تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت اعزاز کی بات ہے- رمیز راجہ

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت اعزاز کی بات ہے- رمیز راجہ

لاہور (نوپ نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹر رمیز راجہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت اعزاز کی بات ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹرز رمیز راجہ نے کہا کہ عمران خان کی تقریب حلف برداری کا دعوت نامہ ملنے اور تقریب میں شرکت کو اپنے لئے اعزاز سجھتا ہوں انہوں نے کہا کہ بحیثیت قوم ہمیں بھی 18 اگست کو نئے پاکستان کے لئے حلف لینا چاہئے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے