Home / گوجرانوالہ (page 14)

گوجرانوالہ

شکر گڑھ میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے 6 سالہ بچی جان کی بازی ہار گئی

شکر گڑھ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) شکر گڑھ میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے 6 سالہ بچی جان کی بازی ہار گئی۔ تفصیلات کے مطابق شکر گڑھ کے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے ریڑھی کی ٹکر سے زخمی ہونے والی 6 سالہ بچی دم توڑ گئی۔ 6 سالہ …

مزید پڑھیں

ضلع سے جرائم کا خاتمہ اور قانون شکن عناصر کی سرکوبی اولین ترجیح ہے، جرائم پیشہ افراد کسی رعایت کے مستحق نہیں ان کے خلاف بلاامیتاز سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔ ڈی پی او گجرات سید توصیف حیدر

گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) ڈی پی او گجرات سید توصیف حیدر کا ڈی پی او آفس میں ایس ڈی پی او ز، ایس ایچ اوز، کے ساتھ میٹنگ، ضلع میں امن و امان اور کرائم کی مجموعی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، تفصیلات کے مطابق ڈی پی او …

مزید پڑھیں

گجرات میں ریلوے پھاٹک پر سیلفی لینے کے شوق نے نوجوان کی جان لے لی دوسرا ساتھی زخمی

گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) گجرات میں رحمانیہ پھاٹک پر سیلفی لیتے ہوئے 2 دوست ٹرین کی زد میں آگئے۔ جاں بحق ہونے والے کی شناخت 32 سالہ زعیم جبکہ زخمی کی 19 سالہ مبین کے نام سے ہوئی ہے۔ جاںبحق ہونے والے نوجوان کی نعش اور زخمی کو عزیز …

مزید پڑھیں

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کی کال پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوآرٹر ہسپتال سیالکوٹ کی او پی ڈی بند، مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کی کال پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوآرٹر ہسپتال کی او پی ڈی بند، مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا چند روز قبل 20 سالہ نوجوان کی ہسپتال میں ہلاکت کے بعد طلبا تنظیموں اور ورثا نے نجی ہستال میں توڑ پھوڑ کی …

مزید پڑھیں

بھارت نے کشمیر میں ظلم بند نہ کیا تو پھر لا الہ الاللہ کی طاقت سے بھارت کو عبرتناک سبق چکھا دیا جاٸے گا۔ سابق صوباٸی وزیر غلام عباس

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) پی ٹی آٸی رہنما اور سابق صوباٸی وزیر غلام عباس نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تاریخی تقریر سے اقوام عالم میں اسلام اور پاکستان کا امیج بلند ہوا ہے کشمیر کی آزادی کی منزل قریب …

مزید پڑھیں

گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے الیکشن میں شاہین فاؤنڈر گروپ کے تمام امیدوار بلامقابلہ کامیاب

گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے الیکشن میں شاہین فاؤنڈر گروپ کے تمام امیدوار بلامقابلہ کامیاب ہوگئے۔ گروپ لیڈر حاجی ناصر محمود اور حاجی عرفان یوسف کے حمایت یافتہ امیدوار ثوبان ظہیر بٹ صدر منتخب ہوئے جبکہ عثمان اشرف سینئرنائب صدر اور خرم بھٹی …

مزید پڑھیں

تھانہ صدر سیالکوٹ کی حدود سے اغوا ہونے والی لڑکی کی لاش نارووال سے برآمد

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) تھانہ صدر سیالکوٹ کی حدود سے اغوا ہونے والی لڑکی کی لاش نارووال سے برآمد۔ مغویہ عاٸشہ دختر ذوالفقار جماعت دہم کی طالبہ تھی اسے ایک ماہ قبل اغوا کیا گیا تھا۔ لاہور ہاٸی کورٹ نے پولیس کو مغویہ کو برآمد کرکے عدالت میں پیش …

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی سٹی ڈسٹرکٹ سیالکوٹ کے زیر اہتمام 266 واں درس قر آن

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) جماعت اسلامی سٹی ڈسٹرکٹ سیالکوٹ کے زیر اہتمام 266 واں درس قر آن محمد ادریس (سابق نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان) نے دیا۔ درس میں ڈاکٹر شکیل ٹھاکر (امیر جماعت اسلامی سٹی ڈسٹرکٹ سیالکوٹ)، خواجہ مسعود (صدر چیمبرز آف کامرس سیالکوٹ) اور دیگر جماعتی قائدین، …

مزید پڑھیں

ڈی پی او سیالکوٹ کی فرائض میں غفلت اور لاپرواہی برتنے والے سب انسپیکٹر سمیت 11 پولیس اہلکاروں کے خلاف کاروائی

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) مستنصر فیروز نے محکمہ پولیس میں اپنی روش تبدیل نہ کرنے والے اہلکاروں کے خلاف سخت ترین کاروائی کا فیصلہ کرلیا فرائض میں غفلت اور لاپرواہی برتنے والوں، شہریوں سے ناروا سلوک رکھنے والے شہریوں سے بدتمیزی سے پیش آنے …

مزید پڑھیں

سیالکوٹ میں پولیس نے 22 سالہ نوجوان کو ڈاکو قرار دیکر قتل کردیا

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) تھانہ صدر سیالکوٹ کے علاقہ جودھے والی میں اپنے گاؤں کے نوجوانوں نے اپنے ہی گاؤں کے بائیس سالہ نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا پولیس نے مقتول کو ہی ڈاکو بنا دیا ورثا کا ڈی پی او کے دفتر میں لاش رکھ …

مزید پڑھیں