Home / اہم خبریں (page 235)

اہم خبریں

کاٹی اور سر سید یونیورسٹی کے درمیان معاہدہ، طلباء کو ایسی تربیت دی جائے جو مقامی صنعت کی ضرورت پوری کرسکے۔ قائم مقام صدر کاٹی ماہین سلمان

کراچی (نوپ نیوز) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) اور سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے درمیان صنعتی ضرورت کے مطابق نوجوانوں کی صلاحیتوں میں اضافہ کیلئے مفاہمت کی یاداشت پر دستخط ہوئے۔ معاہدے پر دستخط کاٹی کی قائم مقام صدر ماہین سلمان اور سیر سید یونیورسٹی …

مزید پڑھیں

نوشہرو فیروز میں پولیس کی کرمنلز، منشیات فروشان اور جرائیم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری، 5 ملزمان گرفتار

نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمد علی ملک) ایس ایس پی نوشہرو فیروز عبدالقیوم پتافی کی خصوصی ہدایات پہ ایکٹو کرمنلز، منشیات فروشان اور جرائیم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری۔ مزید 5 ملزمان گرفتار۔ غیرقانونی اسلحہ، ہیروئن اور مضر صحت گٹکہ برآمد۔ بھریا سٹی پولیس نے کاروائی کرکے، ملزم کو بنا …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم مافیاؤں کو تھپکی دے کر مہنگائی کا ریکارڈ بنوا رہے ہیں۔ وائس چیئرمین پی ڈی پی عبدالحاکم قائد

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے وائس چیئرمین عبدالحاکم قائد نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان مافیاؤں کو تھپکی دے کر مہنگائی کا ریکارڈ بنوا رہے ہیں۔ حکومت کے لئے خطرہ، اپوزیشن کی تحریکیں نہیں بڑھتی ہوئی مہنگائی ہے۔ پی ٹی آئی حکومت مافیاؤں کے چنگل سے …

مزید پڑھیں

چترال کی پورے ملک میں مثالی پر امن ہونے کا راز اس بات میں ہے کہ یہاں کے لوگ اپنے ثقافت سے محبت رکھتے ہیں

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) ثقافت کسی بھی قوم کی پہچان سمجھی جاتی ہے۔ چترال کے لوگوں نے سینکڑوں سالوں سے اپنی ثقافت کو زندہ رکھا ہوا ہے۔ شادی بیاہ ہو یا پھر کھیل یا میلہ اس میں لوگوں کا خون گرمانے کیلئے ضرور ثقافتی شو کا اہتمام کیا جاتا …

مزید پڑھیں

سپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن خیبر پختونحوا کی سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ کے نومنتخب عہداروں کو مبارکباد

پشاور (سپورٹس رپورٹر) سپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن خیبر پختونحوا کے صدر عاصم شیراز، سینئر نائب صدر عمران یوسفزئی، جنرل سیکرٹری شاہد خان سمیت تمام عہدیداران اور ممبران کی جانب سے اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ کے انتخابات میں آصف خان کو صدر، شاہد عثمان ساٹی کو جنرل سیکرٹری، محمود …

مزید پڑھیں

امیچور گالف چیمپئن عمر خالد ورلڈ رینکنگ میں پاکستان کے ٹاپ گالفر بن گئے

  کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) امیچور گالف چیمپئن عمر خالد ورلڈ رینکنگ میں پاکستان کے ٹاپ گالفر بن گئے۔ ورلڈ امیچور ٹاپ ٹین رینکنگ میں عمر خالد نے سترہ سال یا اس سے کم عمر گالفرز کو جوائن کر لیا ہے۔ گزشتہ سال مختلف ایونٹس میں مسلسل اچھی کارکردگی کی …

مزید پڑھیں

پیپلز میڈیکل کالج نواب شاہ کی طالبہ پروین رند کو ہراساں اور تشدد کرنے کے مذمت کرتے ہیں۔ حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پیپلز میڈیکل کالج نواب شاہ کی طالبہ پروین رند کو ہراساں اور تشدد کرنے کے معاملے پر سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ نے اپنے جاری کردہ وڈیو بیان میں طلباء کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ …

مزید پڑھیں

انٹرنیشل اسنوکر ٹورنامنٹس مارچ میں ہوں گے، دفاعی چیمپئن محمد آصف سمیت تین کھلاڑی پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ عالمگیر شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیئرمین پاکستان بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن، سینئر نائب صدر ایشین کونسل آف بلیئرڈز اینڈ اسنوکر اور ممبر ایگزیکٹو بورڈ آئی بی ایس ایف عالمگیر شیخ نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل بلیئرڈز اینڈ اسنوکر فیڈریشن بورڈ زوم میٹنگ میں کئی ٹورنامنٹس کو حتمی شکل دی گئی …

مزید پڑھیں

نامور نوجوان کی سماجی تنظیم یوتھ کالج آف لیڈرشپ کے زیر اہتمام دسویں سندھ ٹیلنٹڈ یوتھ لیڈرز کانفرنس کا انعقاد

خیرپور ( بیورو رپورٹ) نامور نوجوان کی سماجی تنظیم یوتھ کالج آف لیڈرشپ کے زیر اہتمام دسویں سندھ ٹیلنٹڈ یوتھ لیڈرز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں ڈی ایس پی موٹر وے خالد محمود شیخ، میجر غلام مرتضیٰ، ڈائریکٹر عبدالسلام شیخ ڈائریکٹر ڈاکٹر فرخ، ذیشان احمد شیخ بانی ڈائریکٹر …

مزید پڑھیں

اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف لاہور کی سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ کے انتخابات میں یونائیٹڈ پینل کی کامیابی پر مبارکباد

لاہور (اسپورٹس رپورٹر) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف لاہور (سجال) کے چیٸرمین زاہد مقصود، صدر عقیل احمد، سیکرٹری اشرف چودھری اور خزانچی احتشام الحق نے سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ کے انتخابات میں یونائیٹڈ پینل کی تاریخی کامیابی پر تمام کامیاب ہونے والے عہدیداروں کو دلی مبارکباد  پیش کی ہے۔ کراچی …

مزید پڑھیں