فروری 1, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے جوائنٹ سیکریٹری طارق چاندی والا نے کہا ہے کہ چین کی جانب سے بھیجے جانے والے کورونا ویکسین کے عطیہ کو خرد برد سے بچانا ضروری ہے۔ امید ہے کہ دوست ملک نے اپنی قیمتی ویکسین کو تمام تر حفاظتی ٹیسٹس سے …
مزید پڑھیں فروری 1, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر خرم شیر زمان و رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے سندھ حکومت کی کرپشن سے متعلق سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ کرپشن میں ریکارڈ بنانے پر وزیراعلیٰ سندھ کا نام گنیز بک …
مزید پڑھیں فروری 1, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے ہے کہ پی ڈی ایم ڈیڈ لائنز دیتے دیتے خود ڈیڈ ہوگئی ہے۔ آر ہوگا پار ہوگا،استعفے، سینیٹ الیکشن کا بائیکاٹ، دھرنے،جلسے ملک کے خلاف کی جانے والی تمام سازشیں …
مزید پڑھیں فروری 1, 2021 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اہلیان کورنگی کے زیر اہتمام بلدیہ کورنگی کے تعاون سے منعقد ہونے والا کورنگی اسپورٹس فیسٹیول اختتام پذیر ہوگیا فیسٹیول کا آخری فائنل برمامحمڈن فٹبال کلب نے ایگل اسپورٹس کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دیکر جیت لیا میچ کا واحد گول محمد …
مزید پڑھیں فروری 1, 2021 اہم خبریں, بین الاقوامی
نیپییٹاو (نوپ نیوز) میانمار میں فوج نے اقتدار پر قبضہ کرکے ایک سال کی ایمر جنسی نافذ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے آنگ سان سوچی سمیت دیگر رہنماؤں کو گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق میانمار میں پیر کی صبح 3 بجے سے انٹرنیٹ اور مواصلاتی رابطوں میں …
مزید پڑھیں جنوری 29, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
کشمور تنگوانی (بیورو رپورٹ) ڈپٹی کمشنر کشمور ایٹ کندھ کوٹ منور علی مٹیانی کی سربراہی میں 5 فروری کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے اجلاس بلایا گیا اجلاس میں سندھ رینجرز کشمور ایس آر طاہر، ضلع کشمور سے وابستہ وفاقی اور صوبائی ڈپارٹمنیٹ سربراہان نے شرکت کی۔ اجلاس سے خطاب …
مزید پڑھیں جنوری 29, 2021 اہم خبریں, تجارت
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) اٹلس ہونڈا نے جنوری 2021 کے دوران دوسری بار موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ اس سے قبل جنوری کے آغاز پر کمپنی کی جانب سے موٹرسائیکل ماڈلز کی قیمتوں میں ایک ہزار سے 3 ہزار روپے تک کا اضافہ کیا تھا۔ …
مزید پڑھیں جنوری 29, 2021 اہم خبریں, تعلیم
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر سلیم الزماں نے کہا ہے کہ معاشرے میں تعلیم عام کرنے کا مشن جذبے اور محبت ہی سے جاری رکھا جاسکتا ہے، عالمگیر ٹرسٹ نے فلاحی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ فروغ علم کا عظیم مشن بھی …
مزید پڑھیں جنوری 29, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایچ او مہران افتخار باجوہ کی متعلقہ تھانے کی حدود حمید پورہ کالونی مین روڈ نزد مجید شاہ بابا درگاہ خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوۓ بدنام زمانہ گٹکہ فروش اقبال عرف اقبال لمبا کو گرفتار کرلیا، ملزم کے قبضے سے 1000 گٹکے برآمد۔ …
مزید پڑھیں جنوری 29, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈسٹرکٹ ہسپتال ڈیرہ کے قریب خاتون اپنے شوہر پر حملہ آور ہوگئی، ایمبولینس ڈرائیور شوہر کے ایک ماہ تک گھر نہ آنے پر اس کی بیوی اس کے پیچھے پہنچ گئی، بھری سڑک پر شوہر کی چھترول اور تھپڑوں کی بارش، سڑک پر ہجوم …
مزید پڑھیں