Home / اہم خبریں (page 166)

اہم خبریں

اویس آٹوز نےسرپرائز الیون کو سرپرائز دے دیا 170 رنز سے مخالف ٹیم کو زیر کیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اویس آٹوز کی ایک اور شاندار کامیابی، سعودآباد کے پاکستان کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں ایک اویس آٹوز کے عالمزیب نے اشرف خان کے ساتھ پارٹنرشپ میں 209 بنائے جسمیں عالمزیب نے شاندار اننگ کھیلتے ہوئے 59 بالز پر150 رنز بنائے جبکہ اشرف خان …

مزید پڑھیں

سندھ پریمیئر لیگ کے صدر عارف ملک کا بڑا اعلان ایس پی ایل کے افتتاحی روز تماشائیوں کا داخلہ مفت ہوگا، سندھ پریمیئر لیگ کا 25 جنوری سے نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں آغاز ہوگا

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ پریمیئر لیگ کے صدر عارف ملک کا بڑا اعلان، ایس پی ایل کے افتتاحی روز تماشائیوں کا داخلہ مفت ہوگا، سندھ پریمیئر لیگ کا 25 جنوری سے نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں آغاز ہوگا، شا ئقین کرکٹ سے گزارش ہے کہ افواہوں پر کان نہ …

مزید پڑھیں

سجاس کے انتخابات برائے سال 25-2024 10فروری کو ہونگے، سجاس کی جنرل کونسل نے سالانہ بجٹ 22-2023 کی منظوری دیدی

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) سجاس کی سالانہ جنرل کونسل کا انعقاد کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس میں ہوا۔ اجلاس میں سجاس کے پیٹرن ڈاکٹر فرحان عیسیٰ عبداللہ عابدین اور سیکریٹری جنرل پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن(PSWF) اصغر عظیم نے خصوصی طور پر شرکت کی، سجاس کے صدر آصف خان کی صدارت …

مزید پڑھیں

پریذیڈنٹ ٹرافی: واپڈا کی پی ٹی وی کے خلاف 3 وکٹوں سے کامیابی محمد اخلاق کی سنچری، کاشف بھٹی کی پانچ وکٹیں

کراچی، (ذیشان حسین) پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے ساتویں اور آخری راؤنڈ میں واپڈا نے پی ٹی وی کو تین وکٹوں سے شکست دیدی۔ اس میچ کا فیصلہ دوسرے دن ہی ہوگیا۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم میں واپڈا کو میچ جیتنے کے لیے 225 رنز کا ہدف ملا تھا جو اس …

مزید پڑھیں

پاکستان اور ایران کا دونوں ممالک کے سفیروں کی 26 جنوری 2024 تک اپنی اپنی ذمہ داریوں پر واپسی پر اتفاق

کراچی، ( رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان اور ایران نے دونوں ممالک کے سفیروں کی 26 جنوری 2024 تک اپنی اپنی ذمہ داریوں پر واپسی پر اتفاق کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری اسلامی جمہوریہ پاکستان اور اسلامی جمہوریہ ایران کے مشترکہ پریس بیان میں کہا گیا ہے …

مزید پڑھیں

عدلیہ مخالف مہم کی کسی صورت اجازت نہیں دی جا سکتی، ایسی سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف آئین و قانون کے تحت کارروائی کی جائے گی، مرتضیٰ سولنگی

اسلامآباد، (نوپ نیوز) نگران وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ عدلیہ مخالف مہم کی کسی صورت اجازت نہیں دی جا سکتی، ایسی سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف آئین و قانون کے تحت کارروائی کی جائے گی، جھوٹ پھیلانا کچھ لوگوں کا کاروبار …

مزید پڑھیں

ڈی آئی جی ہزارہ کے زیر صدارت اردلی روم کا انعقاد، 14پولیس افسران وا جوانوں نے جائز عرض معروض پیش کیئے ردلی روم کا مقصدپولیس اہلکاراپنے مسائل حل کیلئے بغیر سفارش کے پیش ہوکر اپنا جائز حق حاصل کرسکتے ہیں، محمد اعجاز خان

ایبٹ آباد، (رپورٹ، اصغر شاہ) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ہزارہ ریجن محمد اعجاز خان کی زیر صدارت اردلی روم کا انعقاد کیا گیا۔ اردلی روم میں ہزارہ کے تمام اضلاع میں 14پولیس افسران وا جوانوں نے شرکت کی اورا پنے جائز عرض معروض پیش کیئے۔ ڈی آئی جی ہزارہ …

مزید پڑھیں

این بی پی 48ویں نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ:اسجد اقبال اور اویس اللہ فائنل میں، سہیل شہزاد اور نسیم اختر کو شکست،صدر نیشنل بینک عبدالواحد سیٹھی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی ہونگے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نیشنل بینک کے اسجد اقبال اور پنجاب کے اویس اللہ منیر نے این بی پی 48ویں نیشنل اسنوکرچیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنالی۔این بی پی اسپورٹس کمپلیکس کے اسنوکر ایرینا میں جاری چیمپئن شپ کے سیمی فائنلز میں سندھ کے سہیل شہزاد اور پنجاب کے …

مزید پڑھیں

نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی: لاہور، کوئٹہ اور ملتان کی کامیابی

لاہور، (نوپ اسپورٹس) نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں پیر کے روز کھیلے گئے میچوں میں لاہور، کوئٹہ اور ملتان نے کامیابی حاصل کی شعیب اختر کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں لاہور نے کراچی کو 9 رنز سے شکست دیدی۔ لاہور نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکٹوں کے نقصان پر …

مزید پڑھیں

احمد بیگ نے رشید ڈی حبیب میموریل گالف 2024 کی ٹرافی اپنے نام کرلی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) 13 واں رشید ڈی حبیب میموریل نیشنل پروفیشنل گالف ٹورنامنٹ 2024 اتوار کو کراچی گالف کلب میں اختتام پذیر ہوا، جہاں لاہور کے احمد بیگ چار روزہ ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کے بعد نئے ٹائٹل ہولڈر کے طور پر ابھرے پہلے دن سے ٹورنامنٹ میں برتری …

مزید پڑھیں