دسمبر 20, 2018 اہم خبریں, بنوں, جرائم و حادثات
بنوں (رپورٹ: جنید وزیر) خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کے عملے کی رات گئے مختلف بازاروں میں چھاپے، زائد المعیاد اور ناقص سامان برآمد کرلیا گیا خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی بنوں ڈویژن کی ٹیم واصف خان, زبیر علی, خالد خان آفریدی اور سٹاف …
مزید پڑھیں دسمبر 20, 2018 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) خیبر پختونخوا میں دوہری شہریت کے حامل محکمہ تعلیم، صحت سمیت دیگر محکموں کے افسران کو سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں ان کے عہدوں سے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ خیبر پختونخوا سول سرونٹ ایکٹ 1989 کے رولز میں ترامیم کرنے …
مزید پڑھیں دسمبر 20, 2018 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) صوبائی حکومت نے کرسمس کے موقع پر مسیحی سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پنشن ایڈوانس میں دینے کی منظوری دیدی ہے ۔کرسمس کے تہوار کو مدنظر رکھتے ہوئے مسیحی ریٹائرڈ ،حاضر سروس ملازمین کو دسمبر کی تنخواہ یکم جنوری 2019 کو جاری کی جائے …
مزید پڑھیں دسمبر 20, 2018 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, گوجرانوالہ
گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) ضلع بھر کے تمام تھانہ جات میں مصالحتی کمیٹیوں کو فعال کر دیا گیا شہریوں کو فوری اور سستا انصاف فراہم کرنا اولین ترجیح ہے- تفصیلات کے مطابق ڈی پی او گجرات سید علی محسن کاظمی نے انسپکٹر جنرل آف پنجاب پولیس امجد جاوید سلیمی …
مزید پڑھیں دسمبر 19, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ماجد علی) کراچی میں ملیر سٹی پولیس نے رینجرز اہلکاروں پر فائرنگ میں ملوث ایم کیو ایم لندن کے دو کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان عبدالرحمان اور فیصل کو پولیس نے خفیہ اطلاع پر گرفتار کیا۔ ملزمان ایک سال قبل معین آباد میں ڈکیتی کے دوران رینجرز …
مزید پڑھیں دسمبر 19, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین ) کراچی ڈی آئی جی ساؤتھ نے پریس کانفرنس کرتے ہوۓ کہا کہ 11 نومبر کو ایک واقعہ پیش آیا تھا جس میں دو کمسن بچے جاں بحق ہوئے تھے دونوں بچوں کی موت بڑا واقعہ تھا دونوں بچوں نے اپنی والدہ کے ہمراہ ریسٹورینٹ سے …
مزید پڑھیں دسمبر 19, 2018 اہم خبریں, پاکستان, جرائم و حادثات
کراچی (نوپ نیوز) کرپشن کی کہانیوں میں اب تک کا سب سے بھیانک انکشاف، ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ اومنی گروپ سکینڈل کے حوالے سے جی آئی ٹی نے اپنی رپورٹ تیار کرلی جس کے مطابق اربوں روپے کی کرپشن سامنے آئی ہے۔ جے آئی ٹی کی رپورٹ آصف …
مزید پڑھیں دسمبر 19, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کوئٹہ
چمن (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) صوبہ بلوچستان کے شہر چمن میں بم دھماکہ جس میں 3 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ چمن کے علاقے بوغرہ روڈ پر سبزی مارکیٹ کے قریب ہوا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں قبائلی رہنما حاجی باول خان بھی شامل …
مزید پڑھیں دسمبر 19, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں ایس ایس پی ملیر سید عرفان بہادر کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کرنے کی ہدایت- اسٹیل ٹاؤن میں پولیس اور ڈکیتوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ۔ دو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار۔ گرفتار ملزمان ڈکیتی کی واردات کے بعد …
مزید پڑھیں دسمبر 19, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ڈگری روڈ پر ایک دن میں تین حادثے دو معصوم بچے کچل کر ہلاک 18 افراد زخمی۔ پہلا حادثہ میرواہ روڈ بیلاڑو شاخ کے قریب ہوا جس میں موٹر سائیکل سوار میاں بیوی اور معصوم بچوں پر تیز رفتار ٹکر مار کر چڑھ گیا …
مزید پڑھیں