تازہ ترین
Home / کراچی (page 48)

کراچی

محکمہ کھیل سندھ کے تحت "یوم آزادی – معرکۂ حق” اسپورٹس ایونٹس کا آغاز, 300 سے زائد کھلاڑیوں کی شرکت، ایڈیشنل سیکریٹری کی جانب سے پاک افواج کو خراج تحسین

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) یوم آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں محکمہ کھیل سندھ کے زیر اہتمام "معرکۂ حق” کے عنوان سے اسپورٹس ایونٹس کا آغاز ہو گیا۔ ڈسٹرکٹ ایسٹ کے اسپورٹس افسر اسماعیل شاہ کی میزبانی میں سندھ یوتھ کلب گلستان جوہر میں افتتاحی تقریب ہوئی جس میں ایڈیشنل …

مزید پڑھیں

سیپا افسران کے لیے تربیتی پروگرام، ماحولیاتی قوانین پر سخت عملدرآمد کی ضرورت پر زور

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ جوڈیشل اکیڈمی میں سندھ انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی (سیپا) کے افسران کے لیے 5 روزہ تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں ماحولیاتی قوانین، عدالتی عمل اور مؤثر عملدرآمد پر تفصیلی سیشنز منعقد ہوئے۔ اختتامی تقریب کے مہمانِ خصوصی جسٹس محمد اقبال کلہوڑو نے زور …

مزید پڑھیں

اقرا یونیورسٹی میں اسپورٹس ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب، میڈل جیتنے والے کھلاڑیوں کے لیے کیش ایوارڈز اور اسکالرشپس کا اعلان

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اقرا یونیورسٹی کے اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں یونیورسٹی کے باصلاحیت اور میڈل جیتنے والے طالب علم کھلاڑیوں کو اعزازات سے نوازا گیا۔ تقریب میں معزز مہمانان، فیکلٹی ممبرز اور طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی، …

مزید پڑھیں

(CEO) ہیلتھ ڈاکٹر ہیلتھ ڈاکٹر کاشف ندیم نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کمالیہ کا دورہ کیا

ہسپتال کی ایمرجنسی، ڈائیلیسز یونٹ، مین اسٹور اور مختلف وارڈز کا تفصیلی معائنہ کیا۔ سرکاری صحت کے اداروں پر عوام کا اعتماد بحال رکھنے کے لیے ہسپتال انتظامیہ کا کردار نہایت اہم ہے: ڈاکٹر کاشف ندیم کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) چیف ایگزیکٹو آفیسر (CEO) ہیلتھ …

مزید پڑھیں

عقیل خان، سوہا علی، اور مزمل مرتضیٰ کی شاندار فتوحات – کے سی جنکو نیشنل ٹینس چیمپئن شپ سیمی فائنلز مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) دوسری کے سی جنکو سولر اوپن نیشنل ٹینس چیمپئن شپ نتائج 31 مینز سنگلز بقیہ کوارٹرز عقیل خان نے ہرا دیا۔ سمیع زیب واپڈا 6 -1,6-1 برکت اللہ خان پولیس نے حمزہ رومان کو 7-6,6-4 سے شکست دی۔ مردوں کے سنگلز سیمی مزمل مرتضیٰ نے برکت …

مزید پڑھیں

کے ڈی اے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کے افسران کے اعزاز میں شاندار الوداعی عشائیہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) گلستانِ جوہر کے ایک مقامی کلب میں کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (KDA) کے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کے ریٹائر ہونے والے افسران کے اعزاز میں ایک پُروقار الوداعی اور عشائیہ کی تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب میں پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری سینیٹر وقار مہدی، پی …

مزید پڑھیں

پروفیسراعجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں یونائیٹیڈ اسپورٹس اور مجاہد جیمخانہ کی کامیابی۔

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پی سی بی کی ہدایت پر اور ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی زون دو کے زیراہتمام منعقدہ پروفیسراعجاز فاروقی T/20 انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں مذید دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا یونائیٹیڈ اسپورٹس نے قذافی جیمخانہ کو 111 رنز سے شکست دیدی جبکہ دوسرے میچ میں مجاہد …

مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی کراچی کے ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات اور ممبر سندھ کونسل (NA-235) محمد آصف خان نے سچل گوٹھ میں قاسمی کلینک اینڈ ریجمینٹل تھراپی سینٹر اور فری طبی کیمپ کا افتتاح کیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کراچی کے ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات اور ممبر سندھ کونسل (حلقہ NA-235) محمد آصف خان نے اپنے حلقہ انتخاب سچل گوٹھ میں قاسمی کلینک اینڈ ریجمینٹل تھراپی سینٹر کے ساتھ ساتھ ایک مفت طبی کیمپ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر …

مزید پڑھیں

اعظم اسپورٹس نے صد سالہ مکران فٹبال چیمپیئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) مکران اسپورٹس کے زیر اہتمام منعقدہ صد سالہ جشنِ مکران اسپورٹس اینڈ کیپٹن عبدالرشید فٹبال چیمپیئن شپ 2025 کے تاریخی فائنل میں اعظم اسپورٹس ایف سی نے گلشن سوکر ایف سی کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں شکست دے کر چیمپیئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر …

مزید پڑھیں

ہنڈی کرافٹ ایسوسی ایشن سندھ کا پُروقار اجلاس، گلستان جوہر میں دفتر کے قیام کا علان۔

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ہنڈی کرافٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان، سندھ چیپٹر کا اجلاس مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا جس کی صدارت چیئرپرسن عائشہ فاروقی اور وائس چیئرپرسن اسماء عامر نے کی۔ اجلاس میں ممبران کو ممبرشپ سرٹیفکیٹس تقسیم کیے گئے اور دستکاروں کے لیے بین الاقوامی تعاون کے نئے …

مزید پڑھیں