نومبر 29, 2021 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سجاس اسپورٹس فیسٹول اپنی مثال آپ ہے، رحمت اللہ شیخ کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس میں اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ کے تحت کھیلے جانے والے ایس بی سجاس اسپورٹس فیسٹول ہاکی ایونٹ کا نمائشی میچ میڈیا الیون وائٹ اور میڈیا الیون اورنج کے درمیان کھیلا …
مزید پڑھیں نومبر 29, 2021 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صدر سندھ باکسنگ ایسو سی ایشن اصغر بلوچ نے 38 ویں ڈی ایچ اے نیشنل مینز اور دوسرے نیشنل وومنز ایلائٹ باکسنگ چیمپیئن شپ کے لئے تین روزہ ٹرائلز کے بعد مرد و خواتین ٹیموں کا اعلان کر دیا ہے خواتین سندھ کی ٹیم ماریہ رند …
مزید پڑھیں نومبر 29, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے گزشتہ روز آئی جی سندھ کے دفتر کے باہر قمبر میں پی ٹی آئی کے رہنماء سخاوت راجپوت، ناظم جوکھیو، فہمیدہ سیال کے قتل کے معاملے پر احتجاج کیا، احتجاج میں آئی جی سندھ کیخلاف شدید …
مزید پڑھیں نومبر 29, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے زیر اہتمام” آباد” میں موجود بلڈر مافیا کے خلاف کورنگی، نارتھ ناظم آباد، گذری،مہران ٹاؤن سمیت شہر بھر میں احتجاجی مظاہروں کا انعقاد ہوا جس میں پاسبان رہنماؤں عبدالحاکم قائد، طارق چاندی والا،کلیم اللہ ملک، خالد صدیقی ایڈووکیٹ، میاں ریاض، ورکرز …
مزید پڑھیں نومبر 29, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ اور عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ نام نہاد جعلی جنگ ختم ہوگئی ہے۔ امریکہ نے شکست تسلیم کر لی ہے اور تمام قیدیوں کی رہائی کا عندیہ بھی دے دیا ہے تو آخر …
مزید پڑھیں نومبر 29, 2021 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایس ایس بی سجاس اسپورٹس فیسٹول کے دوران میڈیا ہاوسز سے وابستہ ویمنز جرنلسٹ کے درمیان ایک نمائشی میچ کا انعقاد کیا گیا، اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ کے زیر اہتمام اصغر علی شاہ اسٹیڈیم میں میڈیا الیون اور میڈیا ویمنز فرینڈز الیون کے درمیان کھیلے …
مزید پڑھیں نومبر 29, 2021 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) الفا ایجوکیشن نیٹ ورک کے زیر اہتمام کراچی میں اسپورٹس فیسٹیول اختتام پزیر ہوگیا، فیسٹیول میں ویلز کالج، نیکسر، سیڈر اور الفا کالج کے بوائز نے شاندار کارکردگی سے میلہ لوٹ لیا حبیب گرلز، ڈی ایچ اے اور بحریہ کالج کی خواتین پلئرز نے بھی عمدہ …
مزید پڑھیں نومبر 28, 2021 اہم خبریں, صحت, کراچی
کراچی/ لاہور/ نیو یارک (رپورٹ: ذیشان حسین) لاہور کے ماہر طب ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ میں پائی گئی کورونا کی نئی قسم انسانی زندگی کے لئے انتہائی خطرناک ہے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا کہ اگر بالخصوص سول …
مزید پڑھیں نومبر 28, 2021 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی بزنس گلڈ کے زیر اہتمام اسلامیہ کلب چیمپیئنز لیگ ٹیبل ٹینس مقابلوں میں مزید دوسرے روز مزید آٹھ میچوں کے فیصلے ہوگئے، مارخور، کراچی فیلکن، پرمیئر کیبلز، گراؤنڈ زیرو، آرمی سپر اسٹارز، خیبر پختون خوا اسٹارز، آرمی پینتھرز اور آرمی واریئرز کی ٹیموں نے دوسرے …
مزید پڑھیں نومبر 28, 2021 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی سی بی کی اجازت سے اور پاکستان کرکٹ کلب کے زیر اہتمام منعقدہ آل کراچی جمشید عمر انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مذید دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا کے سی سی اے اسٹیڈیم پر کھیلے گئے پہلے میچ میں میٹرو پولیٹن کرکٹ کلب نے لانڈھی فرینڈز …
مزید پڑھیں