Home / اہم خبریں / کورونا وائرس یورپ اور امریکا میں ہلاکتوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، موذی وائرس سے اموات کی تعداد 3 ہزار 600 ہوگئی

کورونا وائرس یورپ اور امریکا میں ہلاکتوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، موذی وائرس سے اموات کی تعداد 3 ہزار 600 ہوگئی

پشاور (رپورٹ: بیورو چیف اصغر شاہ) کورونا وائرس دنیا کے 102 ملکوں تک پھیل گیا اور موذی وائرس سے اموات کی تعداد 3 ہزار 600 ہو گئی ہے۔ چین میں اموات کی تعداد میں کافی حد تک کمی آئی ہے جب کہ یورپ اور امریکا میں ہلاکتوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ اٹلی میں اموات کی تعداد 233 ہو گئی ہے، 6 ہزار افراد بیمار ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے