Home / اہم خبریں (page 255)

اہم خبریں

کراچی پریس کلب کے انتخابات، ڈیموکریٹس پینل کی نومنتخب کابینہ اور ممبران کو جمعیت علمائے اسلام سندھ کی جانب سے مبارکباد

کراچی (نوپ نیوز) کراچی پریس کلب کے انتخابات میں ڈیموکریٹس پینل کے کلین سوئپ پر پریس کلب کی نومنتخب کابینہ کو جمعیت علمائے اسلام سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو اور صوبائی میڈیا کوآرڈینیٹر مولانا سمیع الحق سواتی نے مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے کراچی پریس کلب …

مزید پڑھیں

ممتاز بزرگ، جید عالم دین، نڈر بے باک، جرأت مند، مجاہد ختم نبوت حضرت مولانا اکرم طوفانی سرگودھا میں انتقال فرما گئے

سرگودھا (رپورٹ: فیروز بخت وڑائچ) ممتاز بزرگ، مببلغ اسلام، جید عالم دین، نڈر بے باک، جرأت مند، چیئرمین و بانی خاتم النبیین میڈیکل ہارٹ سینٹر، مجاہد ختم نبوت حضرت مولانا اکرم طوفانی 98 کی برس کی عمر میں سرگودھا میں انتقال فرما گئے۔ مزید پڑھیں: پاکستان بنے 73 سال گزر …

مزید پڑھیں

پاکستان بنے 73 سال گزر گئے مگر کریم آباد چترال کی سڑک اب بھی نہ بن سکی۔ علاقے کے عوام ابھی بھی اپنی مدد آپ کے تحت اس سڑک کی مرمت کرتے ہیں

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) پاکستان بنے 73 سال گزر گئے مگر وادی کریم آباد اور سو سوم کی سڑک ابھی تک نہ بن سکی۔ 13000 آبادی پر مشتمل اس خوبصورت وادی کے لوگ اب بھی سڑک سے محروم ہیں۔ کریم آباد ڈیویپلمنٹ مومنٹ کے رہنماء عیسیٰ خان نے بتایا …

مزید پڑھیں

چھٹے نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں سی آئی بی جی واریرز اور آڈٹ اسپارٹنس کی جیت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چھٹے نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں پہلا میچ نیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلا گیا۔ جس میں سی آئی بی جی واریرز نے ویسٹ ریجن کو 28 رنز سے شکست فاش کیا۔ اسپورٹس اینڈ ایونٹ مینجر انور فارقی نے ایس …

مزید پڑھیں

علیحدہ وطن کے خواب کی تکمیل، تحریک آزادی کے رہنماؤں کا لازوال کارنامہ ہے۔ چیئرمین پی کیو آئی جسٹس (ر) وجیہہ الدین

کراچی (نوپ نیوز) پاکستان قومی اتحاد کے چیئرمین جسٹس (ر) وجیہہ الدین احمد نے کہا ہے کہ تحریک آزادی کے رہنماؤں نے مسلمانوں کے لئے ایک الگ وطن کی جس تحریک کا آغاز کیا تھا اس کو قائد اعظم محمد علی جناحؒ نے مملکت خداداد پاکستان کی صورت میں پایہ …

مزید پڑھیں

کراچی کی ترقی کے لئے جدید پبلک ٹرانسپورٹ ناگزیر ہے، گرین لائن ریپڈ بس ٹرانزٹ سسٹم کے آزمائشی سفرکاخیرمقدم کرتے ہیں۔ الطاف شکور

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین اور پاکستان قومی اتحاد کے وائس چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ گرین لائن ریپڈ بس ٹرانزٹ سسٹم کے آزمائشی سفر کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ جب تک کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کا نظام درست نہیں ہوگا، اس وقت تک کوئی …

مزید پڑھیں

چھٹے نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں ایس کیو جی نے ایچ آر ہائی رائزر کو اور ساؤتھ ریجن نے بورڈ فلکن کو شکست دے دی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چھٹے نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں پہلا میچ جوکہ یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلا گیا۔ ایس کیو جی نے ایچ آر ہائی رائزر کو 8 وکٹوں سے شکست دی۔ اس میچ کے مہمان خصوصی ٹیسٹ کرکٹر محمد سمیع …

مزید پڑھیں

سجاس اسپورٹس جرنلسٹس کے ساتھ کھلاڑیوں کے حق کے لئے آواز اٹھانے والی ملک کی واحد تنظیم ہے۔ صوبائی وزیر اطلاعات و لیبر حکومت سندھ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس کے تحت ایوارڈ کی سالانہ تقریب کا انعقاد کیا گیا، تقریب کی صدارت صوبائی وزیر اطلاعت و لیبر سعید غنی نے کی، تقریب میں سیکریٹری اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئر حکومت سندھ اختر عنایت بھرگڑی …

مزید پڑھیں

مہاجر کلچر ڈے کے موقع پر ٹنڈو آدم میں مہاجر یوتھ ونگ کی جانب سے ریلی کا انعقاد، بزرگوں و نوجوانوں کی شرکت

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) مہاجر کلچر ڈے کے موقع پر ٹنڈو آدم میں مہاجر یوتھ ونگ کی جانب سے ریلی کا انعقاد، بزرگوں و نوجوانوں کی شرکت، تفصیلات کے مطابق مہاجر کلچر ڈے کے حوالے سے ٹنڈو آدم میں مہاجر یوتھ ونگ کی جوہر آباد سے ریلی نکالی …

مزید پڑھیں

میہڑ میں کھاد کی قلت ختم نہیں ہوئی کسانوں اور سیاسی تنظیموں کا احتجاج جاری، مختیار کار اور عملہ آفس سے غائب

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ میں کھاد کی قلت ختم نہیں ہوئی کسانوں اور سیاسی تنظیموں کا احتجاج جاری، مختیار کار اور عملہ آفس سے غائب، کھاد کی بلیک پر فروخت جاری ہے، ایس یو پی کی انڈس ہائی وے سے احتجاجی ریلی۔ مختیار کار آفس کے سامنے توا اٹھا …

مزید پڑھیں