تازہ ترین
Home / کراچی (page 385)

کراچی

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں کراچی سے پیپلز پارٹی کے حکومت مخالف ٹرین مارچ کا آغاز ہوگیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں کراچی سے پیپلز پارٹی کے حکومت مخالف ٹرین مارچ کا آغاز ہوگیا۔ کراچی سے لاڑکانہ کے لئے کاررواں بھٹو اسپیشل ٹرین میں روانہ ہوگیا۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کینٹ اسٹیشن پہنچے تو بڑی …

مزید پڑھیں

عدالت نے نقیب اللہ محسود کے قتل کے مقدمے میں راؤ انوار سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی، نقیب اللہ بے گناہ قرار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) عدالت نے نقیب اللہ محسود کے قتل کے مقدمے میں راؤ انوار سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی، نقیب اللہ بے گناہ قرار، تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت نے جعلی پولیس مقابلے میں مارے جانے والے نوجوان نقیب اللہ کے قتل کیس …

مزید پڑھیں

معروف صحافی، کالم نویس اور مصنف عاجز جمالی کی کتاب ادھ صدی جی آتم کہانی (آدھی صدی کی آپ بیتی) کی پہلی کتاب شائع ہوگئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) عاجز جمالی کی کتاب ادھ صدی جی آتم کہانی (آدھی صدی کی آپ بیتی) معروف صحافی، کالم نویس اور مصنف عاجز جمالی کی پہلی کتاب شائع ہوگئی ہے، سندھی زبان میں لکھی گئی کتاب ادھ صدی جی آتم کہانی جدید سندھ کی سیاسی تاریخ پر مشتمل …

مزید پڑھیں

پاکستان سنی تحریک کے تحت ملک بھر میں یوم پاکستان شایان شان طریقے سے منایا گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان سنی تحریک کے تحت ملک بھر میں یوم پاکستان شایان شان طریقے سے منایا گیا، پاکستان زندہ باد ریلیوں، کانفرنسوں اور سمینار کا اہتمام کیا گیا، مرکزی ریلی عالم شاہ بخاری کے تا ٹاور تک نکالی گئی جس سے سربراہ پاکستان سنی تحریک وعلماء کرام …

مزید پڑھیں

عافیہ رہائی کفن پوش پیدل مارچ کا پانچواں دن، شرکاء نے یوم پاکستان اٹک کے مضافات میں منایا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) دخترپاکستان ڈاکٹر عافیہ کی امریکی جیل سے رہائی اور وطن واپسی کیلئے ” عافیہ رہائی کفن پوش پیدل مارچ “ کے پانچویں دن شرکاءاٹک شہر پہنچ گئے۔سپورٹرز آف ڈاکٹر عافیہ کی جانب سے پیدل مارچ کے شرکاءکا جگہ جگہ خیرمقدم کیا جارہا ہے۔ پیدل مارچ میں …

مزید پڑھیں

ملک بھر میں آج قومی جوش و جذبے سے یوم پاکستان منایا جارہا ہے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ملک بھر میں آج قومی جوش و جذبے سے یوم پاکستان منایا جارہا ہے، یہ دن 23 مارچ 1940 کو آل انڈیا مسلم لیگ کے اجلاس میں منظور کی گئی قرارداد کی یاد میں منایا جاتا ہے جس کی روشنی میں برصغیر کے مسلمانوں نے اپنے …

مزید پڑھیں

صحافیوں کی جبری برطرفی کا دکھ مجھ سے زیادہ کوئی نہیں جانتا کیونکہ مجھے بھی جبری طور پر پارٹی سے نکالا گیا ہے۔ ڈاکٹر فاروق ستار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایم کیو ایم بحالی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ صحافیوں کی جبری برطرفی کا دکھ مجھ سے زیادہ کوئی نہیں جانتا کیونکہ مجھے بھی جبری طور پر پارٹی سے نکالا گیا ہے۔ میری پوری جماعت صحافیوں کے حقوق کے حصول کے …

مزید پڑھیں

کراچی میں دونوں واقعات ایک کی سلسلے کی کڑی ہیں ایسی دہشت گردی کا مقصد کراچی کو ایک بار پھر سے خون میں نہلانے کا بھارتی منصوبہ ہے جس کی میں شدید الفاظ مذمت کرتا ہوں رزاق باجوہ رہنماء پاکستان تحریک انصاف

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے رہنما رزاق باجوہ نے کراچی میں اچانک ہونے والی دہشت گردی پر اپنے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے انہوں نے کہا کہ جمعہ کے مبارک دن پر مولانا محمد عثمان تقی گاڑی کو نشانہ بنانے دوسری جانب نیپا …

مزید پڑھیں

حملے کے وقت کچھ اندازہ نہیں ہو رہا تھا کہ کیا ہو رہا ہے، اللہ کا شکر ہے حملے میں اہل خانہ محفوظ رہے۔ مفتی تقی عثمانی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قاتلانہ حملے میں بچ جانے والے دارالعلوم کراچی کے شیخ الحدیث مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ حملے کے وقت کچھ اندازہ نہیں ہو رہا تھا کہ کیا ہو رہا ہے، اللہ کا شکر ہے حملے میں اہل خانہ محفوظ رہے۔ حملے کے بعد میڈیا …

مزید پڑھیں

ممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی حملے میں بال بال بچ گئے۔ پولیس اہلکار اور گن مین جاں بحق

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی حملے میں بال بال بچ گئے۔ پولیس اہلکار اور گن مین جاں بحق ہوگئے۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے نوٹس لیتے ہوئے۔ آئی جی سندھ کے واقعے کی رپورٹ اور ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔ کراچی …

مزید پڑھیں