جولائی 7, 2021 اہم خبریں, تعلیم, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما طاہر ملک نے کہا ہے کہ سندھ میں تعلیم کا نظام تباہ کرنے پر وزیر اعلی اور وزیر تعلیم کو شرم آنی چاہیے۔ میٹرک کے امتحانات میں محکمہ تعلیم اور میٹرک بورڈ کی نااہلی سب کے سامنے کھل کر آچکی …
مزید پڑھیں جولائی 7, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کی مقامی عدالت نے سینئر صحافی اور کراچی پریس کلب کے سابق سیکرٹری عامر لطیف پر تشدد میں ملوث ملزم کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ بدھ کو تھانہ پریڈی نے سینئر صحافی عامر لطیف پر تشدد میں ملوث …
مزید پڑھیں جولائی 7, 2021 اہم خبریں, کھیل
کارڈف (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان اور انگلینڈ کے مابین تین ایک روزہ بین الاقوامی میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز 8 جولائی کو کارڈف سے ہوگا۔ دونوں ممالک کے مابین یہ سیریز آئی سی سی مینز ورلڈ کپ سپر لیگ کا حصہ ہے، جوکہ آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ …
مزید پڑھیں جولائی 7, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, راولپنڈی
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) جائیداد کی لالچ میں 3 سال سے بیٹے کی قید میں موجود بوڑھی ماں کو بازیاب کرالیا گیا۔ سیشن جج راولپنڈی کے حکم پر تھانہ سول لائن پولیس نے تلسہ روڈ پر واقع ایک گھر میں چھاپہ مار کر بوڑھی خاتون کو بازیاب کرلیا، خاتون کو بیٹے …
مزید پڑھیں جولائی 7, 2021 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, لاہور
لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور کے ایک ٹریفک وارڈن نے ایمانداری کی اعلٰی مثال قائم کر دی، اور شہر کے علاقے قادری چوک پر روڈ پر پڑے 10 لاکھ روپے بحفاظت شہری کو واپس کر دئیے۔ پیسوں کے مالک سردار محمد خان نامی شہری نے بتایا کہ موٹرسائیکل پر جاتے ہوئے …
مزید پڑھیں جولائی 7, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, جرائم و حادثات
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں خاتون اور لڑکے پر تشدد کرنے والا ملزم ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شخص لڑکے اور لڑکی کو …
مزید پڑھیں جولائی 7, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ٹھٹھہ کی مشہور کینجھر جھیل میں کراچی سے تعلق رکھنے والے تین نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہوگئے، ڈوبنے والوں کی عمریں 15 سے 17 سال کے درمیان بتائی جاتی ہے، اور ان کا تعلق کراچی کے علاقے گلشن حدید سے ہے، متوفی نوجوان اہل خانہ …
مزید پڑھیں جولائی 7, 2021 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
پشاور (رپورٹ: اصغر خان) لیجنڈری اداکار دلیپ کمار (یوسف خان) کی غائبانہ نماز جنازہ ان کے آبائی گھر میں ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ قصہ خوانی کے علاقے محلہ خداداد میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں مداحوں اور شہریوں نے شرکت کی۔ دلپ کمار کی یاد …
مزید پڑھیں جولائی 7, 2021 اہم خبریں, کھیل
دبئی (اسپورٹس ڈیسک) آئی سی سی کی جانب سے پلئیرز آف دی منتھ جون کے لئے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے اور اس بار کوئی پاکستانی اس فہرست میں جگہ نہیں بنا سکا۔ جون کے ماہ کے لیے اعلان کردہ بیسٹ پلیئر کی نامزد کردہ فہرست میں نیوزی …
مزید پڑھیں جولائی 7, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم عمران خان نے بلوچستان کے ناراض بلوچ رہنماؤں سے مذاکرات کے لیے جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ شاہ زین بگٹی کو معاون خصوصی مقرر کردیا، کابینہ ڈویژن نے شاہ زین بگٹی کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ شاہ زین بگٹی کو معاون خصوصی برائے …
مزید پڑھیں