ محکمہ صحت سندھ کے ذرائع کے مطابق وزیر …
مزید پڑھیں مارچ 10, 2020 اہم خبریں, بین الاقوامی
پشاور (رپورٹ: بیورو چیف اصغر شاہ) کورونا وائرس دنیا کے 102 ملکوں تک پھیل گیا اور موذی وائرس سے اموات کی تعداد 3 ہزار 600 ہو گئی ہے۔ چین میں اموات کی تعداد میں کافی حد تک کمی آئی ہے جب کہ یورپ اور امریکا میں ہلاکتوں میں تیزی سے …
مزید پڑھیں