Home / اہم خبریں (page 116)

اہم خبریں

کمالیہ: گورنمنٹ پبلک لائبریری میں سی پی ڈی آئی کی معاون تنظیم "فیس پاکستان” کے زیرِ اہتمام سول رجسٹریشن آگاہی سیشن منعقد ہوا

تقریب میں سی پی ڈی آئی کے عہدیداروں سمیت سٹوڈنٹس، خواتین، افراد باہم معذوری، و دیگر نے شرکت کی۔ حاضرین نے مختلف مسائل کو بھی اُجاگر کیا۔ جن کے حل کے لئے ممکنہ طریقہ کار بھی بتایا گیا۔ کمالیہ ( ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) گورنمنٹ …

مزید پڑھیں

ٹی ایچ کیو ہسپتال کمالیہ انسولین کا معاملہ اور نشانہ، ایماندار MS ڈاکٹر اعجاز فرزند کمالیہ۔

گاڈ گفٹڈ چیزیں ایک اچھے ڈاکٹر کے پاس ہی ہوتی ہیں۔ براہ کرم ٹی ایچ کیو کو ایک اچھا ایم ایس ڈاکٹر اعجاز ملا ہے۔ قائم رہنے دیا جائے خدارا۔   کمالیہ کی عوام ایم ایس ڈاکٹر اعجاز صاحب کی کارکردگی سے مطمئن اور خوش ہیں۔   کمالیہ ( سروے …

مزید پڑھیں

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا صوبے میں کھیلوں کی سرگرمیاں شروع کرنے کا اعلان ہمارے میدان ویران کیوں ہیں؟ میدانوں کو آباد کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے۔

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا کہنا ہے کہ ایک وقت تھا جب کرکٹ، فٹبال، ہاکی سمیت کوئی بھی ٹیم سندھ کی نمائندگی کے بغیر نہیں بنتی تھی جبکہ اس ٹیم میں سب بڑا حصہ کراچی کا ہوتا تھا لیکن کراچی کے کھلاڑیوں کو نظر انداز …

مزید پڑھیں

ائی او بی ایم (IoBM) سپر لیگ (ISL 2024) کرکٹ چیمپئن شپ کی میزبانی کرے گا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اپنی تاریخ میں پہلی بار، انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) سپر لیگ (ISL’2024) کی میزبانی کرے گا، جو ایک انتہائی متوقع کرکٹ چیمپئن شپ ہے، جو 18 سے 29 نومبر 2024 تک شیڈول ہے۔ ایونٹ میں کراچی کی آٹھ یونیورسٹی کرکٹ ٹیمیں اکٹھی ہوں گی، …

مزید پڑھیں

قائد آعظم گیمز اسلام آباد کیلئے سندھ کی میل فیمیل کراٹے کمیتے ٹیمز کے ٹرائلز

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین ) ورلڈ کراٹے فیڈریشن کے کمیتے کمپٹیشن رولز تحت الیکٹرانک اسکور بورڈ، اسکور ٹیبل، اسکور کیپر، ٹائم کیپر، کالر اناؤنسر، کوچز باکس، کوالیفائیڈ کوچز اور کارنر ججز، میچ سپر وائزر اور ریفری پاکستان کراٹے فیڈریشن کے چیف ریفری سینسی نسیم قریشی کی زیرِ نگرانی زمہ داریاں …

مزید پڑھیں

پریزیڈنٹ سید امتیاز علی شاہ 5-اے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ کا شاندار اغاز

کراچی، (اسپورٹس رپورٹر) اولمپیئن حنیف خان ہاکی اسٹیڈیم میں پریزیڈنٹ کھا سید امتیاز علی شاہ 5-اے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ کے پہلے دن کے مقابلوں میں زبردست جوش و خروش اور دلچسپ میچز دیکھنے کو ملے۔ مختلف ہاکی کلبوں کے کھلاڑیوں کی صلاحیت اور جذبے نے دن کو یادگار بنایا۔ میچ …

مزید پڑھیں

ٹچ می ٹرافی انڈر-15 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ۔ زون چار وایٹس کی مسلسل دوسری کامیابی۔ ہارس خان کو میڈی کیم مین آف دی میچ ایوارڈ دیا گیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام میڈی کیم گروپ اف کمپنیز کے تعاون سے منعقد کردہ ٹچ می ٹرافی انڈر-15 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز زون چار وایٹس نے زون ایک گر ین کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر مسلسل دوسری …

مزید پڑھیں