جنوری 28, 2019 اہم خبریں, کراچی, کشیمر
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک آزادی جموں کشمیر کے تحت مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے کراچی میں عوامی مہم کا آغاز کردیا گیا۔ شہر بھر میں کشمیر سیمینار، ریلیوں اور اجتماعات کا انعقاد کیا جائے گا۔ سب سے بڑا پروگرام 3 فروری کو ہوگا، حسن اسکوائر سے سفاری …
مزید پڑھیں جنوری 26, 2019 اہم خبریں, کراچی, کشیمر
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) یوتھ فارم کشمیر کی ڈائریکٹر عابدہ آغا نے کہا ہے کہ بھارت جمہور کی رائے اور جمہوریت کا نام نہام دعویدار ہے۔ 26 جنوری کو بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پر مقبوضہ وادی میں آل پارٹیز کانفرنس اور تمام کشمیریوں کی جانب سے یوم سیاہ …
مزید پڑھیں جنوری 26, 2019 اہم خبریں, بلدیات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ گزشتہ روز تحریک انصاف کے رکن اسمبلی کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ انتہاہی افسوس ناک ہے اور اس کی مکمل انکوائری کرکے قانون کے مطابق ملزمان کو سزا دی جائے گی۔ کسی ایم این اے، ایم …
مزید پڑھیں جنوری 26, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے علاقوں ناظم آباد اور نارتھ ناظم آباد میں 70 شادی ہال موجود ہیں 70 میں سے 40 قانونی اور 30 غیر قانونی ہیں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے کارروائی کے لئے کمر کس لی۔ اوسطا ایک شادی ہال کا رقبہ ایک ہزار گز پر …
مزید پڑھیں جنوری 26, 2019 اہم خبریں, صحت, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کے تحت سروسز ڈیلیوری اسٹینڈرڈز میں بہتری لانے کے لئے کراچی کے90 اسپتالوں کے نمائندوں کی تربیتی نشست اگلے ہفتے کراچی کے مقامی ہوٹل میں ہوگی جبکہ پہلے مرحلے میں 108 نمائندوں کی تربیت دی جاچکی ہے۔ اس حوالے سے سندھ ہیلتھ …
مزید پڑھیں جنوری 26, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) غازی اسلام ملک محمد ممتاز حسین قادری کے تیسرے سالانہ عرس کے موقع پر آج ہفتہ کو مرکز جامع مسجد بہارِ شریعت میں لبیک یارسول اللہ کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا، کانفرنس میں جید علمائے کرام، مشائخ عظام سمیت تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق …
مزید پڑھیں جنوری 25, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں بوٹ بیسن پولیس کا منشیات مافیا کے خلاف گھیراؤ بدنام زمانہ منشیات فروش ایس ایچ او بوٹ بیسن اشفاق ملک کے شکنجے میں ملزم کے قبضے سے اعلی کوالٹی کی 1050 گرام چرس اور نقدی برآمد، ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل …
مزید پڑھیں جنوری 25, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں گلبرگ پولیس کی سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے انتھک محنت کو جاری رکھتے ہوۓ کامیاب کارروائی موٹر ساٸیکل لفٹر گینگ کا کارندہ گرفتار ملزم کے قبضے سے چوری شدہ موٹر ساٸیکلز برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی …
مزید پڑھیں جنوری 25, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں فیروز آباد پولیس کا جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاٶن۔ اسٹریٹ کراٸم کی متعدد وارداتوں میں ملوث 3 عناصر گرفتار۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز۔ نقدی و موباٸل فونز برآمد مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع۔ تفصیلات کے مطابق ایس …
مزید پڑھیں جنوری 25, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل گرڈ میں ٹرپنگ کے باعث کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔ کراچی میں بھی بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوگیا ہے۔ مختلف علاقوں میں تین گھنٹے سے بجلی غائب ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل گرڈ میں ٹرپنگ کے …
مزید پڑھیں