تازہ ترین
Home / Home (page 53)

Home

کمالیہ: گورنمنٹ پی ایس ٹی کالج میں یوم پاکستان کے حوالہ سے تقریب کا انعقاد

اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی غزالہ یاسین چدھڑ، چیف آفیسر محمد طاہر فاروق، پرنسپل رانا ذوالفقار سمیت دیگر کی شرکت۔ کمالیہ ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) گورنمنٹ پی ایس ٹی کالج میں یوم پاکستان کے حوالہ سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں اسسٹنٹ کمشنر …

مزید پڑھیں

کمالیہ: احترام رمضان آرڈیننس کی خلاف ورزی پر اسسٹنٹ کمشنر غزالہ یاسین چدھڑ کی کاروائیاں،

متعدد دُکانداروں و ریسٹورنٹس مالکان کو جرمانے۔ کمالیہ ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ غزالہ یاسین چدھڑ نے احترام رمضان آرڈیننس کی خلاف ورزی پر کمالیہ شہر و اطراف میں ہوٹلز مالکان کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے بھاری جرمانے عائد کیے۔ اس موقع پر …

مزید پڑھیں

رمضان المبارک رحمتوں برکتوں اور بخشش کا مہینہ ہے

ماہ مقدس میں اللہ تعالیٰ کی عبادت کے علاوہ مخلوق خدا کی خدمت کو اپنا شعار بنائیں : مشترکہ بیان کمالیہ ( ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ) رمضان المبارک رحمتوں برکتوں اور بخشش کا مہینہ ہے۔ اس ماہ مقدس میں اللہ تعالیٰ کی عبادت کے علاوہ مخلوق خدا کی خدمت کو …

مزید پڑھیں

فلسطینیوں کی نسل کشی ۔۔۔ تحریر: ایم سرور صدیقی

ناجائز صیہونی ریاست اسرائیل پون صدی سے نہتے فلسطینیوں کاقتل ِ عام کررہی ہے اتنی درندگی،اتنی وحشت اور اتنی سفاکیت کی انسانیت بھی شرماجائے غزہ سے مسلسل دردناک خبریں آرہی ہیں اب تو پوری دنیا کے عوام بھی چلا اٹھے ہیں کہ غزہ میں جنگ نہیں دہشتگردی ہورہی ہے، کیونکہ …

مزید پڑھیں

23 مارچ کا یادگار دن ۔۔۔ تحریر: اریبہ گل۔ ملتان

قوموں کی زندگی میں بعض لمحات بڑے فیصلہ کن ہوتے ہیں جو اپنے نتائج اور اثرات کے اعتبار سے خاصے دور رس اور تاریخ کا دھارا موڑنے کی اہلیت رکھتے ہیں، 23 مارچ کا یادگار دن ہماری قوم کیلئے بڑی اہمیت کا حامل ہے اسکی ایک تاریخی حیثیت ہے کہ …

مزید پڑھیں

پنجاب کی ثقافت اپنے اندر وسعت رکھتی ہے جو کہ قدیم اور جدید دور کا بہترین امتزاج ہے: ایم افضل چوہدری

ہماری تہذیب اور ثقافت کو آئین کے مطابق پروان چڑھانا حکومت وقت کی ذمہ داری ہے۔ کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) پنجاب کی ثقافت اپنے اندر وسعت رکھتی ہے۔ جو کہ قدیم اور جدید دور کا بہترین امتزاج ہے۔ آج کی اس تقریب کا مقصد اپنے روایتی …

مزید پڑھیں

8 مارچ خواتین کا عالمی دن، کیا مقاصد حاصل کرلئے گئے ؟

خواتین کا عالمی دن خواتین کی کامیابیوں کے اعتراف اور ان کے حقوق کا تحفظ یقینی بنانے کے عزم کے اظہار کے لیے ہر سال منایا جاتا ہے۔ اس دن کی جڑیں 20ویں صدی کے اوائل کی امریکی سوشلسٹ اور مزدور تحریکوں میں پنہاں ہیں، خصوصا اس وقت جب خواتین …

مزید پڑھیں

اپنے آپ سے پیار ۔۔۔ تحریر : حمیرا ریاست ( رجانہ )

خوش رہنا ہے تو اپنی فطرت میں ایک بات شامل کر لو۔ اگر کوئی تمہارے جیسا نا ملے تو اپنے آپ سے پیار کر لو خود کو وقت دو خود کے ساتھ باتیں کرو اپنی خوبیوں اور خامیوں پر غوروفکر کرو ۔ہم سب کو کوئی اور کبھی اتنا خوش نہیں …

مزید پڑھیں

این آر ایس پی بینک کمالیہ کے سٹاف کی طرف سے عثمان احمد خان مہوٹہ کو الوداعی دعوت

کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) کمالیہ این آر ایس پی بینک کی سٹاف کی طرف سے عثمان احمد خان مہوٹہ کو الوداعی دعوت ساہیوال ریسٹورنٹ میں منعقد کی گئی۔ اس دعوت میں عثمان احمد خان مہوٹہ، برانچ منیجر راؤ محمد وقاص صاحب، سینیئر آفیسر محمد شفیق صاحب، …

مزید پڑھیں

مقدس اوراق اور ناموں کا ادب ہمارا فرض ہے: محمد نقیب نقشبندی

بڑی مثال اخبار ہے جو فروٹ، سبزی، پکوڑے سموسے، چنے بیچنے والے اور بہت سے لوگ بہت زیادہ استعمال کرتے ہیں گجرات (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) چیئرمین تحفظ اوراق مقدسہ لالہ موسیٰ محمد نقیب نقشبندی نے اپنے بیان میں کہا کہ مقدس اوراق کی بہت زیادہ بے …

مزید پڑھیں