Home / اہم خبریں (page 494)

اہم خبریں

سیالکوٹ میں آٹے کی قلت کا بڑا اسکینڈل منظر عام پر آگیا

  سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ میں آٹے کی قلت کا بڑا اسکینڈل منظر عام پر آگیا ضلعی انتظامیہ کی مبینہ کرپشن اور ملز مالکان کی ملی بھگت سے شہر میں آٹا عام عوام کو ملنے کی بجائے نان بائیوں کو پہنچنے لگا عام آدمی لائینوں میں زلیل و …

مزید پڑھیں

نتھیا گلی اور ملحقہ مقامات میں گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی و الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے جنگلی حیات خصوصا بندروں کے لیے خوراک کا انتظام کیا گیا

ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) جہاں کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں انسان گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں اسی طرح جانور بھی خوراک کی شدید قلت سے دو چار ہیں پاکستان کے سیاحتی مقام نتھیا گلی اور ملحقہ مقامات میں گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور الخدمت فاؤنڈیشن …

مزید پڑھیں

پیشگی حفاظتی اقدامات سے فصلوں کو امکانی ٹڈی دل کے حملوں سے بچایا جاسکتا ہے، میرپورخاص میں گندم کی موجودگی کو یقینی بنایا جاسکتا ہے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون سلامت میمن

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون سلامت میمن نے کہا ہے کہ پیشگی حفاظتی اقدامات کرنے سے ہی فصلوں کو امکانی ٹڈی دل کے حملوں سے بچایا جاسکتا ہے اور ضلع میرپورخاص میں گندم کی موجودگی کو یقینی بنایا جاسکتا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے فرنٹ لائن پر کام کرنے والے ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی خدمات قابل تعریف ہیں۔ رکن قومی اسمبلی شمیم آراء پنہور

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) رکن قومی اسمبلی ایم این اے شمیم آراء پنہور نے کہا ہے کہ عوام کو کورونا وائرس سے محفوظ کرنے کے سلسلے میں فرنٹ لائن پر کام کرنے والے ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی خدمات قابل تعریف ہیں یہ بات انہوں نے نئے تعمیر …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کی وجہ سے متاثرہ خواجہ سراؤں میں جماعت اسلامی کے شعبہ الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت راشن تقسیم کیا گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن ہونے کی وجہ سے متاثرہ خواجہ سراؤں میں جماعت اسلامی کے شعبہ الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت راشن تقسیم کیا گیا، راشن تقسیم کے موقع پر امیر جماعت اسلامی میرپورخاص حاجی نور الٰہی مغل، الخدمت فاؤنڈیشن کے کوآرڈینیٹر …

مزید پڑھیں

خدمت خلق فاؤنڈیشن اپنی مدد آپ کے تحت اور اپنے وسائل سے مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم کر رہی ہے۔ ڈپٹی کنوینر ایم کیو ایم پاکستان کنور نوید جمیل

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کی وجہ سے بے روزگار ہونے والے خاندانوں کے لئے خدمت خلق فاؤنڈیشن ایم کیو ایم کی جانب سے میرپورخاص کے مقامی ہال میں راشن بیگز کی تقسیم کے موقع پر ڈپٹی کنوینر ایم کیو ایم پاکستان کنور نوید …

مزید پڑھیں

سینٹرل جیل میرپورخاص میں قیدیوں اور اسٹاف کے لیے کورونا سے بچاؤ اور تشخیص کے لیے ضروری سامان نہ ملنے کا انکشاف

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سینٹرل جیل میرپورخاص میں سندھ ہائی کورٹ کے واضع احکامات کے باوجود بھی انتظامیہ کی جانب سے قیدیوں اور اسٹاف کے لیے کورونا سے بچاؤ اور تشخیص کے لیئے ضروری سامان نہ ملنے کا انکشاف۔ سینٹرل جیل میرپورخاص کے ڈپٹی سپریٹنڈنٹ عظیم قادر تھیبو نے …

مزید پڑھیں

ملازمین کی جبری برطرفیاں، تنخواہوں میں کٹوتیاں سندھ حکومت کی آشیر باد سے ہو رہے ہیں، راشن تقسیم کے خوشنما نعروں سے عوام کو فریب نہیں دیا جاسکتا۔ علامہ راشد محمود سومرو

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پریس کانفرنس میں دعووں کو سندھ کی دکھی عوام کیساتھ بھونڈا مذاق قرار دیتے ہوئے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت عوامی ریلیف …

مزید پڑھیں

ٹائیگر فورس سیاسی مفادات کے حصول کے علاوہ کچھ نہیں ہے۔ الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ اربوں روپے خرچ کر کے بنائی جانے والی ٹائیگر فورس سیاسی مفادات کے حصول کے علاوہ کچھ نہیں ہے۔ افسوس کی بات ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث جب کہ لوگ بھوک اور …

مزید پڑھیں

پشاور سے چترال آنے والی فلائنگ کوچ حادثے کا شکار۔ 3 مسافر زخمی۔ فلائنگ کوچ میں 18 مسافر سوار تھے

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) آج صبح پشاور سے چترال آتے ہوئے ایک فلائنگ کوچ ویگن جس میں 18 افراد سوار تھے چترال کے مقام سید آباد میں بڑے پھتر سے ٹکرا کر اچانک الٹ گئی جس کی اطلاع ریسکیو 1122 چترال کنٹرول کو صبح 4 بجکر 10 منٹ پر دی …

مزید پڑھیں