تازہ ترین
Home / Home / سینئر صحافی محمد احسان مغل آج 32 برس کے ہوگئے، صحافی برادری وکلا برادری، تاجر برادری کی جانب سے جنم دن کی مبارکباد کے پیغامات نیک خواہشات کا اظہار

سینئر صحافی محمد احسان مغل آج 32 برس کے ہوگئے، صحافی برادری وکلا برادری، تاجر برادری کی جانب سے جنم دن کی مبارکباد کے پیغامات نیک خواہشات کا اظہار

 

لاہور (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تفصیلات کے مطابق نیشنل یونین آف جرنلسٹس کے بانی و مرکزی چیئرمین محمد احسان مغل آج 32 برس کے ہوگئے، آج سینئر صحافی محمد احسان مغل کے جنم دن کے موقع پر صحافی برادری، وکلاء برادری، تاجر برادری سمیت دیگر شعبہ زندگی سے وابستہ شخصیات کی جانب سے مبارکباد کے پیغامات کا سلسلہ جاری، پاکستان کے مختلف شہروں میں مورخہ 27 اکتوبر بروز اتوار سینئر صحافی محمد احسان مغل کے جنم دن کی مناسبت سے نیشنل یونین آف جرنلسٹس کے عہدیداران و ممبران کی جانب سے تقریبات کا انعقاد کیا گیا، پاکستان کے مختلف شہروں میں کیک کاٹا گیا، شرکاء کی جانب سے سینئر صحافی و بانی نیشنل یونین آف جرنلسٹس محمد احسان مغل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا،

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

سینئر صحافی محمد ندیم خان کی شادی کی سالگرہ پر پریس کلب لاری اڈا کمالیہ کے عہدیداران و اراکین کی جانب سے مبارکباد

  کمالیہ(ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) سینئر صحافی محمد ندیم خان کی شادی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے