فروری 15, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر سلیم الزماں، سینئر نائب صدر ذکی احمد شریف اور نائب صدر نگہت اعوان نے حکومت کی جانب سے بجلی کے نرخوں میں ہونے والا اضافہ فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ جاری ہونے …
مزید پڑھیں فروری 15, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ پی ایس ایل میچوں سے قبل ہی اسٹیڈیم کے اطراف کی اہم اور مصروف سڑکوں اور پُلوں کی بندش عدالت کے احکامات کی صریح خلاف ورزی ہے۔ ڈی آئی جی ٹریفک پولیس نے عدالت میں …
مزید پڑھیں فروری 15, 2021 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, فیصل آباد
فیصل آباد (بیورو رپورٹ) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کی آئی ٹی کی طالبہ شانزہ منیر نے نابینا افراد کی مدد اور انہیں چلنے میں آسانی پیدا کرنے کیلئے انتھک محنت سے ’’سمارٹ جوتے‘‘ تیار کر لیے ہیں۔ ہونہار طالب علم نے اس یونیورسٹی کے پروجیکٹ کے حصے کے طور …
مزید پڑھیں فروری 15, 2021 اہم خبریں, کھیل
لاہور (سپورٹس رپورٹر) فاف ڈوپلیسی اور فواد احمد سمیت مزید پانچ غیر ملکی کرکٹرز ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2021 کا حصہ بن گئے ہیں۔ ان پانچوں کھلاڑیوں کا انتخاب ریپلیسمنٹ پکس میں کیا گیا ہے۔ بیس فروری سے شروع ہونے والی لیگ میں شامل ٹیموں نے بین الاقوامی …
مزید پڑھیں فروری 15, 2021 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان اسکول اسپورٹس اولمپک کے صدر گوہر رضا نے لاہور کا دورہ کیا۔ لاہور میں اسکول گیمز کے انعقاد کے حوالے سے تعارفی اجلاس لاہور کے نجی ہوٹل السفینا میں منعقد کیا گیا، اجلاس میں لاہور اسکول اسپورٹس اولمپکس کے جنرل سیکریٹری محمد نبیل، اولمپئن شبانہ …
مزید پڑھیں فروری 15, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے حلقہ پی ایس 88 کے ضمنی الیکشن میں تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے نامزد كرده امید وار برائے صوبائی اسمبلی سید کاشف علی شاہ راشدی نے ضلع ملیر میں الیکشن كمپین کے اختتامی مراحل میں معززین علاقہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ …
مزید پڑھیں فروری 15, 2021 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل بینک کے شعبہ اسپورٹس کے گروپ ہیڈ شوکت محمود خٹک، ونگ ہیڈ ارشد حسین، عظمت اللہ خان اور دیگر نے پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے زیر اہتمام خیبرپختونخوا کے عبدالولی خان اسپورٹس کمپلیکس چارسدہ میں صوبائی بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے تعاون سے 58 ویں نیشنل بیڈمنٹن …
مزید پڑھیں فروری 15, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزارت داخلہ نے نواز شریف کے پاسپورٹ کی تجدید نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا، سابق وزیراعظم نواز شریف کے پاسپورٹ کی معیاد آج ختم ہو جائے گی۔ وزارت داخلہ کے حکام کا موقف ہے کہ نواز شریف عدالتی اشتہاری ہیں، ان کے پاسپورٹ کی تجدید نہیں …
مزید پڑھیں فروری 15, 2021 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کشمیرڈے کے حوالے سے پروفیشنل یوتھ فاوٗنڈیشن آف پاکستان کے زیر اہتمام آل کراچی ٹی ٹین کرکٹٹ ٹورنامنٹ کا آغاز 23 فروری کو کے ایم سی کرکٹ گراوٗنڈ ایسٹرن اسٹار میں سجاس کرکٹ الیون اور میٹرو کرکٹ کلب کے مابین میچ سے ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں کراچی …
مزید پڑھیں فروری 15, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ملک بھر میں مہنگائی تیزی سے بڑھنے لگی، درآمد اور حکومتی دعوؤں کے باوجود شہری مہنگا آٹا، چینی خریدنے پر مجبور ہیں۔ ایک ہفتے کے دوران آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 366 روپے تک مہنگا ہوگیا، ادارہ شماریات کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ کے …
مزید پڑھیں