Home / اہم خبریں (page 147)

اہم خبریں

پی ایس ایل نائن: اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان سلطان کو شکست دے دی

راولپنڈی، (رپورٹ، ذیشان حسین) راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا جو اچھا ثابت نہ ہو سکا۔ سلطانز نے یاسر خان کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت جارحانہ انداز میں اننگز کا آغاز کیا اور اوپنرز نے ٹیم …

مزید پڑھیں

بھارت نے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کو اننگز اور 64 رنز سے ہرا کر سیریز 1-4 سے جیت لی

دھرم شالہ، (نوپ انٹرنیشنل اسپورٹس ) بھارت نے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کو اننگز اور 64 رنز سے ہرا کر سیریز 1-4 سے جیت لی ، ٹیسٹ کے تیسرے روز انگلینڈ کی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 195 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی ، جو روٹ …

مزید پڑھیں

عمرہ زائرین کے لیے ابشر پورٹل پر نئی سہولت

مکہ مکرمہ، (نوپ انٹرنیشنل نیوز) سعودی محکمہ امیگریشن اینڈ پاسپورٹ جوازات کے ڈپٹی ڈائریکٹر میجر جنرل ڈاکٹر صالح نے کہا ہے کہ عمرہ زائرین ابشر پورٹل پرنئی سہولت جاری کی ہے جس کے تحت ڈیجیٹل ویزے پر مملکت کے کسی بھی شہر میں جا سکتے ہیں۔سبق نیوز کے مطابق ڈپٹی …

مزید پڑھیں

وزیراعظم کی رمضان ریلیف پیکیج کا حجم ساڑھے7 ,ارب روپے سے بڑھا کر ساڑھے 12 ارب روپے کرنے کی ہدایت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان ریلیف پیکیج کا حجم ساڑھے 7 ,ا رب روپے سے بڑھا کر ساڑھے 12 ارب روپے کرنے کی ہدایت کی ہے، وزیر اعظم نے رمضان ریلیف پیکیج کا حجم بڑھانے کے علاوہ اس کا دائرہ کار بھی مزید وسیع کرنے کی …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے پاکستانی فلمی میوزک کو ٹریبیوٹ پیش کرنے کے لیے زبردست ”ڈانس جنکشن والیم ii“ کا انعقاد

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے پاکستانی فلمی میوزک کو ٹریبیوٹ پیش کرنے کے لیے زبردست ”ڈانس جنکشن والیم ii“ کا انعقاد اوپن ایئر تھیٹر میں کیاگیا ، ڈانس جنکشن میں صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ نے خصوصی شرکت کی جبکہ معروف ڈانسر …

مزید پڑھیں

چوتھا چیف آف نیول سٹاف آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ 16 تا 24 مئی لاھور میں منعقد ھوگا،ایونٹ میں پی ایچ ایف رینکنگ کی ٹاپ آٹھ ٹیمیں شرکت کرینگی،

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) تفصیلات کے مطابق سٹیشن کمانڈر لاھور پاکستان نیوی کموڈور ساجد حسین (ستارہ امتیاز، ملٹری ) کی پاکستان ہاکی فیڈریشن اور اسپورٹس بورڈ پنجاب کے حکام سے میٹنگ ہوئی۔ سٹیشن کمانڈر پاکستان نیوی لاھور کی زیرصدارت اجلاس میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے ایگزیکٹو سیکرٹری پی …

مزید پڑھیں

سجاس نے کراچی پورٹ ٹرسٹ کو ہرا کر ویمنز ڈے بیڈمنٹن چیمپئن شپ جیت لی، وومن ڈے پر سجاس کا خواتین کو کھیل کے میدان میں لانا احسن اقدام ہے، سربراہ ایچ آر کے پی ٹی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے تحت خواتین کے عالمی دن کے موقع پر بیڈمنٹن چیمپئن شپ کا انعقاد کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں کیا گیا، چیمپئن شپ میں سجاس اور کے پی ٹی کی ویمنز ٹیمیں ایکشن میں …

مزید پڑھیں

وزیراعظم یوتھ پروگرام ٹیلنٹ ہنٹ: یوتھ اسپورٹس لیگ – ہینڈ بال (مین) صوبائی لیگ یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، ٹیکسلا میں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

ٹیکسلا، (نوپ اسپورٹس) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (UET)، ٹیکسلا نے فخر کے ساتھ پرائم منسٹر یوتھ پروگرام ٹیلنٹ ہنٹ: یوتھ اسپورٹس لیگ – ہینڈ بال (مین) صوبائی لیگ 2 مارچ سے 6 مارچ 2024 تک منعقد کی، ملٹی پرپز ہال، یو ای ٹی ٹیکسلا میں۔ ایونٹ میں ٹیم اسلام …

مزید پڑھیں

8 مارچ خواتین کا عالمی دن، کیا مقاصد حاصل کرلئے گئے ؟

خواتین کا عالمی دن خواتین کی کامیابیوں کے اعتراف اور ان کے حقوق کا تحفظ یقینی بنانے کے عزم کے اظہار کے لیے ہر سال منایا جاتا ہے۔ اس دن کی جڑیں 20ویں صدی کے اوائل کی امریکی سوشلسٹ اور مزدور تحریکوں میں پنہاں ہیں، خصوصا اس وقت جب خواتین …

مزید پڑھیں

اپنے آپ سے پیار ۔۔۔ تحریر : حمیرا ریاست ( رجانہ )

خوش رہنا ہے تو اپنی فطرت میں ایک بات شامل کر لو۔ اگر کوئی تمہارے جیسا نا ملے تو اپنے آپ سے پیار کر لو خود کو وقت دو خود کے ساتھ باتیں کرو اپنی خوبیوں اور خامیوں پر غوروفکر کرو ۔ہم سب کو کوئی اور کبھی اتنا خوش نہیں …

مزید پڑھیں