تازہ ترین
Home / Home (page 49)

Home

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب میں عوام کی فلاح و بہبود کیلئے تاریخی اقدامات کئے ہیں: دانیال نوید بٹ کا خطاب

دانیال نوید کے گھر ایم ایس ایف کی اہم میٹنگ، ڈویژنل صدر لاہور بوبی گجر کی خصوصی شرکت مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور وزیر اعظم شہباز شریف کا پیغام گھر گھر پہنچائیں: بوبی گجر کی کارکنوں کو تلقین لاہور (رپورٹ : نیشنل یونین آف جرنلسٹ) ایم ایس …

مزید پڑھیں

ٹوبہ ٹیک سنگھ کی خواتین بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ٹوبہ ٹیک سنگھ آفس میں جا کر اپنا سروے کروائیں : میڈم شازیہ

ایسی تمام خواتین جن کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی طرف سے امداد مل رہی ہے وہ اپنا دوبارہ سروے کروائیں خواتین پاکستان کے کسی بھی شہر سے ہوں وہ بھی اپنے ہی شہر میں بینظیر انکم سپورٹ آفس جا کر اپنا دوبارہ سروے کروا سکتی ہیں۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ …

مزید پڑھیں

لاہور شاد باغ میں غیر قانونی منی پٹرول پمپ مشینوں کی بھرمار

ایس ایچ او شاد باغ نے اسسٹنٹ کمشنر شالیمار کے احکامات ہوا میں اُڑا دئیے، ہزاروں زندگیاں خطرے میں، ایس ایچ او شاد باغ نے آنکھوں پر کالی پٹی باندھ لی، لاہور (کرائم رپورٹر) تفصیلات کے مطابق لاہور شادباغ کے علاقہ اکرم پارک نزد تھانہ شادباغ، سکیم نمبر 2، دلدار …

مزید پڑھیں

خدارا مائیں اپنے بچوں کے پیروں پر خود کلہاڑی نہ ماریں ۔۔۔ تحریر : ماریہ عبدالقھار

  آجکل کے چھوٹے بچوں کو بگاڑنے میں اکثر مائیں پیش پیش نظر آتی ہیں جو خود اپنے پاوں پہ کلہاڑی مارنے کے مترادف ہے۔۔۔ بچوں کی ٹک ٹوک بنا کر انہیں ساتویں آسمان پر بٹھا کر رکھتی ہیں گانے پر ان سے ایکٹنگ کروانا اور یہی نہیں پھر تعریفوں …

مزید پڑھیں

28 جولائی کو ڈبلیو ایچ او کے زیر اہتمام پوری دنیا میں ہیپاٹائٹس ڈے منایا گیا۔

کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) ڈاکٹر میاں عدیل عارف ڈی ایم ایس ٹی ایچ کیو ہاسپٹل کمالیہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 28 جولائی کو ڈبلیو ایچ او کے زیر اہتمام پوری دنیا میں ہیپاٹائٹس ڈے منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے …

مزید پڑھیں

شوہر کی بیوی سے نفرت کی علامات ۔۔۔ تحریر : ماریہ عبدالقھار

شادی ایک خوبصورت رشتہ ہے۔ مگر دیکھا جائے تو جس طرح یہ رشتہ مضبوط ہے اسی طرح بے حد نازک بھی ہے۔ جب دو لوگوں کی آپس میں نہ بن رہی ہو تو یہ ہلکی ہلکی ضربیں اس رشتے کو بے حد نقصان پہنچاتی ہیں۔ وجہ صرف یہی ہے اس …

مزید پڑھیں

گڈ آئی پی پیز اور بیڈ آئی پی پیز ۔۔۔ تحریر : سید سردار احمد پیرزادہ

انتشار، بے چینی اور مایوسی کے دور میں شکوک و شبہات اور بداعتمادی جنم لیتی ہے۔ سب ایک دوسرے کے گریبان چاک کرنے کی فکر میں ہوتے ہیں۔ سب ایک دوسرے کو مجرم قرار دیتے ہیں۔ اس کی نمایاں مثال انقلاب فرانس کا وہ دس سالہ عہد ہے جب انقلاب …

مزید پڑھیں

اسسٹنٹ ڈائریکٹر بنظیر انکم سپورٹ پروگرام کمالیہ محمد علی کی دبنگ کاروائی، ریٹیلر اور اسکے ساتھیوں سمیت دفتر بنظیر انکم سپورٹ پروگرام کے چوکیدار ریاست علی کے خلاف مقدمے کا اندراج کروا دیا۔

کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) اسسٹنٹ ڈائریکٹر بنظیر انکم سپورٹ پروگرام محمد علی کی دبنگ کاروائی، بنظیر انکم سپورٹ پروگرام کے وظیفہ سے مستفید ہونے والی خواتین کو رقم کم دینے رقم میں خرد برد کرنے پر ریٹیلر اور اسکے ساتھیوں سمیت دفتر بنظیر انکم سپورٹ پروگرام …

مزید پڑھیں

منافق لوگوں کو پہچانے کے لئے نشانیاں ۔۔۔ تحریر : ماریہ عبدالقھار

جو شخص دل سے اسلام قبول نہ کرے محض زبان سے دنياوی فوائد کی خاطر اسلام کا اقرار کرے تو ایسا شخص منافق ہے۔ کیونکہ ایمان میں میں یہ بات شامل ہے کہ دل سے مانے، زبان سے اقرار کرے اور اس کے بعد عمل بھی لازمی کرے۔۔ منافق لوگوں …

مزید پڑھیں

ناشکری سے نعمتوں کو زوال آجاتا ہے ۔۔۔ تحریر : ماریہ عبدالقھار

اپنے حال پر افسوس کرنا یعنی نعمت ہونے کے باوجود بھی یہ سمجھنا کے لوگوں کے پاس تو بہت کچھ ہے لیکن میرے پاس کچھ نہیں، اور خود کو لوگوں کے سامنے ایک قابل رحم انسان ثابت کرنا یہی تو اللہ پاک کی نا شکری ہے۔۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے۔ …

مزید پڑھیں