تازہ ترین
Home / اہم خبریں (page 104)

اہم خبریں

28مئی یوم تکبیر ۔۔۔ تحریر : ڈاکٹر غلام مرتضیٰ

28مئی یوم تکبیر ہی نہیں بلکہ یہ ہم پاکستانیوں کے لیے یوم تشکر اور یوم تفاخر بھی ہے اور یہ دن اپنے نام کی طرح ایک بڑا دن ہے۔ یہ دن قومی توقیر اور ہمارے خوابوں کی تعبیر کا دن ہے۔ ہمیں اس دن کو بھی ایک قومی دن کی …

مزید پڑھیں

مدرسہ آیت الاسلام کے نام ! ۔۔۔ تحریر : افشاں رانی (منڈی ٹھروہ)

اے میری جائے پناہ ! آج تجھ سے منسلک ہوئے ایک سال مکمل ہوا ۔ میری راحتِ جاں کے لئے محض یہ خیال کافی ہے کہ زندگی کی شام ہونے سے پہلے صبحِ بہاراں نصیب ہو گئی ۔ تیری نسبت نے مجھ ایسی کو بے راہ روی سے نکالا ، …

مزید پڑھیں

پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن کا اے آئی پی ایس ایوارڈ حاصل کرنے پر ریڈیو پاکستان سے وابستہ سینئر اسپورٹس جرنلسٹ اور سجاس کے ممبر انیس الرحمن کو مبارکباد

کراچی، (اسپورٹس رپورٹر) مراکش کے دارالخلافہ رباط میں منعقدہ اسپورٹس جرنلسٹس کی عالمی تنظیم، ایسوسی ایشن انٹرنیشنل پریس آف اسپورٹس(AIPS) کے 87 ویں کانگریس کے موقع پر سالانہ تقریب تقسیم ایوارڈ کے موقع پر ریڈیو پاکستان سے وابستہ سینئر اسپورٹس جرنلسٹ اور سجاس کے ممبر انیس الرحمن کی آڈیو ڈاکومنٹری …

مزید پڑھیں

Shaheen’s Qalandars Crowned Champions: Lahore Qalandars defeated Quetta Gladiators by six wickets in a thrilling finale, clinching their third HBL PSL title in four yea.

Lahore, (Sports Reporter) Shaheen Shah Afridi’s Lahore Qalandars clinched their third HBL PSL title in four years by defeating Quetta Gladiators by six wickets in a thrilling finale. The match was played at the Gaddafi Stadium in Lahore on Sunday night in front of a packed house Qalandars successfully chased …

مزید پڑھیں

کے یوجے(دستور)کے سالانہ انتخابات 2025:صدر اور سیکرٹری سمیت تمام عہدیدران اور گورننگ باڈی کے ارکان بلامقابلہ منتخب

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی یونین آف جرنلسٹس (دستور)کے سالانہ انتخابات برائے سال2025-26صدر اور سیکرٹری سمیت تمام عہدیدران اور گورننگ باڈی کے ارکان بلامقابلہ منتخب ہوگئے۔چیئرمین الیکشن کمیٹی عطاء محمد تبسم کے مطابق 24 مئی کو کاغذات نامزدگی واپس لینے کے موقع پر بیشتر امیدواروں نے کاغذات نامزدگی واپس لے …

مزید پڑھیں

کراچی کے تمام اداروں سے سسٹم مافیا کا خاتمہ کیا جائے میرٹ پر کام کئے جائیں، میرٹ کلچر کو عام کرنے کی ضرورت ہے،چیئرمین کراچی گرینڈ الائنس

کراچی .(اسٹاف رپورٹر) کراچی گرینڈ الائنس کے چیئرمین محمد اسلم خان نے کہا کہ کراچی کے تمام اداروں سے سسٹم مافیا کا خاتمہ کیا جائے۔ سسٹم مافیا نے پولیس، واٹربورڈ، کے ڈی اے، ایس بی سی اے، ایجوکیشن، بورڈ آفس، صحت کواپریٹو ڈیپارٹمنٹ سمیت تمام اداروں کو کرپشن زدہ کردیا …

مزید پڑھیں

عمان کے میدان میں پاکستان کا بھارتی حریف پر دبنگ وار بانو کوثر نے ایشین جوجِٹسو چیمپئن شپ 2025 میں گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا

عمان، (اسپورٹس ڈیسک) پاکستانی جوجِٹسو ٹیم نے اردن میں جاری ایشین جوجِٹسو چیمپئن شپ 2025 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت سمیت کئی مضبوط حریفوں کو مات دی۔ ایونٹ کے تیسرے دن پاکستان کی بانو بٹ نے خواتین کونٹیکٹ جوجِٹسو کی 48 کلوگرام کیٹیگری میں بھارتی کھلاڑی رچا …

مزید پڑھیں

سندھ نے تیسری نیشنل جمپ روپ اور روپ اسکیپنگ چیمپئن شپ -25 کا ٹائٹل جیتا اپنے نام کر لیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر ) پاکستان جمپ روب اینڈ روپ اسکیپنگ فیڈریشن نے تیسری نیشنل روپ سکیپنگ چیمپین شپ اور چوتھی نیشنل اسکول روپ چیمپین شپ کا انکات کیا بمقام سندھ یوتھ کلب گلستان جوہر کراچی اور اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئر ڈیپارٹمنٹ سندھ کے تعاون کے ساتھ کیا گیا۔ اختتامی تقریب …

مزید پڑھیں

سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن کی کے یو جے (دستور) کے بلا مقابلہ منتخب ہونے والے صدر نصراللہ چوہدری اور جنرل سیکرٹری ریحان خان چشتی سمیت نو منتخب عہدے داران کو مبارکباد

کراچی، (اسٹاف رپورٹر) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کے یو جے (دستور) کے سالانہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے تمام نومنتخب عہدیداران کو دلی مبارکباد پیش کی ہے اور کہا ہے کہ نصراللہ چوہدری کو بلا مقابلہ صدر اور ریحان خان چشتی کو سیکریٹری منتخب ہونے …

مزید پڑھیں

رانا عبدالرؤف خاں کی جانب سے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کمالیہ کو ڈائلیسس مشین کا عطیہ

کمالیہ کارڈیالوجی سینٹر اور ڈائلیسس سینٹر میں انسانیت کی خدمت کی جانب ایک اہم اقدام! کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) انجمن بہبود مریضاں کے زیر انتظام چلنے والے ان اداروں میں روزانہ درجنوں مستحق مریضوں کو مفت علاج کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔ ادارے …

مزید پڑھیں