Home / اہم خبریں (page 1105)

اہم خبریں

احتساب کا عمل تب مفید ہوتا ہے جب غلطی کو ابتدا میں ہی روک لیا جائے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کا کہنا تھا کہ ہماری پالیسیوں پر کروڑوں لوگوں کی زندگیوں کا انحصار ہے، ہمارے منصب کا تقاضا ہے کہ غلط کام کو انکار کریں، ذاتی مفادات کے بجائے مفادات عامہ کے فیصلے …

مزید پڑھیں

شاہین سیریز مشقیں پاک چین دوستی کو مزید مضبوط بنائے گی- آرمی چیف

کراچی (نوپ نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ شاہین سیریز کی مشقیں پاکستان اور چین کے مثالی تعلقات اور دوستی کو مزید مضبوط بنائے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کراچی …

مزید پڑھیں

کراچی میں ساٸیٹ اے پولیس کی کارروائی اسٹریٹ کرمنل گرفتار، اسلحہ، نقدی اور مسروقہ موباٸل فونز برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں ساٸیٹ اے پولیس کی کارروائی اسٹریٹ کرمنل گرفتار، اسلحہ، نقدی اور مسروقہ موباٸل فونز برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ویسٹ شوکت علہ کھٹیان کے جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف زمین تنگ کردینے کے …

مزید پڑھیں

کراچی میں پی آئی بی پولیس کا منشیات مافیا کے خلاف تابڑ توڑ کاروائیوں کا سلسلہ جاری بدنام زمانہ 2 منشیات فروش گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں پی آئی بی پولیس کا زہریلا کاروبار کرنے والے عناصروں کے خلاف تابڑ توڑ چھاپوں و کارروائيوں کا سلسلہ جاری۔ بدنام زمانہ 2 منشیات فروش گرفتار اعلیٰ کوالٹی کی چرس اور نقدی برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع، تفصیلات کے مطابق …

مزید پڑھیں

کراچی میں گلبہار پولیس کا زہریلا کاروبار کرنے والے عناصروں کے خلاف بھرپور ایکشن۔ بدنام زمانہ 2 منشیات فروش گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں گلبہار پولیس کا زہریلا کاروبار کرنے والے عناصروں کے خلاف بھرپور ایکشن۔ بدنام زمانہ 2 منشیات فروش گرفتار اعلیٰ کوالٹی کی چرس اور نقدی برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش شروع۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سینٹرل راؤ عارف اسلم کے سماج …

مزید پڑھیں

کراچی میں عزیز بھٹی پولیس کی کاروائی جرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار اسلحہ برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں عزیز بھٹی پولیس کا غنڈہ راج کرنے والے عناصروں کے خلاف بھرپور ایکشن دوران کارروائی متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 2 عناصر گرفتار غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز اور نقدی برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش شروع، تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل …

مزید پڑھیں

کراچی میں چاکیواڑہ پولیس کا منشیات مافیا کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن 3 ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں چاکیواڑہ پولیس کا منشیات مافیا کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن 3 عناصر گرفتار۔ اعلیٰ کوالٹی کی چرس اور نقدی برآمد ملزمان کے خلاف امتناعی منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج تفتیش شروع، تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سٹی مقدس حیدر کے سماج دشمن …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں لیڈی ڈاکٹر سے عشق لڑانا عاشق کو مہنگا پڑ گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سول اسپتال میرپورخاص میں لیڈی ڈاکٹر سے عشق لڑانا نوجوان کو مہنگا گیا- پولیس نے ناکام عاشق کو مار مار کر درگت بنادی. نوجوان آنکھوں کے وارڈ میں اپنے سے بڑی عمر کی لیڈی ڈاکٹر کو مٹھائی اور پھول دینے آیا تو ڈاکٹر نے اسپتال …

مزید پڑھیں

میرپورخاص دلبر مہر پولیس اسٹیشن کی حدود میں 16 سالہ لڑکی نے پھندا لگا کر خود کشی کرلی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص دلبر مہر پولیس اسٹیشن کی حدود گاؤں محمد علی میمن کی رہائشی 16 سالہ لڑکی نے خود کو پندھا ڈال کر خوکشی کرلی- 16 سالہ ہوری ولد پربھو کولہی کی لاش پوسٹ مارٹم کے لئے سول اسپتال منتقل- لڑکی کا دماغی توازن صحیح نہیں …

مزید پڑھیں

ڈگری میں نامعلوم کار سوار کی موٹر سائیکل کو ٹکر، باپ بیٹی شدید زخمی

ڈگری ( رپورٹ: محمد عرفان راجپوت) ڈگری ٹنڈو جان محمد روڈ نزد آم موری پر کار اور موٹر سائیکل کی ٹکر سے باپ اور بیٹی شدید زخمی- تفصیلات کے مطابق آدم گوٹھ جھڈو کے رہائیشی 45 سالہ ناؤ اور اس کی بیٹی 13 سالہ بینا راما پیر مندر ٹنڈو الہیار …

مزید پڑھیں