جنوری 26, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) زیڈ کے بی سندھ پریمیئر لیگ کا پہلا میچ حیدرآباد بہادرز نے جیت لیا نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں حیدر آباد بہادرز نے کراچی غازیز کو دلچسپ میچ میں 31 رنز سے شکست دیدی، حیدرآباد بہادرز کے سلمان علی آغا دھواں دھار …
مزید پڑھیں جنوری 26, 2024 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان, کھیل
راولپنڈی، (نوپ اسپورٹس) نیشنل ویمنز ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کے ساتویں راؤنڈ میں راولپنڈی نے کراچی ، لاہور نے کوئٹہ اور ملتان نے پشاور کو شکست دے دی ۔ ایوب پارک گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں راولپنڈی نے کراچی کے خلاف سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے …
مزید پڑھیں جنوری 26, 2024 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان, قومی خبریں
اسلامآباد، (نوپ نیوز) نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کو انتخابات میں حصہ لینے کے یکساں مواقع حاصل ہیں اورکروڑوں ووٹرز کو اپنے نمائندوں کو آزادانہ طور پر منتخب کرنے کا موقع ملا ہے، ایران کا پاکستان پر حملہ غلط تھا،پاکستان اور ایران …
مزید پڑھیں جنوری 25, 2024 اہم خبریں, پاکستان, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) محکمہ سماجی بہبود سندھ نے اینٹی نارکوٹکس فورس کو انسداد منشیات بحالی مرکز کے لیے دو عمارتیں سپرد کردیں۔ نگراں وزیر صحت، سماجی بہبود، پبلک ہیلتھ انجینئرنگ و دیہی ترقی سندھ ڈاکٹر سعد خالد نیاز کی سرپرستی میں معاہدے کی تقریب انکے دفتر میں منعقد ہوئی۔ …
مزید پڑھیں جنوری 25, 2024 اہم خبریں, بین الاقوامی, پاکستان, کھیل
ایسٹ لندن، (رپورٹ، ذیشان حسین) آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان نے نیپال کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی، پاکستان انڈر 19 نے نیپال کا 198 رنز کا ہدف 48 ویں اوور میں 5وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، اذان اویس …
مزید پڑھیں جنوری 24, 2024 اہم خبریں, بین الاقوامی, کھیل
قطر، (نوپ اسپورٹس) قطر کے شہر دوحہ میں سوموار کے روز پاکستان مکسڈ مارشل آرٹس فیڈریشن اور فنشرز چیمپیئن شپ کے درمیان تاریخی معاہدہ طے پایا گیا معاہدے کی اس تقریب میں پاکستان ایم ایم اے فیڈریشن کے صدر بابر راجہ، آپریشنز ڈائریکٹر اویس شاہ، چیئرمین فنشرز چیمپیئن جئی سدھارسن، …
مزید پڑھیں جنوری 24, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کھیل, لاہور
لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان فٹبال فیڈریشن نے انتخابات کی جانب قدم بڑھاتے ہوئے 109 اضلاع میں کلبز سکروٹنی کا عمل مکمل کرلیا جبکہ 33 اضلاع کی جانچ پڑتال کے لیے ڈسٹرکٹ چیمپیئن شپ ہونا باقی ہے۔ آل پاکستان ڈسٹرکٹ چیمپئن شپ کے تحت گذشتہ ہفتے سات مختلف وینوز پر …
مزید پڑھیں جنوری 24, 2024 اہم خبریں, پاکستان, صحت, کراچی
کراچی، ( رپورٹ، ذیشان حسین) عالمی ادارہ صحت نے محکمہ سندھ کو ایمبولینسز، الیکٹرک اسکوٹیز، لیبر روم کا سامان، ٹرانسپورٹیشن انکیوبیٹرز اور دیگر اشیاء عطیہ کر دیں، طبی سامان عطیہ کرنے کی تقریب ایکسپینڈڈ پروگرام آن ایمونائزیشن ای پی آئی کے دفتر میں منعقد ہوئی۔ نگراں وزیر صحت سندھ ڈاکٹر …
مزید پڑھیں جنوری 24, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے ساتویں اور آخری راؤنڈ کے میچوں کے تیسرے دن غنی گلاس نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دیدی۔ اس میچ کی خاص بات فاتح ٹیم کے لیگ اسپنر رمیز جونیئر کی عمدہ بولنگ تھی جنہوں نے دوسری …
مزید پڑھیں جنوری 24, 2024 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان, کھیل
لاہور، (نوپ اسپورٹس) نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں منگل کے روز کھیلے گئے میچوں میں کراچی۔لاہور اور ملتان نے کامیابی حاصل کی۔ شعیب اختر کرکٹ گراؤنڈ راولپنڈی میں لاہور نے راولپنڈی کو 20 رنز سے ہرادیا لاہور نے پہلے بیٹنگ کی اور 8 وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز …
مزید پڑھیں