Home / اہم خبریں (page 107)

اہم خبریں

چراغ بری امام کی غزہ و فلسطین کے حوالے سے ملین مارچ میں شرکت و خطاب

غزہ، فلسطین، کشمیر و شام جیسی صورتحال امت مسلمہ میں نفاق کی وجہ سے ہے۔ سجادہ نشین بری امام سرکار اسلام آباد (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ)  چراغ بری امام و جانشین امام، سجادہ نشین بری امام سرکار و جانشین دربار عالیہ شریف جناب پیر سید حیدر …

مزید پڑھیں

پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ:اوپن سنگلز کا ٹائٹل دانیال شاہ کے نام, سینئر 40پلس میں شبیر لشکر چیمپئن بن گئے،علیم آغانے عمدہ مقابلے کے بعدآٹھویں پوزیشن حاصل کی

کراچی,(رپورٹ، ذیشان حسین) نویں پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کا اوپن سنگلز کا ٹائٹل دانیال شاہ کے نام رہا جبکہ سینئر 40پلس میں شبیر لشکر نے میدان مار لیا۔رائل روڈیل کلب ڈیفنس میں پاکستان باؤلنگ فیڈریشن کی زیر نگرانی اور سندھ ٹین پن باؤلنگ کی میزبانی میں جاری …

مزید پڑھیں

ڈی سی آفس میں روزانہ کی بنیاد پر لگائی جانے والی کھلی کچہری سے عوام کو اپنی شکایات براہ راست پیش کرنے کا موقع ملتا ہے

  عوام الناس کے مسائل تیزی کے ساتھ حل ہو رہے ہیں: ڈی سی ٹوبہ، محمد نعیم سندھو ٹوبہ ٹیک سنگھ (رانا شہباز) وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی ہدایت کی روشنی میں ڈی سی ٹوبہ محمد نعیم سندھو روزانہ اوپن ڈور پالیسی کے تحت اپنے دفتر …

مزید پڑھیں

آل سندھ حیات ہائی اسپیڈ کرکٹ لیگ میں سید محمد فہد انڈر 19 ریجنل پلیئر اور راؤ وقار کی میچ وننگ پرفارمنس لاروش کلب کراچی کی تیسری کامیابی

حیدرآباد, (اسپورٹس رپورٹر) لاروش کرکٹ کلب کراچی نے آل سندھ حیات ہائی اسپیڈ کرکٹ لیگ میں تیسرا میچ جیت کر سیمی فائنل میں جگہ پکی کرلی جبکہ۔ سندھ ایگری کلچرل یونیورسٹی ٹنڈو جام گراؤنڈ پر جاری لیگ کے تیسرے روز لاروش کرکٹ کلب کراچی نے شاہ تاج سی سی کو …

مزید پڑھیں

کراچی نائٹس ٹیم کے لیے گورنر سندھ کی نیک خواہشات کا اظہار ٹیم کے لڑکوں کی حوصلہ افزائی کریں اور کراچی اور سندھ کا نام روشن کریں، کراچی نائٹس کے ٹیم مینجر ایم نسیم کو گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی ہدایت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی ٹیپ بال پریمیئر لیگ سیزن فور میں شریک کراچی نائٹس کی ٹیم کے لیے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا ہے۔ کراچی نائٹس ٹیم کے منیجر ایم نسیم کو ہدایت دی کہ …

مزید پڑھیں

ایمپاور اسپورٹس اکیڈمی کے زیر اہتمام پہلی قومی خواتین والی بال ٹورنامنٹ کا شاندار اختتام

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ایمپاور اسپورٹس اکیڈمی کے زیر اہتمام "ڈوو پریزینٹس ایمپاور پہلی قومی خواتین والی بال ٹورنامنٹ، پاورڈ بائے عیسیٰ لیبارٹریز” کا شاندار فائنل 23 دسمبر 2024 کو نیشنل کوچنگ سینٹر، پی ایس بی کراچی میں منعقد ہوا۔ یہ تاریخی ایونٹ خواتین کے کھیلوں کو فروغ دینے کی …

مزید پڑھیں