Home / اہم خبریں (page 452)

اہم خبریں

پی ٹی آئی کی نالائق حکومت مہنگائی سے عوام سے جینے کا حق بھی چھین رہی ہے۔ رہنما پاکستان پیپلز پارٹی وقار مہدی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری وقار مہدی کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی نالائق حکومت مہنگائی کا جن ہے جو اقتدار پر قابض ہوکر عوام سے جینے کا حق بھی چھین رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم آفس پیٹرول کی قیمت 13روپے …

مزید پڑھیں

ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے نئے آئین کا عندیہ دے دیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے نئے آئین کا عندیہ دے دیا ہے۔ ترک صدر طیب ایردوان نے کہا ہے کہ مستقبل میں نئے آئین پر کام کرسکتے ہیں۔ ملک میں نئے آئین پر بحث کرنے کا وقت ہے۔ ترک صدر نے یہ بھی کہا ہے …

مزید پڑھیں

پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے زیر اہتمام 58 ویں قومی بیڈ منٹن چیمپین شپ کا آغاز ہوگیا

چارسدہ/ پشاور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے زیر اہتمام 58 ویں قومی بیڈ منٹن چیمپین شپ شروع ہوگئی۔ افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی سیکرٹری سپورٹس، ڈی جی سپورٹس کے پی کے تھے۔ افتتاحی روز ٹیم ایونٹ مین پری کوارٹر فائنلز میں کے آر ایل نے پنجاب کو تین ایک …

مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ اور پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی (کامرس رپورٹر) عالمی مارکیٹ میں ایک اونس سونے کی قیمت 12 ڈالر اضافے کے بعد پاکستان میں بھی ایک تولہ سونے کی قیمت 350 روپے بڑھ گئی۔ جیولرز کے مطابق پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 350 روپے کے اضافے سے 113300 روپے ہو گئی، دس گرام سونا …

مزید پڑھیں

کشمیر کرکٹ سیریز 2021 تین میچوں کی سیریز پی اے ڈبلیو او کراچی ڈویژن بمقابلہ جنوبی پنجاب ٹیم کے مابین میانوالی کرکٹ اسٹیڈیم بکھر میں ہونگے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ بورڈ، حکومتِ پنجاب اور پی اے ڈبلیو او کے اشتراک سے کشمیری مسلمان اور افواجِ پاکستان کی گرانقدر قربانیوں کو سلام پیش کرنے کیلئے”کشمیر کرکٹ سیریز2021″ کا اہتمام کیا گیا ہے تین میچوں کی سیریز پی اے ڈبلیو او کراچی ڈویژن بمقابلہ جنوبی پنجاب …

مزید پڑھیں

پی سی بی انڈر 16 نیشنل ون ڈے ٹورنامنٹ کی تفصیلات جاری

لاہور (اسپورٹس رپورٹر) پی سی بی انڈر 16 نیشنل ون ڈے ٹورنامنٹ کی تفصیلات جاری پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈومیسٹک سیزن 21-2020 کا آخری ایونٹ پی سی بی انڈر 16 نیشنل ون ڈے ٹورنامنٹ 13 سے 23 فروری تک راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ ایونٹ کے لیے چھ کرکٹ ایسوسی …

مزید پڑھیں

صنعتوں کو گیس کی فراہمی سے متعلق جامع پالیسی فریم ورک بنایا جائے۔ سلیم الزمان صدر کاٹی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری(کاٹی) کے صدر سلیم الزماں نے کہا ہے کہ امید ہے حکومت صنعتوں کے نجی پاور پلانٹس کو گیس کی فراہمی کی یقین دہانی کے مطابق عمل درآمد کروائے گی اور اس حوالے سے کوئی بھی فیصلہ کرنے سے پہلے …

مزید پڑھیں

القادر فاؤنڈیشن کا ملیر میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد، بلا رنگ و نسل اور مذہب لوگوں کی خدمت پر یقین رکھتے ہیں غلام ہاشم نورانی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) القادرانٹرنیشنل فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام کراچی کے علاقے لیاقت اسکوائر ملیر میں عوام کی سہولت کے لیے ایک فری طبی کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں بلڈ پریشر، شوگر، جلدی امراض، ہڈی و جوڑ، آنکھ کان ناک اور دیگر امراض میں مبتلا مریضوں کا طبی …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت وفاق کے ہر فیصلے پر مخالفت برائے مخالفت ہی کرتی ہے۔ پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی بلال احمد غفار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر بلال احمد غفار نے کہا کہ سندھ حکومت وفاق کے ہر فیصلے پر مخالفت برائے مخالفت ہی کرتی ہے کرپشن میں لت پت پی پی رہنماؤں نے عوام کی صحت پر بھی سیاست کرنا شروع کردی ہے چین نے کرونا ویکسین …

مزید پڑھیں

عافیہ سے 4 سال سے رابطہ نہ کرانا انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی ہے۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی رہائی اور وطن واپسی کیلئے انسانیت اور انصاف پسندوں کی جانب سے اندرون و بیرون ملک میں جس طرح جدوجہد کی گئی ہے اس کی مثال نہیں ملتی۔ عافیہ …

مزید پڑھیں