Home / اہم خبریں (page 164)

اہم خبریں

کراچی یونین آف جرنلسٹس دستورکا پی ٹی آئی ریلی میں کوریج کرنےوالےصحافیوں پر پولیس تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے واقعے کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کرائی جائے، خلیل ناصر

کراچی،(نوپ نیوز) کراچی یونین آف جرنلسٹس دستورنے تین تلوار پر کوریج پر معمور صحافیوں پر تشدد کرنےاور موبائل فونز اور کیمراچھیننے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ نگراں وزیراعلیٰ سندھ ،گورنرسندھ اور آئی جی سندھ واقعے کا نوٹس لیکر صحافیوں پر تشدد کرنے والے پولیس …

مزید پڑھیں

ائی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو بآسانی 10 وکٹوں سے شکست دے کر مسلسل تیسری فتح حاصل کر لی

ایسٹ لندن، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان نے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کو بآسانی 10 وکٹوں سے شکست دے کر فتوحات کی ہیٹرک مکمل کر لی، پاکستان نے 141 رنز کا ہدف 26 ویں اوور میں بغیر کسی وکٹ کے نقصان حاصل کر لیا ، …

مزید پڑھیں

ایف آئی ایچ فائیو سائیڈ ورلڈ کپ میں پاکستان نے پہلے میچ میں نائجیریا کا 5-11 گول سے شکست دے دی

عمان، (نوپ انٹرنیشنل اسپورٹس) ایف آئی ایچ فائیو سائیڈ ورلڈ کپ میں پاکستان نے پہلے میچ میں نائجیریا کا 5-11 گول سے شکست دیدی، کپتان رانا وحید نے ہیٹ ٹرک سمیت پانچ گول سکور کئے جبکہ عبدالحنان شاہد نے ہیٹ ٹرک سمیت چار گول سکور کئے، تفصیلات کے مطابق عمان …

مزید پڑھیں

کراچی میں سولہویں سالانہ انٹر اسکول انڈور ریگاٹا کا کامیاب انعقاد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی میں سولہویں سالانہ انٹر اسکول انڈور ریگاٹا کا کامیاب انعقاد کیا گیا کراچی بوٹ کلب میں ہونے والے اس ایونٹ میں ستائیس اسکول اور یونیورسٹی کے سیکڑوں ایتھلیٹس نے حصہ لیا پہلی بار بیس سے زائد نابینا کھلاڑیوں نے بھی شرکت کی سولہویں سالانہ انٹر …

مزید پڑھیں

زیڈ کے بی سندھ پریمیئر لیگ: میر پور خاص ٹائیگرز نے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی، لاڑکانہ چیلنجرز کو باآسانی سات وکٹوں سے شکست دیدی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ایس کے بی زیڈ سندھ پریمیئر لیگ میں میر پور خاص ٹائیگرز نے مسلسل دوسری فتح حاصل کرلی. نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں ہفتے کو کھیلے گئے دوسرے میچ میں میر پور خاص ٹائیگرز نے لاڑکانہ چیلنجرز کو سات وکٹوں سے ہرادیا، میر پور خاص نے …

مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کے نامزد امیدوارقومی اسمبلی حلقہ 235آصف خان،پی ایس 97بشیربروہی،پی ایس 98حاکم علی جسکانی،پی ایس 99مستی خان نے ڈورٹوڈورانتخابی مہم تیزکردی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پیپلزپارٹی کے نامزد امیدوارقومی اسمبلی حلقہ 235آصف خان،پی ایس 97بشیربروہی،پی ایس 98حاکم علی جسکانی،پی ایس 99مستی خان نے ڈورٹوڈورانتخابی مہم تیزکردی،ووٹرز،تاجروں،عمائدین،مختلف برادریوں کے سربراہوں سے ملاقاتیں اورانتخابی جلسوں سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ سیاسی بلیک میلنگ نہیں ہم اپنی کارگردگی دیانتداری پرفخرکرتے ہیں،این اے 235کے …

مزید پڑھیں

َ زیڈ کے بی سندھ پریمیئر لیگ 2024: لاڑکانہ چیلنجرز نے سکھر پیٹریاٹز کو یکطرفہ مقابلے میں دس وکٹوں سے جبکہ میر پور خاص ٹائیگرز نے کراچی غازیز کو چھے وکٹوں سے شکست دیدی

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) زیڈ کے بی سندھ پریمیئر لیگ میں جمعہ کے روز کھیلے گئے پہلے میچ میں لاڑکانہ چیلنجرز نے سکھر پیٹریاٹز کو یکطرفہ مقابلے کے بعد دس وکٹوں سے شکست دیدی، لاڑکانہ چیلنجرز کے کپتان اسد شفیق اور ذیشان ملک نے ناقابل شکست نصف سینچری اسکور کیں، …

مزید پڑھیں

کراچی میراتھن 2024 سندھ حکومت کے تعاون سے پہلی دفعہ عالمی طور پر مصدقہ کراچی میراتھن 2024 ریس کا انعقاد 28 جنوری کو ہوگا۔ ڈاکٹر سید جنید علی شاہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نگراں صوبائی وزیر کھیل، ثقافت و امور نوجوانان سندھ ڈاکٹر سید جنید علی شاہ کی “کراچی میراتھن 2024 سندھ حکومت کے تعاون سے پہلی دفعہ عالمی طور پر مصدقہ کراچی میراتھن 2024 ریس کا انعقاد 28 جنوری کو ہوگا، کراچی میراتھن کے لئے شہریوں خاص طور …

مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پاکستان کے مرکزی الیکشن آفس میں ہندو برادری پر مشتمل وکلاء کے وفد کی سینئر ڈپٹی کنوینرز سید مصطفی کمال،فاروق ستار و دیگر سے ملاقات

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) متحدہ قومی موومنت پاکستان کے مرکزی الیکشن آفس میں ہندو برادری پر مشتمل وکلاء کے وفد کی آمد سینئر ڈپٹی کنوینرز سید مصطفی کمال،فاروق ستار و دیگر سے ملاقات۔اس موقع پر وفد نے ہندو برادری کو درپیش مسائل سے آگاہ کیااور ایم کیو ایم پاکستان سے …

مزید پڑھیں

کم از کم 32000 تنخواہ پر عملدرآمد کیلیے دن رات کوشاں ہیں۔ سی ای او پاکستان ریلوے عامر علی بلوچ

لاہور، (نوپ نیوز) کم از کم 32000 تنخواہ پر عملدرآمد کیلیے دن رات کوشاں ہیں۔ اس ضمن میں ورکنگ جاری ہے، جلد منظوری لے لیں گے۔ پچھلے سال ڈیزل کی قیمت میں اسی روپے تک اضافہ ہوا مگر ریلوے نے اس تناسب سے کرائے نہیں بڑھائے اور ڈیزل قیمت میں …

مزید پڑھیں