تازہ ترین
Home / اہم خبریں / اویس آٹوز نےسرپرائز الیون کو سرپرائز دے دیا 170 رنز سے مخالف ٹیم کو زیر کیا

اویس آٹوز نےسرپرائز الیون کو سرپرائز دے دیا 170 رنز سے مخالف ٹیم کو زیر کیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اویس آٹوز کی ایک اور شاندار کامیابی، سعودآباد کے پاکستان کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں ایک اویس آٹوز کے عالمزیب نے اشرف خان کے ساتھ پارٹنرشپ میں 209 بنائے جسمیں عالمزیب نے شاندار اننگ کھیلتے ہوئے 59 بالز پر150 رنز بنائے جبکہ اشرف خان 31 بالز پر 57 رن بنا سکیں،جبکہ مجموعی طور پر 20 اوورز میں 273 رنز 4 کھلاڑیوں کے نقصان پر بنا سکی، دوسری جانب سرپرائز 11 کی ٹیم مقررہ اوورز میں نو کھلاڑیوں کے نقصان پر 156 رنز ہی بنا سکی۔ شاندار بالنگ کرتے ہوئے سازو اچکزئی نے اپنے ڈیبیو میں 35 رن دے کر 2 وکٹیں لی، طلحہ احمد بٹ نے 30 رن دے کے 2 وکٹیں، اشرف خان نے 8 رن دے کے 3 وکٹیں، شہزاد قادر نے 23 رن دے کے 1 وکٹ جبکہ شعیب شمسی نے 19 رن دے کر 1 وکٹ اپنے نام کی 170 رنز سے مخالف ٹیم کو زیر کیا عالم زیب مین آف دی میچ قرار پائے۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

اسلام اباد میں انسانی اعضاء کی مبینہ اسمگلنگ میں ملوث بین الاقوامی گینگ گرفتار تین چینی شہری بھی شامل

اسلام آباد، (اسٹاف رپورٹر) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے اسلام آباد کے سیکٹر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے