تازہ ترین
Home / اہم خبریں (page 106)

اہم خبریں

وکلاء کے اتحاد کی آواز ، ایڈووکیٹ محمد نعیم الدین گجر

  آج کا وکیل صرف ایک پیشہ ور نہیں بلکہ آئین، قانون اور عدل کی جنگ کا ہراول دستہ ہے۔ ایسے میں ایک ایسی قیادت کی ضرورت ہے جو وکلاء کے جذبات کو سمجھے، ان کے مسائل کو اپنا سمجھے، اور ان کے حقوق کی مؤثر وکالت کرے۔ ایڈووکیٹ محمد …

مزید پڑھیں

تہران میں او آئی سی-15 وزارتی اجلاس کا آغاز ، مصنوعی ذہانت کے ذریعے سائنسی تعاون اور ٹیکنالوجی کے فروغ پر زوردیا

کراچی، (اسٹاف رپورٹر) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے تحت قائم کردہ او آئی سی-15 ڈائیلاگ پلیٹ فارم کی دوسری وزارتی کانفرنس تہران میں شروع ہوگئی، جس میں اسلامی دنیا میں سائنس، ٹیکنالوجی اور اعلیٰ تعلیم کے شعبوں کو مصنوعی ذہانت (آئی اے )کے ذریعے فروغ دینے پر بھرپور …

مزید پڑھیں

وزیراعظم، آرمی چیف اور چیئرمین وزارت بین الصوبائی رابطہ ہاکی کو چوروں کے ٹولے سے نجات دلائیں، اولمپیئن نعیم اختر کی اپیل

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) اولمپک انیس سو چوراسی کے گولڈ میڈلسٹ معروف لیفٹ آؤٹ اولمپیئن نعیم اختر نے کہا ہے کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر طارق حسین بگٹی کا کام اسکروٹنی کرواکر فیڈریشن کے نئے انتخابات کرانا تھا لیکن سابق صدر برگیڈیئر ریٹائرڈ خالد سجاد کھو کھر کی فیز سیونگ …

مزید پڑھیں

دنیا بھر میں مقبول واکنگ فٹبال کا پاکستان میں بھی آغاز۔ افتتاحی میچ میں سجاس کا عمدہ کھیل، واکنگ فٹبال روایتی فٹ بال کا ایک ترمیم شدہ ورژن ہے صدر فیڈریشن واکنگ فٹبال محمد اختر

کراچی،( اسپورٹس رپورٹر) دنیا بھر میں مقبول واکنگ فٹبال کا پاکستان میں بھی آغاز ہوگیا، پاکستان واکنگ فٹبال فیدریشن کے تحت کراچی یونیورسٹی فٹبال گراونڈ پر اسپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن آف سندھ(سجاس) کے ساتھ افتتاحی نمائشی میچ سےسرگرمیوں کا آغاز ہوا سجاس کے ممبران نے میچ میں غیر معمولی کھیل …

مزید پڑھیں

حکومت سندھ کا چین کے تعاون سے منی ٹرک کی اسمبلنگ لائن جلد کراچی میں قائم کرنے کا اعلان چینی سرمایہ کاروں نے کراچی میں پلانٹ لگانے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔ شرجیل انعام میمن

چین بوزھو, (اسٹاف رپورٹر) حکومت سندھ نے چین کے تعاون سے منی ٹرک کی اسمبلنگ لائن جلد کراچی میں قائم کرنے کا اعلان کیا ہے اور چینی سرمایہ کاروں نے کراچی میں پلانٹ لگانے پر رضامندی ظاہر کردی ہے سندھ حکومت کی جانب سے سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام …

مزید پڑھیں

کراچی کے 7 ہائیڈرنٹس کا نیلام عام ہوگا دو سال کی مدت 29 مئی کو ختم ہورہی ہے نئی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے،جس کا TOR جاری کردیا گیا ہے، نئے انچارچ ہائیڈرنٹس سیل خالد فاروقی

کراچی، (اسٹاف رپورٹر) سول جج شرقی مسمات کنول نے ہائیڈرنٹس کی نیلامی روکنے کے خلاف حکم امتناعی جاری کرنے سے انکار کرتے ہوئے سخی حسن ہائیڈرنٹ کے ٹھیکیدار قاسم اینڈ برادرز اور صفورا ہائیڈرنٹ کے ٹھیکیدار ایچ ٹو کی درخواستیں مسترد کردی ہیں اور کراچی کے سات ہائیڈرنٹس کی نیلام …

مزید پڑھیں

نیشنل ویمنز ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ: اسٹرائیکرز نے انونسیبلز کو اور چیلنجرز نے اسٹارز کو شکست دے دی

کراچی، (اسپورٹس رپورٹر) نیشنل ویمنز ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ میں چیلنجرز اور اسٹرائیکرز نے اپنے اپنے میچ جیت لیے۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں چیلنجرز نے اسٹارز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ اسٹارز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں پر …

مزید پڑھیں