تازہ ترین
Home / کراچی (page 51)

کراچی

کراچی کے نوجوان کی نابینا افراد کے لیے انقلابی ایجاد، پانی اور گڑھے کی نشاندہی کرنے والی سینسر چھڑی تیار

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی کے نواجوان نے بصیرت سے محروم افراد کے لیے سینسر چھڑی(اسٹک) ایجاد کرلی۔ برطانیہ سے آئے ماہرین نے بھی نوجوان کی کاوشوں کو سراہا۔ علی گڑھ انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے شعبہ الیکٹرانکس کے طلبہ محمد حسان نے بصیرت سے محروم افراد کے لیے ایسی …

مزید پڑھیں

اسپورٹس جرنلسٹ زاہد غفار سے ڈکیتی کی واردات۔سجاس کی جانب سے مذمت وزیر داخلہ اور آئی جی سندھ فوری نوٹس لیں

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ( سجاس) کے عہدیداران اور جملہ ممبران نے سینیر اسپورٹس جرنلسٹ اور سجاس وکراچی پریس کلب کے رکن زاہد غفار سے ڈکیتی کی واردات کی مذمت کی ہے، کراچی میں اب صحافیوں کی جان کو بھی خطرہ لاحق ہوگیا ہے فیروز آباد …

مزید پڑھیں

ویسٹبری نیشنل ٹینس چیمپئن شپ: ایسشل آصف، کاشان طارق، رومیسہ ملک سمیت مختلف کیٹیگریز میں کھلاڑیوں کی شاندار فتوحات

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) 21 ویں ویسٹبری نیشنل ٹینس چیمپئن شپ نتائج 16 لیڈیز سنگلز فائنل ایسشل آصف نے تحریم یوسف کو 8-0 سے شکست دی۔ مردوں کے سنگلز سیمی کاشان طارق نے اسماعیل آفتاب کو 8-2 سے شکست دے دی لڑکے انڈر 14 سنگلز کوارٹر میر بھگت نے زید …

مزید پڑھیں

پاکستان ریلوے کی جدید بزنس ٹرین، وزیراعظم شہباز 19 جولائی کو افتتاح کرینگے

کراچی، (ویب ڈیسک ) پاکستان ریلوے نے مسافروں کے لیے جدید بزنس ٹرین چلانے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کا افتتاح 19جولائی کو لاہور میں وزیراعظم شہباز شریف کریں گے، ٹرین میں آرام دہ نشستیں، ڈیجیٹل نظام، بین الاقوامی معیار کی ڈائننگ کار اور مفت وائی فائی سہولیات ہونگی۔ …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے 35ویں نیشنل گیمز کی میزبانی اور یوتھ و انٹرنیشنل گیمز میں بھرپور شرکت کے لیے کھلاڑیوں کی تربیت، شفاف ٹرائلز اور پیشہ ورانہ کوچنگ پر مبنی تیاریوں کا جامع منصوبہ تیار کر لیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ حکومت نے 35ویں نیشنل گیمز، پہلی نیشنل یوتھ گیمز، تیسری ایشین یوتھ گیمز اور چوتھی یوتھ اولمپک گیمز میں بھرپور شرکت اور مؤثر تیاری کے لیے اہم اجلاس منعقد کیا۔ وزیر کھیل و امورِ نوجوانان سندھ سردار محمد بخش مہر کی صدارت میں یہ اجلاس …

مزید پڑھیں

باڈہ ڈولپمنٹ سوسائٹی کے زیرِ اہتمام یوتھ وِنگ کی جانب سے "سکلز سمر کیمپ” کا شاندار آغاز پچاس سے زائد طلبہ و طالبات کی شرکت

باڈہ, (نمائندے خصوصی) باڈہ ڈولپمنٹ سوسائٹی کے زیرِ سرپرستی، یوتھ وِنگ کی جانب سے باڈہ کے نوجوان طلبہ و طالبات کی صلاحیتوں میں اضافے کے لیے "بارہ روزہ سکلز سمر کیمپ” معصومین پبلک اسکول باڈہ میں شاندار انداز سے شروع کیا گیا، جس میں علاقے کے پچاس منتخب طلبہ و …

مزید پڑھیں

کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کی روایتی اہتمام حلیم آمین الحق، منعم ظفر،نہال ہاشمی، احمد شاہ، فاضل جمیلی، سہیل افضل سمیت صحافی برادری شریک ۔نصراللہ چوہدری، ریحاں چشی کا اظہار تشکر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کے زیر اہتمام حسب سابق روایتی دعوت حلیم کا اہتمام مقامی بینکوئٹ میں کیا گیا ،جس میں شہر کی ممتاز سیاسی ،مذہبی ،سماجی اور صحافتی شخصیات نے شرکت کی ۔کے یو جے دستور کے صدر نصر اللہ چوہدری، سیکریٹری محمد ریحان …

مزید پڑھیں

پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن کی ہدایت پر ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی اسپورٹس جرنلسٹس ڈے منایا گیا، سجاس کے تحت منعقدہ ولڈ اسپورٹس جرنلسٹس ڈے کے موقع پر کیک کاٹا گیا جبکہ اسپورٹس جرنلسٹس نے اپنی پیشہ وارانہ زمہ داریوں میں مزید نکھار پیدا کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین ) پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن کی ہدایت پر اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے تحت کراچی پریس کلب میں ولڈ اسپورٹس جرنلسٹس ڈے پر منعقدہ وقار تقریب میں پی ایس ڈبلیو ایف کے سیکریٹری جنرل اصغر عظیم، سجاس کے صدر محمود ریاض، سیکریٹری شاہد عثمان …

مزید پڑھیں

سندھ جونیئر اسپورٹس ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام سمر اسپورٹس کیمپ کا آغاز، پہلے مرحلے میں باسکٹ بال، ہاکی، فٹبال، بیڈمنٹن اور کبڈی شامل ہیں

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ جونیئر اسپورٹس ایسوسی ایشن کے تحت جاری سمر اسپورٹس کیمپ کا آغاز ہو چکا ہے۔ ابتدائی روز 70 ایتھلیٹس نے رجسٹریشن کرائی، جن میں 40 لڑکیاں اور 30 لڑکے شامل تھے، جب کہ پانچ ٹرینرز نے رپورٹ کیا۔کیمپ کا آغاز تلاوتِ کلام پاک سے ہوا، …

مزید پڑھیں

حکومت پاکستان نے 40 سے زائد اشیاء پر ٹیکس کی شرح میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نوٹیفکیشن کے مطابق موبائل فون سم کارڈزپر ریگولیٹری ڈیوٹی 15سےکم کرکے 12 فیصد کردی گئی جب کہ نئی کاروں اورمنی وینز پرڈیوٹی ایک تہائی سے 10فیصد تک کم کردی گئی نوٹیفکیشن کے مطابق درآمد شدہ ایس یو ویز پر 44 فیصد کمی سے ڈیوٹی 50 فیصد …

مزید پڑھیں