Home / اہم خبریں (page 253)

اہم خبریں

پی ٹی آئی 27 فروری کو گھوٹکی سے کراچی تک عوامی مارچ کرے گی۔ وفاقی وزیر علی زیدی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر و وفاقی وزیر علی زیدی نے اعلان کیا ہے کہ پی ٹی آئی 27 فروری کو گھوٹکی سے کراچی تک عوامی مارچ کرے گی۔ اٹھارہویں ترمیم میں اختیارات کی باتیں کرنے والے وزیراعلی سندھ خود اختیارات چھین رہے ہیں۔ وزیر …

مزید پڑھیں

کورونا کا پھیلاؤ۔ رو ک تھام کے لئے کراچی انتظامیہ متحرک، کمشنر کراچی محمد اقبال میمن کی زیر صدارت اجلاس منعقد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی محمد اقبال میمن کی صدارت میں ان کے دفتر مین کورونا کے پھیلاؤ کی صورتحال کا جائنزہ لیا۔ اجلاس نے شادی ہالز میں ایس او پیز کی خلاف ورزی کا نوٹس لیا۔ اورشادی ہالز کے لئے مقرر ایس او پیز پر سختی سے عمل …

مزید پڑھیں

بدر ایکسپو ٹی پی ایل کی چار سیمی فائنلسٹ ٹیمز کا فیصلہ ہوگیا، ایف بی فائیٹرز، جوہر جوانز، ملیر ملنگز اور کلفٹن غازی کامیاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بدر ایکسپو کے ٹی پی ایل کی چار سیمی فائنلسٹ ٹیمز کا فیصلہ جمعہ کے روز ہوگیا۔ جوہر جوانز کا مقابلہ پہلے سیمی فائنل میں کلفٹن غازی کے خلاف ہوگا جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں ایف بی فائیٹرز اور ملیر ملنگز آمنے سامنے ہونگے۔ جمعہ کے …

مزید پڑھیں

بہاولپور موٹر سائیکل رکشہ اور ٹرالر میں تصادم، تصادم کے نتیجے میں اسکول کے 4 بچے موقع پر جاںبحق جبکہ 13 افراد زخمی

بہاولپور (رپورٹ: جاوید چوہدری) بہاولپور کے قریب اڈا مسافر خانہ محمود پیٹرولیم کے قریب کلانچ والا روڈ پر المناک حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں اسکول کے چار ننھے منے معصوم بچے جاں ہوگئے۔ جبکہ 12 بچے زخمی بھی ہوئے، حادثہ دھند کے باعث پیش آیا جس میں …

مزید پڑھیں

کراچی ضلع غربی میں اسٹریٹ کرائم میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن کیا جائے۔ سمیع الحق سواتی

کراچی (نوپ نیوز) جمعیت علمائے اسلام صوبہ سندھ کے ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات مولانا سمیع الحق سواتی کی قیادت میں جے یو آئی کے وفد نے مقتول امان اللہ کے والد حاجی شادمان کے ہمراہ ڈی آئی جی ویسٹ ناصر آفتاب سے ان کے دفتر میں ملاقات کی، اس موقع پر …

مزید پڑھیں

ڈاکٹر عافیہ کی والدہ عصمت صدیقی کی طبعیت بگڑ گئی اسپتال میں داخل، ڈاکٹر فوزیہ صدیقی پوری قوم سے خصوصی طور پر دعاﺅں کی اپیل

کراچی (نوپ نیوز) ڈاکٹر عافیہ صدیقی و ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی والدہ عصمت صدیقی کو شدید علالت کے باعث علاج کیلئے آغا خان اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹرز کی ہدایت پر انہیں ایڈمٹ کرلیا گیا۔ ان کی طبیعت جمعہ کی شب سے ناساز تھی۔ ہفتہ کو صبح سویرے طبیعت …

مزید پڑھیں

روحانی طلبہ جماعت ضلع جنوبی لیاری ٹاؤن کراچی کی تشکیل براۓ سال 2022 کردی گئی

کراچی (نوپ نیوز) روحانی طلبہ جماعت ضلع جنوبی لیاری ٹاؤن کراچی کی سلیکشن سال 2022 کی گئی، روحانی طلبہ جماعت ضلع جنوبی کراچی کی تمام برانچز نے شرکت۔ جس میں روحانی طلبہ جماعت صوبہ سندھ زون 2 کے عہدیداران نے خصوصی شرکت کی جس میں صدر راؤ محمد فرحان طاہری …

مزید پڑھیں

معروف گلوکار عاطف اسلم اور گلوکارہ آئمہ بیگ پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کے آفیشل ترانے میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گے

لاہور (اسپورٹس ڈیسک) پی سی بی کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق یہ آفیشل ترانہ آئندہ ہفتے ریلیز کیا جائے گااور ایونٹ سے قبل اور میچز کے دوران وینیوز پر بجایا جاتا رہے گا۔ یہ ترانہ پی ایس ایل 7 کے انعقاد پر شائقینِ کرکٹ کے جوش …

مزید پڑھیں

سر سید یونیورسٹی آف انجینئرنگ و ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام اور سندھ اسپورٹس بورڈ کے تعاون سے منعقدہ تیسرے ایس ایس بی، ایس ایس یو ای ٹی اسپورٹس گالا کا آغاز

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سر سید یونیورسٹی آف انجینئرنگ و ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام اور سندھ اسپورٹس بورڈ کے تعاون سے منعقدہ تیسرے ایس ایس بی، ایس ایس یو ای ٹی اسپورٹس گالا کا آغاز، اسپورٹس گالا میں بوائز کے 14 ڈیپارٹمنٹوں کی ٹیمیں 12 گیمز میں اور گرلز کے …

مزید پڑھیں

کراچی میں امن و امان کی صورتحال خراب ہے، اب تک 8 دنوں میں 5 لوگ مار دیئے گئے 40 سے زائد افراد زخمی ہیں۔ قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے عادل ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں امن و امان کی صورتحال خراب ہے شہری گھروں کی دہلیز پر محفوظ نہیں 2022 قتل عام کا سال ثابت ہو رہا ہے …

مزید پڑھیں