جولائی 19, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سفاری واکرز کلب کے الیکشن میں سال 2021 22 کے لئے عدنان عاطف چغتائی بلامقابلہ جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے معروف کاروباری اور سماجی شخصیت عدنان عاطف چغتائی طویل عرصے سے سفاری واکرز کلب کے اہم عہدوں پر فائز رہے ان کی نگرانی میں سفاری واکرز کلب …
مزید پڑھیں جولائی 19, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیراعظم کے معاون خصوصی و چیف وہپ قومی اسمبلی عامر ڈوگر کی سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے دفتر آمد، اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے استقبال کیا، ایم این اے جے پرکاش لوہانا، ایم پی اے ملک شہزاد اعوان، شاہنواز جدون، سردار محمد علی ہکڑو …
مزید پڑھیں جولائی 19, 2021 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مہمان خصوصی معروف اسپورٹس پیٹرن ناٸب صدر یو سی 21 عامر خٹک گولڈ کپ ٹی-20 لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں ابھرتے ہوۓ انڈر 13 بیٹسمین یحیٰ شاہ کو فاٸنل میں ناقابل شکست نصف سینچری 54 رنز بنانے پر مین آف دی میچ ایوارڈ دے رہے ہیں۔ اس …
مزید پڑھیں جولائی 19, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) نے گرین وچ یونیورسٹی کے اشتراک سے اپنے ممبر دنیائے کرکٹ اور اسپورٹس جرنلزم کے پہلے بصارت سے محروم کرکٹ مورخ اور دنیاۓ کرکٹ کے اعداد و شمار کے گرو سہیل خان کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد …
مزید پڑھیں جولائی 17, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سیاسی و سماجی شخصیت راؤ محمد خالد نے حکومت پاکستان سے سگریٹ کے پیکٹوں پر تصویری ہیلتھ وارننگ کے سائز میں اضافہ پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ تصویری انتباہات نئے اور نوجوان صارفین پر نفسیاتی اثر ڈالتے ہیں اور تمباکو کی مصنوعات کی کشش …
مزید پڑھیں جولائی 17, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت مافیاز کی حکومت ہے، مافیاز جیت گئیں اور عوام ہار گئے ہیں۔ حکومت اپنے خود غرضانہ عزائم کو آگے بڑھانے کے لئے مہنگائی کرتی ہے۔ بڑی عید پر تحریک انصاف کی …
مزید پڑھیں جولائی 17, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کو مسترد کردیا، ترجمان جمعیت علماء اسلام اسلم غوری نے کہا ہے کہ نااہل حکومت کی جانب سے عوام کو عید کا تحفہ مہنگے پٹرول کی صورت میں دے دیا گیا۔ لگتا ہے حکومت کا پوری …
مزید پڑھیں جولائی 17, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) القادر ویلفیئر فاؤنڈیشن نے بین الاقوامی آن لائن تجارت سے پاکستان کے عوام اور بالخصوص نوجوانوں کو منسلک کرنے کے لیے ایکسٹریم کامرس کے ساتھ معاہدہ برائے مفاہمت (ایم او یو) پر دستخط کردیئے ہیں۔ ایم او یو پر دستخط گذشتہ سہہ پہر پی ای سی …
مزید پڑھیں جولائی 17, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسو سی ایشن أف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر سلیم الزماں نے حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کو مسترد کر دیا، انہوں نے وزیر اعظم عمران خان سے اپیل کی کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ کو …
مزید پڑھیں جولائی 14, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کو عدم ثبوت کی بنیاد پر مزید 2 مقدمات میں باعزت بری کردیا گیا ہے۔ عزیر بلوچ کے خلاف کلاکوٹ اور کلری تھانے میں پولیس پر حملے اور موبائل تباہ کرنے کے مقدمات درج تھے، تاہم استغاثہ عدالت کے …
مزید پڑھیں