Home / اہم خبریں (page 395)

اہم خبریں

شہر قائد میں پانی اور بجلی کے سنگین بحران پر جے یو آئی 18 جون جمعہ کو کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ کرے گی۔ مولانا عبد الکریم عابد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام کی صوبائی مجلس عاملہ اور کراچی کے اضلاع کے امراء و نظما کا مشترکہ اجلاس، اجلاس جامعہ مدنیہ اسلامیہ گلشن اقبال میں صوبائی نائب امیر مولانا عبد الکریم عابد کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں مرکزی ترجمان اسلم غوری، امین اللہ، ڈاکٹر …

مزید پڑھیں

آنے والے دنوں میں ‏عوام کو دشمن بجٹ یا عوام دوست بجٹ کا اندازہ اچھی طرح ہو جائے گا۔ محمد بلال آرائیں سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ ن ضلع نوشہرو فیروز

نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمد علی ملک) پاکستان مسلم لیگ ن ضلع نوشہرو فیروز کے سینئر رہنما محمد بلال آرائیں نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت کے ٹیکس فری بجٹ کا دعویٰ بجٹ منظور ہونے سے پہلے ہی ہوگیا ہے اور آنے والے دنوں میں ‏عوام کو دشمن بجٹ یا …

مزید پڑھیں

صوابی پولیس کی اہم کامیابی پر پولیس ٹیم کو مبارک باد پیش کرتا ہوں خیبر پختونخواء پولیس مثالی پولیس ہے۔ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر

صوابی (رپورٹ: اصغر شاہ) صوابی ٹوپی میں کامران کو قتل کرنے والے ملزمان کی گرفتاری کے سلسلے میں پولیس لائن میں تقریب کا انعقاد، تقریب میں قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر، آر پی او مردان یاسین فاروق، ڈی پی او صوابی محمد شعیب خان، ایس پی انوسٹی گیشن بنارس …

مزید پڑھیں

صحافی کی سلیکشن کا ایک معیار اور طریقہ کار وضع ہونا چاہیے۔ صوبائی چیئرمین آل پاکستان میڈیا کونسل بابو عبیدالرحمن

ہری پور (رپورٹ: اصغر شاہ) آل پاکستان میڈیا کونسل کے صوبائی آفس میں صوبائی ڈویژنل اور ضلعی ممبران کا اجلاس منعقد کیا گیا۔ اجلاس میں صحافيوں کو درپیش مساٸل کے بارے میں بات چیت کرتے ہوۓ کہا کہ اکثر ادارے تو صرف اعزازی نماٸندگی سے کام چلاتے ہیں۔ اس دور …

مزید پڑھیں

سانحہ ماڈل ٹاؤن کے سات سال اور لواحقین کے مطالبات

کراچی (پریس ریلیز) 17 جون 2014 سانحہ ماڈل ٹاؤن میں ریاستی دہشت گردی میں اپنی ہی ریاست کے محافظوں کے ہاتھوں نواز، شہباز اور رانا ثناء اللہ کی سر پرستی میں 14محب وطن شہریوں کو براہ راست فائرنگ کر کے شہید کیا گیا جن میں دو خواتین بھی شامل تھیں …

مزید پڑھیں

ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 کا ضلع لوئر کوہستان میں قائم ریسکیو سٹیشن کا دورہ

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 ڈاکٹر خطیر احمد نے ضلع لوئر کوہستان میں قائم ریسکیو سٹیشن کا دورہ کیا۔ ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 ڈاکٹر خطیر احمد کی لوئر کوہستان ریسکیو سٹیشن آمد کے موقع پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر حضرت نواب خٹک، ڈپٹی کمشنر لوئر کوہستان سید سیف …

مزید پڑھیں

حکومت کورونا میں انتظامی معاملات کو مس ہینڈل کر رہی ہے، آن لائن سسٹم کو کامیاب بنانے کے لئے کوئی حکمت عملی مرتب نہیں کی گئی۔ اقبال ہاشمی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیف آرگنائزر اقبال ہاشمی نے کہا ہے کہ حکومت کورونا میں انتظامی معاملات کو مس ہینڈل کر رہی ہے۔ آن لائن سسٹم کو کامیاب بنانے کے لئے کوئی حکمت عملی مرتب نہیں کی گئی۔ آن لائن کلاسز سسٹم انٹر کی حد تک …

مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے گجر نالہ اور اورنگی نالوں کی چوڑائی پر کام شروع کرنے کا حکم دے دیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سپریم کورٹ نے گجر نالہ اور اورنگی نالوں کی چوڑائی پر کام شروع کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے نالوں پر حکم امتناع کو بھی کالعدم قرار دے دیا جبکہ نالوں کے متاثرین کی معاوضے اور آپریشن روکنے کی درخواست کو بھی …

مزید پڑھیں

واٹر بورڈ میں وائٹ کالر کرپٹ افسران بیٹھے ہیں، کورنگی کے عوام واٹر بورڈ کی غفلت سے پانی کو ترس رہے ہیں۔ رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر نے کہا کہ پی ایس 97 میں پانی کا بحران شدت اخیار کر رہا ہے مصنوعی بحران کے پیچھے واٹر بورڈ میں بیٹھے وائٹ کالر کرپشن میں ڈوبے ہوئے افسران ہیں پانی کے معاملے پر …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں گیارہ ہزار والٹ ہائی ٹینشن بجلی کے کھمبے پر چڑھکر انٹرنیٹ وائر لگانے والا نوجوان جان کی بازی ہار گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کھپرو ناکہ چوک پر بجلی کی بندش کے یقین کے بعد 11 ہزار والٹ ہائی ٹینشن بجلی کے کھنبے پر چھڑ کر کیبل کی تار لگانے والا سیال کالونی کا رہائشی نوجوان 18 سالہ حبیب اللہ عرف ابلو شر پول سے کرنٹ لگنے سے …

مزید پڑھیں