Home / اہم خبریں (page 135)

اہم خبریں

انٹر میڈیا ویلکم ولڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں چینل 24 ایچ ڈی نیوز نے سجاس ریڈ کو اور جیو نیوز نے ریڈیو پاکستان کو شکست دے دی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ یوتھ اسپورٹس اور دی آر پاکستان کے تحت انٹر میڈیا ویلکم ولڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا، بلدیہ عظمی کراچی کے اشتراک سے ایسٹرن کرکٹ اسٹار گراؤنڈ میں جاری ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں سجاس ریڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوور …

مزید پڑھیں

28 مئی یومِ تکبیر ۔۔۔ تحریر: ڈاکٹر غلام مرتضیٰ

28مئی یوم تکبیر ہی نہیں بلکہ یہ ہم پاکستانیوں کے لیے یوم تشکر اور یوم تفاخر بھی ہے اور یہ دن اپنے نام کی طرح ایک بڑا دن ہے۔ یہ دن قومی توقیر اور ہمارے خوابوں کی تعبیر کا دن ہے۔ ہمیں اس دن کو بھی ایک قومی دن کی …

مزید پڑھیں

کمالیہ: محلہ مدینہ آباد رضا چوک سیورج کے گندے پانی سے دریا کا منظر پیش کرنے لگا

صفائی کی صورتحال انتہائی ابتر، بار بار توجہ دلانے باوجود انتظامیہ کے کان پر جوں تک نہیں رینگی اہل محلہ کا AC کمالیہ، ڈپٹی کمشنر ٹوبہ اور مقامی نمائندگان سے صورتحال کے نوٹس کا مطالبہ کمالیہ ( ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تفصیلات کے مطابق محلہ مدینہ آباد …

مزید پڑھیں

کمالیہ : گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نمبر 1 کمالیہ میں سکولز کے سربراہان میں ٹیبز تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد

اسسٹنٹ کمشنر اقراء ناصر نے سینتیس سکولز کے سربراہان میں ٹیبز تقسیم کیے. کمالیہ ( ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کی جانب سے اداروں میں ڈیجیٹلایزشن کا عمل جاری ہے تا کہ پیپر ورک کو ختم کیا جاسکے. اس سلسلہ میں گورنمنٹ بوائز …

مزید پڑھیں

ایڈووکیٹ قيصر اقبال خان چیئرمین سنٹرل جیل ریفارمز کمیٹی پنجاب بار کونسل نامزد، نوٹیفکیشن جاری

لاہور (رپورٹ نیشنل یونین آف جرنلسٹس )تفصیلات کے مطابق قیصر اقبال خان ایڈووکیٹ لاہور ہائیکورٹ کی جوڈیشری کی خدمات کو سہراتے ہوئے پنجاب بار کونسل نے قیصر اقبال خان ایڈووکیٹ کو چیئرمین ڈسٹرکٹ (سنٹرل) جیل کوٹ لکھپت لاہور ریفامز کمیٹی پنجاب بار کونسل نامزد کر دیا۔ باقائدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا …

مزید پڑھیں

کمالیہ : ینگ جرنلسٹ پریس کلب کے وفد کی SHO تھانہ بھُسی ناصر عظیم سے ملاقات۔

کمالیہ ( ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) ینگ جرنلسٹ پریس کلب کے وفد کی SHO تھانہ بھُسی ناصر عظیم سے ان کے آفس میں ملاقات۔ SHO ناصر عظیم کو SHO تھانہ بھُسی تعینات ہونے پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ اور اُمید کرتے ہیں وہ علاقے سے جرائم پیشہ …

مزید پڑھیں

کمالیہ: محلہ چڑھ مسجد و مدرسہ ابو ایوب انصاری والی گلی سیورج کے گندے پانی سے دریا کا منظر پیش کرنے لگی

صفائی کی صورتحال انتہائی ابتر، بار بار توجہ دلانے باوجود انتظامیہ کے کان پر جوں تک نہیں رینگی اہل محلہ کاACکمالیہ، ڈپٹی کمشنرٹوبہ اور مقامی نمائندگان سے صورتحال کے نوٹس کا مطالبہ کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تفصیلات کے مطابق محلہ چڑھ اور اس سے ملحقہ گلیاں …

مزید پڑھیں

سندھ کے صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ نے کہا پیپلزپارٹی نے ہمیشہ صحافت کی آزادی اوراظہاررائے کی حمایت کی ہے۔ سندھ اسمبلی میں پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کےآفس کادورہ کرکے احساس ہواکہ پیپلزپارٹی صرف باتیں نہیں کرتی عملی طورپر بھی صحافی برادری کو سہولیات دے رہی ہے۔ حسن مرتضی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ کے وزیر توانائی ناصرحسین شاہ، پیپلزپارٹی پنجاب کے رہنما حسن مرتضی ودیگر رہنماؤں نے سندھ اسمبلی میں واقع سندھ پارلیمانی رپورٹرزایسوسی ایشن کے دفترکادورہ کیا،پارلیمانی رپورٹرزایسوسی ایشن کے صدر کامران رضی ،نائب صدرحمید سومرو، جنرل سیکریٹری اکرم بلوچ جوائنٹ سیکریٹری ارباب چانڈیو،اطلاعات سیکریٹری دودو چانڈیو، …

مزید پڑھیں

مراد علی شاہ نے بشکیک میں پھنسے ہوئے 205 پاکستانی طلباء کو جناح ٹرمینل پر استقبال کیا سندھ حکومت مزید 180 طلباء کی ایک کھیپ لائے گی، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے جمعرات کی صبح بشکیک، کرغزستان میں پھنسے ہوئے 205 پاکستانی طلباء کا جناح ٹرمینل پر استقبال کیا اور اعلان کیا کہ وہ چند دنوں میں مزید 180 طالب علموں کی ایک کھیپ لانے کا انتظام کررہے ہیں جن …

مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پاکستان نے وزیراعظم سے ہاکی فیڈریشن سے ملزمان کی بے دخلی کا مطالبہ کردیا، مصطفی کمال کا کہنا ہے کہ قومی کھیل پاکستان کی سیاست کی نظر ہوگیا ہے، جن کے خلاف ادارے تحقیات کررہے ہیں وہ کیسے فیڈریشن میں ہوسکتے ہیں

کراچی، (نوپ اسپورٹس ) ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما و ممبر قومی اسمبلی سید مصطفی کمال کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس پہنچے تو پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل حیدر حسین، کراچی ہاکی ایسوسی کے سیکریٹری اولمپیئن حنیف خان، اولمپئنز ناصر علی، وسیم فیروز، کے ایچ اے کے …

مزید پڑھیں