تازہ ترین
Home / کراچی (page 186)

کراچی

پہلی نیشنل وومن فائیو اے سائیڈ ہاکی چیمپئن شپ کے لئے کراچی کے ٹرائلز مکمل، ٹرائلز میں شریک 22 کھلاڑی پانچ روزہ تربیتی کیمپ کے لئے منتخب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پہلی نیشنل وومن فائیو اے سائیڈ ہاکی چیمپئن شپ کے لئے کراچی کے ٹرائلز مکمل ہوگئے، ٹرائلز میں شریک 53 میں سے 22 کھلاڑی پانچ روزہ تربیتی کیمپ کے لئے منتخب ہوگئیں، ٹرائلز کے بعد نو کھلاڑی سندھ ریجن کی ٹیم کا حصہ ہونگی، جنرل منیجر …

مزید پڑھیں

کے ایچ اے اکیڈمی اور کوالالمپور کے درمیان باہمی ہاکی سیریز جلد ہوگی۔ ملائیشین قونصل جنرل خیرالنظران عبدالرحمان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کے ایچ اے اکیڈمی اور کوالالمپور کے درمیان باہمی ہاکی سیریز جلد ہوگی، اولمپیئز اصلاح الدین اور سمیع اللہ دنیائے ہاکی کے عظیم ستارے پیں۔ باہمی سیریز سے دونوں ممالک میں ہاکی کو فروغ حاصل ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار ملائیشین قونصل جنرل خیرالنظران عبدالرحمان نے …

مزید پڑھیں

پی ڈی ایم میں گیارہ لوگ تھے اب ایک اور ایک گیارہ رہ گئے، سندھ کے معاشی دہشتگرد بلاول بھٹو زرداری ہیں۔ قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) انسداد دہشتگردی عدالت سینٹرل جیل میں قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ نے پیشی کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا آج ایک بار پھر سیاسی دہشتگرد کو عدالت پیش ہونا پڑا، سندھ کے معاشی دہشتگرد بلاول بھٹو زرداری ہیں جنہوں نے 13 …

مزید پڑھیں

بلدیہ ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں بلدیہ ہاکی کلب نے پاک فلیگ کلب کو جبکہ کورنگی ٹائیگرز پاک فلیگ کلب کو شکست دے دی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بلدیہ ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا آغاز ہوگیا، پہلے دن کھیلے جانے والے میچ میں بلدیہ ہاکی کلب نے پاک فلیگ کلب کو باآسانی صفر کے مقابلے میں چھ گول سے جبکہ دوسرے میچ میں کورنگی ٹائیگرز نے گلبرگ ہاکی کلب کو ایک کے مقابلے میں سات …

مزید پڑھیں

افغان جنگ ختم ہو گئی لیکن ڈاکٹرعافیہ اس جنگ کی بھینٹ چڑھ گئی۔ افغان جنگ کے اسٹیک ہولڈرز اب تو رحم کریں اور عافیہ صدیقی کو رہا کردیں۔ الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ افغان جنگ ختم ہو گئی لیکن ڈاکٹرعافیہ صدیقی اس جنگ کی بھینٹ چڑھ گئی۔ افغان جنگ کے اسٹیک ہولڈرز اب تو رحم کریں اور عافیہ صدیقی کو رہا کر دیں۔ افغان جنگ کے دوران اغوا …

مزید پڑھیں

میاں شہباز شریف کے لئے سندھ کے عوام نے گھروں اور دلوں کے دروازے کھول دئیے ہیں۔ یاسر عدیل شیخ صوبائی صدر ایم ایس ایف ن سندھ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) سندھ کے صدر اور کراچی کے صوبائی حلقے پی ایس 102 سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار یاسر عدیل شیخ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی صدر میاں محمد شہباز شریف کے دورہ کراچی کے موقع پر ان کے استقبال کے …

مزید پڑھیں

پہلی قومی ویمنز فائف اے سائٹ ہاکی چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے کراچی میں ہونے والے ٹرائلز 30 اگست کے بجائے 29 اگست کو ہونگے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پہلی قومی ویمنز فائف اے سائٹ ہاکی چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے کراچی میں ہونے والے ٹرائلز 30 اگست کے بجائے 29 اگست کو ہونگے تاہم سکھر کے ٹرائلز شیڈول کے مطابق 28 اگست کو ہونگے، قومی ویمنز چیمپئن شپ 7 ستمبر سے 10 ستمبر …

مزید پڑھیں

کراچی مہران ٹاؤن کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی، ہلاکتوں سے متعلق رپورٹ کمشنر کراچی کو پیش کردی گئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے علاقے مہران ٹاؤ میں کیمیکل فیکٹری میں خطرناک آگ اور ہلاکتوں سے متعلق رپورٹ ڈپٹی کمشنر نے کمشنر کراچی کو رپورٹ پیش کردی۔ رپورٹ کے مطابق، فیکٹری میں کیمیکل کی موجودگی کے باعث آگ تیزی سے پھیلی، ایمرجنسی ایگزٹ نہ ہونے سے ہلاکتیں بڑھیں۔ …

مزید پڑھیں

سانحہ مہران ٹاؤن فیکٹری بے تحاشہ افسوسناک ہے، فیکٹریوں کو غیر قانونی الاٹمنٹ سے سندھ حکومت لیبر کومتاثر کر رہی ہے۔ بلال غفار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر بلال غفار نے سانحہ مہران ٹاؤن فیکٹری پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مہران ٹاؤن فیکٹری کا واقعہ کسی سانحے سے کم نہیں واقعے میں قیمتی جانوں کا نقصان انتہائی افسوسناک ہے …

مزید پڑھیں

کورنگی گودام چورنگی گارمنٹس فیکٹری میں آتشزدگی۔ کمشنر کراچی نوید شیخ کا دورہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی نوید احمد شیخ کورنگی گودام چورنگی گارمبٹس فیکٹری میں آتشزدگی کے واقعہ کے فوری بعد موقع پر پہنچ گئے، کمشنر کراچی کی نگرانی میں ریسکیو کام کیا گیا اس موقع پر کمشنر نے میڈیا سے بات چیت کی کمشنر نے ریسکیو عملہ کو ہدایت …

مزید پڑھیں