Home / اہم خبریں (page 495)

اہم خبریں

کورونا وائرس کی وبا ایک آزمائش۔ دنیا بھر میں پھیلنے والی یہ وبا آخر ہے کیا؟ تحریر: عائشہ فاروق

کورونا وائرس کی وبا ایک آزمائش۔ دنیا بھر میں پھیلنے والی یہ وبا آخر ہے کیا؟ تحریر: عائشہ فاروق کورونا وائرس کی وبا ایک آزمائش۔ دنیا بھر میں پھیلنے والی یہ وبا آخر ہے کیا ؟ آخر کیا کہانی ہے اس کے پیچھے؟ لوگوں کا خیال یہ ہے کہ کورونا …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی روک تھام کے بارے میں اوورسیز کمیونٹی کا گجرات کوٹلہ ارب علی خان میں اہم اجلاس

گجرات (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) کورونا وائرس کی روک تھام کے بارے میں اوورسیز کمیونٹی کا اہم اجلاس موضع رولیہ (چودھری نثار احمد ہاؤس) میں انعقاد پذیر ہوا، مہمان خصوصی ڈاکٹر طارق سلیم (صوبائی امیر جماعت اسلامی) جبکہ میزبان چودھری نثار احمد رولیہ (اٹلی) تھے۔ جبکہ چودھری شبیر احمد ککرالی …

مزید پڑھیں

چترال اور دروش کے مختلف بازاروں میں تحصیل میونسپل آفیسر مصبا ح الدین نے لوگوں میں مفت ماسک، دستانے اور سینٹائزر تقسیم کئے

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) چترال کی تحصیل میونسپل انتظامیہ کے اہلکار ممکنہ کورونا وائریس کی خطرات کم کرنے کیلئے دن رات کوشش کررہے ہیں۔ ٹی ایم اے کا عملہ صفائی ستھرائی کے ساتھ ساتھ چترال کے مختلف عوامی مقامات، قرنطینہ مراکز میں جراثیم کش سپرے کے ساتھ ساتھ لوگوں …

مزید پڑھیں

نیپا پر واقع سرکاری ہسپتال کی عمارت کو ہنگامی کورونا وائرس ہسپتال بنایا جائے۔ الطاف شکور کا حکام بالا کو خط

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے نیپا چورنگی پر واقع  400 بستروں پر مشتمل غیر فعال سرکاری ہسپتال کی عمارت کو فوری طور پر کورونا وائرس کے علاج معالجے کے لئے ہنگامی طور پر استعمال میں لانے کے لئے صدر پاکستان، وزیراعظم پاکستان، چیف …

مزید پڑھیں

ڈاکٹر قوم کا اثاثہ ہیں، ڈاکٹروں کو مریض کی دیکھ بھال کے ساتھ اپنے آپ کو بھی کورونا وائرس سے بچانا چاہئے۔ ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے پاک آرمی چھور کینٹ کے بریگیڈیئر نعمان اور ڈپٹی کمشنر زاہد حسین میمن کے ہمراہ نئے تعمیر ہونے والے  ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میرپورخاص میں قائم آئسولیشن سینٹر اور قرنطینہ سینٹر کا دورہ کیا اس موقع پر پاک فوج …

مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے ہم سب کو اپنے حصّے کی ذمے داری ادا کرنا ہوگی۔ اولمپئین اصلاح الدین صدیقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان ہاکی کے سابق کپتان اولمپئین اصلاح الدین صدیقی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وباء سے جہاں ملک کا ہر طبقہ متاثر ہوا ہے وہیں لاک ڈاؤن کے باعث کھیلوں کی سرگرمیاں معطل ہونے کی وجہ سے ہمارے اسپورٹس مین بھی اپنے گھروں تک …

مزید پڑھیں

چترال میں کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے انتظامیہ کی جانب سے قرنطینہ مراکز میں ناقص انتظامات پر ایم این اے کی برہمی

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) چترال سے منتحب رکن قومی اسمبلی مولانا عبد الاکبر چترالی نے بالائی چترال کا دورہ کرکے وہاں قرنطینہ مراکز انتظامیہ کی جانب سے ناقص انتظامات پر برہمی کا اظہار کیا۔ ایک اخباری کانفرنس سے اظہار خیال کرتے ہوئے مولانا چترالی نے کہا کہ بالائی چترال …

مزید پڑھیں

حکومت سندھ کی جانب سے پہلا ڈرائیو تھرو کورونا ٹیسٹ سینٹر کا قیام، وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ کا سیکرٹری روشن شیخ کے ہمراہ دورہ

  کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صوبائی وزیر بلدیات، اطلاعات و جنگلات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ حکومت سندھ کی جانب سے صوبے کا پہلا ڈرائیو تھرو کورونا ٹیسٹ سینٹر کراچی کے ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں قائم کردیا گیا ہے، جس کے باعث کورونا وائرس کے مریضوں کا …

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی میرپورخاص کے شعبہ الخدمت نے ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل، پولیس، سیکورٹی اداروں اور میڈیا کوریج کرنے والے صحافیوں کو فوڈ بسکٹ پیکٹ تقسیم کیے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کورونا وائرس کیخلاف فرنٹ لائن پر سرکردہ میڈیکل ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل عملہ، پولیس اور دیگر سیکورٹی اداروں اور میڈیا کوریج کرنے والے صحافیوں کو جماعت اسلامی خراج تحسین پیش کرتی ہے۔ یہ بھی پڑھیں، نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: ضلع میرپورخاص کے مختلف …

مزید پڑھیں

ضلع میرپورخاص کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں جرائم پیشہ عناصر اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والے عناصر کے خلاف بھرپور کاروائیوں کا سلسلہ جاری

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی ہدایات و احکامات کی روشنی میں میرپورخاص پولیس کا ضلع میرپورخاص کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں جرائم پیشہ عناصر اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والے عناصر کے خلاف بھرپور کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔ انچارج …

مزید پڑھیں