جولائی 7, 2021 اہم خبریں, کھیل, لاہور
لاہور (اسپورٹس رپورٹر) سابق کپتان انضمام الحق نے کہا کہ مصباح الحق پر تنقید شعیب ملک کی راہ میں رکاوٹ بن گئی۔ انضمام الحق نے کہا کہ شعیب ملک نے کچھ عرصے قبل ہیڈ کوچ مصباح الحق کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا اسی وجہ سے انہیں دوبارہ ٹیم میں …
مزید پڑھیں جولائی 7, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے سینیئر رہنما سردار ذوالفقار نے کہا ہے کہ عیدالاضحیٰ کے ایام میں مہنگائی مافیا بے لگام ہوگئی ہے۔ پولیس و ٹریفک پولیس کی جاننب سے ریڑھی بانوں، چھوٹے دوکانداروں، بائیک چلانے والوں، مویشیوں کی خرید و فروخت کرنے والوں سے مٹھائی …
مزید پڑھیں جولائی 7, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) انسپکٹر جنرل پولیس سندھ مشتاق احمد مہر نے شہر قائد میں اسٹریٹ کرائم کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی سمیت سندھ بھر اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں اضافہ ضرور ہوا ہے جسے کنٹرول کرنے کے لئے صنعتکاروں سمیت اسٹیک ہولڈرز …
مزید پڑھیں جولائی 7, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیر اعظم پاکستان سمیت متعدد پاکستانی سیاستدانوں نے بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔ برصغیر کے عظیم فنکار شہنشاہ جذبات دلیپ کمار کے انتقال پر جہاں پوری بالی ووڈ انڈسٹری غمزدہ ہے، وہیں وزیراعظم عمران خان سمیت متعدد …
مزید پڑھیں جولائی 7, 2021 اہم خبریں, کھیل, لاہور
لاہور (بیورو رپورٹ) کرکٹرعمراکمل کا کہنا ہے کہ اعتراف کرتا ہوں میری غلطی کی وجہ سے پاکستان کی بدنامی ہوئی اور فکسنگ کی پیشکش کے بارے میں بروقت نہ بتانے پر مجھے بارہ ماہ کی پابندی کا سامنا کرنا پڑا۔ کرکٹرعمر اکمل نے ویڈیو میں اعتراف کیا ہے کہ گزشتہ …
مزید پڑھیں جولائی 7, 2021 اہم خبریں, فن و فنکار
ممبئی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے برصغیرکے مایہ ناز اداکار اور بالی ووڈ کے شہنشاہ جذبات دلیپ کمار 98 برس کی عمر میں دنیا سے رخصت ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے’’شہنشاہ جذبات‘‘ کہلائے جانے والے اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار کو گزشتہ …
مزید پڑھیں جولائی 7, 2021 اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ سکیورٹی فورسز بلوچستان اور پاکستان میں ترقی اور خوشحالی کے دشمنوں کو شکست دینے کے لیے پرعزم ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف …
مزید پڑھیں جولائی 7, 2021 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
پشاور (رپورٹ: اصغر شاہ) خیبر پختونخوا حکومت نے نئے اسلحہ لائسنس کے اجراء پر پابندی کا اصولی فیصلہ کرلیا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں ضم اضلاع سمیت صوبہ بھر میں امن و امان کی …
مزید پڑھیں جولائی 7, 2021 اہم خبریں, کھیل
ڈربی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے قبل انگلینڈ کوشدید جھٹکا لگ گیا۔ میزبان اسکواڈ کے تین کھلاڑیوں اور7 معاون اسٹاف ارکان کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے، وائرس سے متاثرہ افراد میں ون ڈے ٹیم کے کپتان ایون مورگن بھی شامل ہیں، مثبت ٹیسٹ والے تمام افراد …
مزید پڑھیں جولائی 7, 2021 اہم خبریں, فن و فنکار, لاہور
لاہور (شوبز رپورٹر) گلوکارہ میشا شفیع نے گلوکار و اداکار علی ظفر سے ایوارڈ کی تقریب میں میزبانی کروانے پر ایوارڈ شو کی انتظامیہ پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ دو روز قبل نجی ٹی وی چینل کی جانب سے اسٹائل ایوارڈز کی تقریب لاہور میں منعقد کی گئی جس …
مزید پڑھیں