تازہ ترین
Home / کراچی (page 428)

کراچی

تجاوزات کے نام پر ظالمانہ کارائیوں کے بعد اب مرکزی، صوبائی اور شہری حکومتیں فیس سیونگ کا راستہ اختیار کرنے کی کوششیں کررہی ہیں۔ شاہی سید صدر اے این پی سندھ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی سٹی الائنس کے سربراہ حبیب جان بلوچ اور لیمارکیٹ تاجر کمیٹی کے وفد کی مردان ہاؤس میں عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی شاہی سید سے ملاقات۔ وفد نے شہر میں تجاوزات کے نام پر قدیم مارکیٹوں کے انہدام کے خلاف لائحہ عمل پر تبادلہ خیال …

مزید پڑھیں

موجودہ دور میں جتنی صحافت اور سیاست آزاد ہونی چایئے وہ نہیں ہے۔ وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کا کراچی پریس کلب میں صحافیوں سے خطاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں جتنی صحافت اور سیاست آزاد ہونی چایئے وہ نہیں ہے۔ جتنی آزادی جمہوریت کو ملے گی اتنی ہی صحافت کو بھی ملے گی۔ بحالی جمہوریت کے لئے روشن اور نمایاں کردار اگر اس ملک …

مزید پڑھیں

سندھ کے یومِ ثقافت کے موقع پر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کراچی ڈویژن کی جانب سے رنگا رنگ تقریب کا انعقاد پیپلز یوتھ کے کارکنوں کی بڑی تعداد میں شرکت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ کے یومِ ثقافت کے موقع پر گذشتہ شام پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کراچی ڈویژن کی جانب سے پیپلز سیکریٹریٹ کراچی میں ایک رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا جہاں پیپلز یوتھ کے کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی، تقریب کے مہمانِ حصوصی پاکستان پیپلز …

مزید پڑھیں

کراچی میں موسم سرما کی پہلی بارش نے کے الیکٹرک کی پول کھول دی متعدد علاقے تاریکی میں ڈوب گئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کی عوام پر بھی بادلوں کر رحم آہی گیا اور کراچی کے عوام کو بھی موسم سرما کی پہلی بارش نے سردی کے آغاز کی نوید سنا دی۔ بارش کے باعث شہریوں کے چہرے کھل اٹھے اور موسم بھی کچھ سرد ہوگیا- محکمہ موسمیات کے …

مزید پڑھیں

اینٹ سے اینٹ جوڑ کر پاکستان کو مستحکم بنانے کیلئے ایک ہوکر کام کرنا ہوگا-سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) عدالتی احکامات پر شہر بھر میں تجاوزات کے خلاف ہونے والی کارروائی تسلسل کے ساتھ جاری ہے، جمعہ کو بلدیہ عظمیٰ کراچی کے محکمہ انسداد تجاوزات نے ضلع جنوبی میں ایم اے جناح روڈ پر لائٹ ہاؤس تا ٹاور فٹ پاتھوں پر رکھے گئے سامان کو …

مزید پڑھیں

کراچی میں پی آئی بی پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن، 2 رکنی گینگ پر مشتمل ڈکیت گروہ کے کارندے گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں پی آئی بی پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن۔ غنڈہ راج کرنے والے عناصر ایس ایچ او پی آئی بی عامر اعظم صدیقی کے نشانے پر 2 رکنی گینگ پر مشتمل ڈکیت گروہ کے کارندے گرفتار اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، …

مزید پڑھیں

کراچی میں چاکیواڑہ پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کی اطلاع پر سرچ آپریشن

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں چاکیواڑہ پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کی اطلاع پر سرچ آپریشن کا عمل تیز اسنیپ چیکنگ سخت، جراٸم پیشہ عناصروں میں کھلبلی راستے بدل ڈالے ایس ایچ او چاکیواڑہ ریاض احمد بھٹو اسنیپ چیکنگ میں خود مصروف عمل ساتھ ڈی ایس پی کلاکوٹ بھی …

مزید پڑھیں

کراچی میں درخشاں پولیس کا منشیات مافیا و کرسٹل آٸس و انگلش شراب میں ملوث ڈیلروں کے کے خلاف ایکشن، مفرور منشیات فروش گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں درخشاں پولیس کا منشیات مافیا و کرسٹل آٸس و انگلش شراب میں ملوث ڈیلروں کے خلاف تابڑ توڑ چھاپوں و کارروائيوں کا سلسلہ جاری دوران کارروائی بدنام زمانہ منشیات جوکہ انگلش شراب و کرسٹل آٸس کا ڈیلر بھی ہے ایس ایچ او درخشاں ارشد …

مزید پڑھیں

کراچی میں سائٹ اے پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیجز کی مدد سے 2 خطرناک اسٹریٹ کرمنلز گرفتار کو گرفتار کرلیا ملزمان سے اسلحہ اور ہینڈ گرنیڈ برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں ساٸیٹ اے پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف تابڑ توڑ چھاپوں و کارروائيوں کا سلسلہ جاری- ایس ایس پی ویسٹ شوکت علی کھٹیان کے جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف زمین تنگ کردینے کے احکامات۔ ایس ایچ او ساٸیٹ اے خالد رفیق جراٸم پیشہ …

مزید پڑھیں

کراچی میں عزیز بھٹی پولیس کا منشیات مافیا کے خلاف بھرپور ایکشن دوران کارروائی 2 بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں عزیز بھٹی پولیس کا منشیات مافیا کے خلاف بھرپور ایکشن دوران کارروائی 2 بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار جنکے قبضے سے اعلیٰ کوالٹی کی چرس اور نقدی برآمد- ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع- تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی …

مزید پڑھیں