Home / اہم خبریں (page 167)

اہم خبریں

کھیلوں کے میدانوں کو اباد کرنے کا تہیہ کر رکھا ہے, نوید انور صدیقی انشاءاللہ بہت جلد انٹر ڈیپارٹمنٹ کرکٹ ٹورنامنٹ منعقد کیا جائے گا نوید انور صدیقی کا کے ڈی اے اسپورٹس فیسٹیول کی اختتامی تقریب سے خطاب

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کھیلوں کے میدانوں کو اباد کرنے کا تہیہ کر رکھا ہے ان خیالات کا اظہار ادارہ ترقیات کراچی کے ڈائریکٹر جنرل نوید انور صدیقی نے کے ڈی اے اسپورٹس فیسٹیول کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی اس موقع پر سینیئر ڈائریکٹر لینڈ رضا قائم …

مزید پڑھیں

نگراں صوبائی وزیر اطلاعات ، اقلیتی امور ،سماجی تحفظ و صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ کی مہٹہ پیلس میں منعقدہ نگاہ آرٹ ایوارڈ2024 میں خصوصی شرکت

کراچی، ( نوپ نیوز)نگراں صوبائی وزیر اطلاعات ، اقلیتی امور ،سماجی تحفظ و صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ نے بینک الفلاح نگاہ آرٹ ایوارڈ2024 میں خصوصی شرکت کی۔آرٹ ایوارڈ تقریب کا انعقاد کراچی کے قدیم ثقافتی ورثے مہٹہ پیلس میں کیا گیا تھا۔ مہٹہ پیلس میں پاکستان کے مختلف …

مزید پڑھیں

پریذیڈنٹ ٹرافی: فیصل اکرم کی سات اور آصف آفریدی کی پانچ وکٹیں، سعود شکیل کی سنچری

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے ساتویں اور آخری راؤنڈ کے پہلے دن بولرز نمایاں رہے۔ پی ٹی وی کے لیفٹ آرم اسپنرز فیصل اکرم نے سات اور واپڈا کے آصف آفریدی نے پانچ وکٹیں حاصل کیں جبکہ ایس این جی پی ایل کے سعود شکیل نے …

مزید پڑھیں

نیشنل بینک ارشد حسین کی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کرسکتا، سابق انٹرنیشنل ہاکی کھلاڑی اور کوچ ارشدحسین کی نیشنل بینک میں خدمات پر خراتحسین الوداعی تقریب

کراچی، (نوپ اسپورٹس) نیشنل بینک کے گروپ ہیڈ سعدسلمان ڈار نے کہا ہے کہ نیشنل بینک سے اپنی ملازمت مکمل کرکے باعزت طریقے سے ریٹائرہوناقابل ستائش ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیشنل بینک کے وائس پریذیڈنٹ اور سابق انٹرنیشنل ہاکی کھلاڑی ارشد حسین کے اعزاز میں دئے گئے …

مزید پڑھیں

این بی پی 48ویں نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ:نمبر دو سیڈ شان نمت کوارٹر فائنل میں ہار گئے اسجد اقبال،نسیم اختر،سہیل شہزاد اور اویس اللہ منیر نے چیمپئن شپ کے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ کے سہیل شہزاد نے نمبر دو سیڈ اسلام آباد کے شان نمت کو کوارٹر فائنل میں شکست دے کر48ویں این بی پی نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی،پنجاب کے اویس اللہ منیر نے اسلام آباد کے عبدالجاوید کے خلاف پہلے چاروں …

مزید پڑھیں

پاکستان کی نیوزی لینڈ کے خلاف پہلی فتح پانچویں اور آخری ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو 42 رنز سے ہرا دیا

کرائسٹ چرچ، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پانچویں اور آخری ٹی 20 انٹرنیشنل میچ 42 رنز سے شکست دے دی ۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹوں کے نقصان پر 134 رنز کا مجموعہ ترتیب دیا جس میں محمد رضوان کے 38 اور فخر زمان …

مزید پڑھیں

ہاکی اولمپک کوالیفائرز،جرمنی نے پاکستان سیمی فائنل میں شکست دے دی، پیرس اولمپکس کیلئے بھی کوالیفائی کر لیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) جرمنی نے ہاکی اولمپک کوالیفائرز کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان کو 0-4 گولز سے ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی اور اس کے ساتھ ہی پیرس اولمپکس کے لئے بھی کوالیفائی کر لیا جرمنی کی جانب سے نیکلس ویلین نے دو گول کئے اور …

مزید پڑھیں

ائی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان کاافغانستان کے خلاف فاتحانہ اغاز افغانستان کو 181 رنز ہرا دیا

ایسٹ لندن، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان نے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں افغانستان کو 181 رنز سے شکست دے کر فاتحانہ آغاز کیا ، گرین شرٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں کے نقصان پر 284 رنز کا مجموعہ ترتیب دیا ، شاہ زیب خان نے …

مزید پڑھیں

لوگ ماضی کے حکمرانوں کو آزماچکے،آئندہ غلطی نہیں کریں گے کچھ سیاسی پارٹیاں ناکامی کے باعث انتخابات ملتوی کرانے کی سازشیں کر رہی ہیں 8فروری کوشہری K پر مہر لگا کر کراچی گرینڈ الائنس کو کامیاب کرائیں گے،چیئرمین کراچی گرینڈ الائنس اسلم خان

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) چیئرمین کراچی گرینڈ الائنس محمد اسلم. خان نے پارٹی میں شمولیت اختیا ر کرنے والے نئے ممبران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہر گزشتہ کئی برسوں سے بنیادی مسائل کا شکار ہے،عوام کے پاس پینے کا صا ف پا نی تک موجود نہیں ہے۔حکمران منتخب …

مزید پڑھیں

13واں رشید ڈی حبیب میموریل گالف: زبیر حسین ہول ان ون کرنے میں کامیاب رشید ڈی حبیب گالف 2024 کے دوسرے دن احمد بیگ بدستور سرِ فہرست

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) بینک الحبیب کے 13 ویں رشید ڈی حبیب میموریل نیشنل پروفیشنل گالف ٹورنامنٹ 2024 کا دوسرا دور جمعہ 19 جنوری کو کراچی گالف کلب (KGC) میں کھیلا گیا۔ پی اے ایف کے زبیر حسین ٹورنامنٹ کے دوسرے دن شاندار ہول ان ون کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ …

مزید پڑھیں